معاملات - بیع و تجارت

India

سوال # 157311

حضرت مفتی صاحب! نیلم (Nilam) کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟

Published on: Dec 27, 2017

جواب # 157311

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:458-396/H=4/1439



اگر کوئی شرطِ فاسد نہ پائی جائے نہ ہی کوئی سبب موجب کراہت ہو تو جائز ہے، بصورتِ نیلامی بیع کرنا بیع صحیح کی ایک قسم ہے۔ حدیث شریف اور فقہ وفتاوی میں اس کی صراحت ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات