معاملات - بیع و تجارت

India

سوال # 156022

(۱) غیر مسلم کے تہواروں پر فلپ کارٹ ، امیزون (Flipkart, Amazon) اور بہت سی ویب سائٹ پر دیوالی، کرسمس اور دیگر تہواروں پر شاپنگ (خریداری کرنا) کرنے پر ڈسکاوٴنٹ دیا جاتا ہے، کیا ایسے موقعوں پر کوئی چیز خریدنا جائز ہے؟

Published on: Nov 22, 2017

جواب # 156022

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 245-206/B=2/1439



جی ہاں! اس طرح کے موقع پر ڈسکاوٴنٹ کے ساتھ کوئی بھی چیز خریدنا جائز ہے: ویجوز للبائع أن یزید للمشتري في المبیع ویجوز أن یحطّ عن الثمن (ہدایة: ۳/۷۵، اشرفی بکڈپو، دیوبند)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات