معاملات - بیع و تجارت

India

سوال # 155124

سوال زید کی اسٹل فرنیچر کی دکان ہے ،اس دکان میں زید ویمل پاوچ وغیرہ بیچنا چاہتا ہے ، کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مطلع فرما ئیں۔
آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔

Published on: Nov 9, 2017

جواب # 155124

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:16-15/sn=2/1439



وِمَل پاوٴچ (Vimal Pouch) وغیرہ یعنی گٹکھا اور تمباکو وغیرہ فروخت کرنا درحقیقت ایک مضر صحت چیز کو فروغ دینا ہے؛ اس لیے ایسی چیزوں کو فروخت کرنا کراہت سے خالی نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات