• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 153922

    عنوان: کیا سگریٹ، بیڑی، پان مسالہ، گٹکھا، چیونگ گم، سوفٹ ڈرنگس (کوکاکولا، پیپسی ، وغیرہ ) کی تجارت کرنا جائزہے؟

    سوال: کیا سگریٹ، بیڑی، پان مسالہ، گٹکھا، چیونگ گم، سوفٹ ڈرنگس (کوکاکولا، پیپسی ، وغیرہ ) کی تجارت کرنا جائزہے؟

    جواب نمبر: 153922

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1375-1324/H=1/1439

    ان اشیاء کی تجارت کی اگرچہ گنجائش ہے مگر نہ کرنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند