معاملات - بیع و تجارت

India

سوال # 148269

آج کے زمانے میں آلودگی بھرے ماحول میں زیادہ تر لوگ بوتل بند پانی یا آرا و پانی کا خرید کر پیتے ہیں، کیا اس طرح سے پانی بچنے کا کاروبار کرنا جائزہے ؟

Published on: Feb 21, 2017

جواب # 148269

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 535-565/L=5/1438



جی ہاں! مذکورہ بالا طریقہ پر پانی کے خرید وفروخت کی گنجائش ہے۔ قال في الہندیة: لا یجوز بیع الماء في بئرہ ونہرہ․․․ فإذا أخذہ وجعلہ في جرّة أو ما أشبہہا من الأوعیة فقد أحرزہ فصار أحق بہ فیجوز بیعہ والتصرف فیہ․ (الہندیة: ۳/ ۱۲۱بیع الماء والجمد)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات