معاملات - بیع و تجارت

india

سوال # 147365

زید کا سپاری کا کاروبار ہے ۔ کسی قسم کا ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتا ۔ ٹیکس سے بچنے کے لئے وہ خرید و فروخت بغیر بل کے کر تا ہے ۔ کیا ایسا کرنا اس کے لئے صحیح ہے ؟اور زید اپنی پوری زکاة ادا کرتا ہے ۔

Published on: Feb 13, 2017

جواب # 147365

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 336-387/B=5/1438



شرعاً اس طرح خرید وفروخت کرنا جائز ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات