معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 1218
روزینہ بنیادوں پر شیئرز کی خرید و فروخت کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ نیز، شیئرز کی فیوچر ٹریڈنگ کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
روزینہ بنیادوں پر شیئرز کی خرید و فروخت کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
جواب نمبر: 121830-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 829/ب = 774/ب)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ میرے ایک جاننے والے کی پولٹری فارم پر کام کرنے والے ایک شخص سے بات چیت ہے وہ ان کو روزانہ انڈے کی ایک یا دوپیٹی مارکیٹ سے کم دام پر دے جاتا ہے۔یعنی مثلاً مارکیٹ میں ایک سو پینتالیس روپیہ ہے تو وہ شخص ان کو ایک سو بیس روپیہ کے حساب سے دیتاہے۔میں نے ان سے کہا آپ مجھ کو دے دو میں آگے سپلائی کرتا ہوں۔ وہ مجھے دینے لگے اور میں سپلائی کرنے لگا۔ایک بات میں آ پ کو بتاتا چلوں کہ میں چھ یا سات ماہ سے بے روزگار ہوں اور میرے پاس اگلے دن کھانے کے بھی پیسے نہیں ہوتے اور میں شادی شدہ بھی ہوں یعنی حالات بہت زیادہ خراب ہوتے ہیں۔جب میں نے انڈوں سے متعلق ان سے بعد میں معلومات لی کہ ان کو اتنے کم دام میں انڈے کیسے ملتے ہیں تو یہ بات سامنے آئی کہ وہ کام کرنے والے وہاں سے چوری کرکے دیتے ہیں۔ اب آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ کام میں کرسکتا ہوں یا نہیں،جب کہ میرے حالات بھی اتنے خراب ہیں؟برائے مہربانی شریعت کے حساب سے میری رہنمائی فرماویں۔
2391 مناظرمكان كا چھجہ ڈھائی فٹ آگے راستے كی جانب بڑھانا؟
5868 مناظركيافرماتي هي علماي كرام ومفتيان عطام اس مسلي كي باري مين ؟ كه هماري هان ايك قسم كا كاروبار شروع هوجكا هي اسكي صورت يه هي كه كه باكستان مين لوك بينك سي كاري يعني كار وغيره ليتي هي اور بيمه كرواتي هين اس كي بعد وه لوك كسي ايجنسي والي ادمي سي بات كرتي هين كه يه كاري مين اف فر بيجتا هون اتني روفي فر بيجني كي بعد وه بينك كو فون كرتاهي كه ميري كاري جوري هوكيي اس كي بعد بينك والي اس كو نيي كاري دديتي هين اس ايجنسي والي ادمي سي اس كاري كا خريدنا شرعا كيسا هين۔
1311 مناظرصورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کا سکنڈ ہینڈ گاڑیوں کا کاروبار ہے جس میں وہ سکنڈ ہینڈ گاڑیاں لیتا بیچتا رہتاہے۔ ابھی اس کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ وہ اس کے اس کاروبار میں اچھی طرح کاروبار کرسکے تو وہ مجھ سے پچاس ہزار مانگ رہا ہے کہ مجھے پچاس ہزار دے دو۔ ہر مہینہ مجھے اس میں جو فائدہ ہوگا وہ آپ کو دیتا رہوں گا۔ اور وہ فائدہ متعین کرکے دے یا کبھی کم کبھی زیادہ دے یہ مجھ پر ہے۔ تو کیا میں اسے اس کے کاروبار کے لیے پچاس ہزار دے سکتا ہوں؟ جس پر وہ مجھے ہر ماہ ان پیسوں پر جو فائدہ ہوگا وہ دے گا۔ تو کیا میں اس کی طرف سے وہ فائدہ طے کرکے لوں،یا بغیر طے کیے ہوئے؟ کیا وہ فائدہ میرے لیے جائز ہے؟
1432 مناظر