• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 11571

    عنوان:

    چند لوگ ہیں جو کاروبار کے لیے پیسے لیتے ہیں، جو کہ پچاس ہزار کے ساتھ منافع ماہوار تین ہزار دیتے ہیں او رجس مہینے کام نہ ہو تو منافع نہیں ملتا۔ اور اگر پیسوں کی ضرورت ہو تو مکمل پیسے واپس کردیتے ہیں ،کیا یہ کام صحیح ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 11571

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 499=370/ل

    کار وبار کا مذکورہ بالا طریقہ شرکت کے اصولوں پر نہ ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے: وشرطہا عدم ما یقطعھا کشرط دراھم معینة من الربح لأحدھما (ملتقی الأبحر مع مجمع الأنھر: ۲/ ۵۴۴، بیروت)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند