دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
میں نے قسطوں پر ایک پلاٹ لیا ہے جو نو/ سال کے بعد میرے قبضہ میں آئے گا جب تمام قسطیں پوری ہوجائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ میں نے اب تک ایک لاکھ بیس ہزار روپئے اداکئے ہیں، کیا اب تک جو رقم اداکی گئی ہے اس کی زکاة دینی ہوگی؟ میرا ارادہ پلاٹ بیچنے کا ہے۔ نو/ سال کے اندر مجھے اس سے کچھ نفع ہوسکتاہے۔ براہ کرم، جواب دیں تاکہ میں اس ماہ صیام میں زکاة اداکرسکوں؟
2743 مناظر
Q.
اگر ہم کل سونا اور چاندی (جو کہ 52.2 / توالہ سے زائد ہے) میں سے کچھ سونا /چاندی اپنی بیٹی جو کہ نابالغ ہے کے بیاہ کے لئے خرید ے ہیں تو کیا ہمیں اس پر بھی ہر سال زکاة دینی ہوگی؟
1829 مناظر
Q.
میرے ذمے قرض ہیں جو اداکی جانے والی زکاة کی رقم سے زیادہ ہے۔ کیا میرے لیے زکاة اداکرنا ضروری ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔
1951 مناظر
Q.
زکاہ کے سلسلے میں کچھ سوالات ہیں ۔ میں بچپن ہی سے اپنے ایک رشتہ دار کے یہاں رہتاہوں، ان کی کوئی اولاد نہیں ہے، میرے والدین حیات ہیں اور سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔ میں بیرون ملک میں کام کررہا تھا۔ میں نے کچھ پیسے جمع کئے ہیں جسے بہن کی شادی کے لیے بینک میں رکھے ہیں، میں نے یہ اس لیے کیا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ میں مستقبل میں پیسے دے سکوں گا یا نہیں ۔ میری تین بہنیں غیر شادی شدہ ہیں اور دو/چار سالوں میں ان کی شادی ہوجائے گی۔ میرے والد بہنوں کی شادی کا پورا بوجھ نہیں اٹھاسکتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بہنوں کی شادی کے مقصدسے میں نے جو بینک میں پیسے جمع کئے ہیں ، کیا اس پر زکاة ہوگی؟ اور کیا میں زکاة کی رقم کو بہنوں کی شادی میں خرچ کرسکتاہوں؟میں نے اپنے لئے بھی کچھ پیسے جمع کئے ہیں تو کیا میں اپنی جمع شدہ رقم کی زکاة بہنوں کی شادی کے لیے رکھ سکتاہوں؟اور کیا والدین اور بہنوں کو بتا نا پڑے گا کہ میں شادی میں زکاة رقم خرچ کررہا ہوں(اگر اس کی اجازت ہو) ۔ ابھی میں کوئی کام نہیں کررہا ہوں اور میری کوئی ملازمت نہیں ہے۔عید کے بعد میں دوبارہ ملازمت کی کوشش کروں گا۔ براہ کرم، جواب دیں۔ شکریہ!
3079 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ ہمارے پاس کچھ روپئے ہیں جسے میں نے زمین خریدنے کے لیے رکھے ہیں۔ ہمارے پاس اپناگھر بھی نہیں ہے ، ہم لوگ نانا کے گھر میں رہتے ہیں۔ ابھی ان پیسوں پر سال گذر گیا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس پر زکاة دینا ہے یا نہیں؟ (۲) ہم لوگ سید خاندان سے ہیں، ہمارے رشتہ داروں میں ایک بہت غریب ہے ، کیا میں ان کو زکاة کی رقم دے سکتاہوں؟ ان کی بیٹی بھی جو شادی کے لائق ہے، کیا ان کو یہ بتاکر دے پڑے گا کہ یہ زکاة کے پیسے ہیں یا ویسے ہی دیدوں تاکہ ان کو احساس نہ ہو؟ (۳) اور سونا کتنا ہونے سے زکاة نکالنا چاہئے؟کیوں کہ لوگ کہتے ہیں کہ سونے کا دام زیادہ ہے ، اس لیے ایک بھرپر زکاة ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں تفصیل بتائیں۔
1892 مناظر
Q.
ہمارے والد مرحوم کی زمین ہے ہم چار بہن دو بھائی ہیں ہمارا گھر امی کی جائداد میں ملا ہے اس میں زکوة کا کیا حکم ہے؟ بیوی کے زیور کی زکوة کون ادا کرے جب کہ وہ کماتی ہو؟
1780 مناظر
Q.
میں او رمیری بیوی دونو ں نوکری کرتے ہیں میرے پاس اتنی آمد نہیں ہے کہ میں زکوة دے سکوں لیکن میری بیوی پر زکوة فرض ہے۔ میں کیا کرسکتا ہوں آپ بتائیں کہ کیا مجھ پر بھی زکوة فرض ہو گی یا صرف میری بیوی کو زکوة دینی ہے؟
1429 مناظر
Q.
کیا جس گھر میں ہم رہتے ہیں اس پر بھی زکوة ہے یا نہیں؟
2917 مناظر
Q.
برائے کرم یہ بتائیں کہ اگر کسی کے پاس کوئی چاندی کی پلیٹ ہو اور اس نے اس کو اپنی بیٹی کے نام سے رکھ دیا ہے کہ اس کی شادی میں دے گا تو کیا اس پلیٹ کی زکوة ہے یا نہیں؟
1798 مناظر
Q.
برائے کرم یہ بتائیں کہ اگر کسی کے پاس سات تولہ سونا ہے تو کیا اس کے اوپر زکوة فرض ہے، کیوں کہ زکوة کے لیے تو ساڑھے سات تولہ سونا ہونا چاہیے۔ مفصل جواب مطلوب ہے۔
1849 مناظر
Q.
زکات پیسے کی مقدار پر ہے؟ سال پورا ہونے پر جو رقم بچ جائے تو اس پر یا سال کے درمیان پیسے کی جو سب سے کم مقدارہو پر اس پرزکاة ہوگی؟
6627 مناظر
Q.
میں ممبئی میں اپنے گھر میں رہتاہوں،اپنے آبائی وطن میں میں نے ایک گھر بھی خریدا ہے اس ارادہ کے ساتھ کہ مستقل میں جب کبھی میرے وطن آئیں گے تو وہ اپنے گھر میں رہ سکتے ہیں۔ تاہم ! مذکورہ گھر کرایہ پر دیا ہواہے، میں نے ایک دکان بھی لی ہے جو زیر تعمیر ہے اور قسط بھی پہلے ادارکردی گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ وطن میں خریدے گئے گھر کی قیمت پر زکاة ہوگی یا اس پر ملنے والی کرایہ کی رقم پر زکاة ہوگی؟یا بچوں کی خاطر گھر اور دکان میں دی گئی ٹوٹل رقم کو بھی اس میں شامل کرنا ہوگا؟
2977 مناظر
Q.
(۱) میں زکاة کے تعلق سے سوال کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کسی کے پاس اتناسوناہو کہ وہ ساڑھے باؤن تولہ چاندی کے برابر ہوتو کیا میں اس کو زکاة دے سکتاہوں؟(۲) اگر کسی کے پاس ساڑھے باؤن تولہ سونا ہو اور اس کے پاس صرف ایک ہی روپیہ ہو تو کیا میں اس کو زکاة دے سکتاہوں؟ (۳) کسی کو دوسال سے زکاة دی جاتی تھی ،ا ب اس کے پاس نقد ، سونا ،وغیرہ (تجاری سامان) ہیں جو ساڑھے باؤن تولہ سے کم ہیں ، تو کیا میں اس کو زکاة دے سکتاہوں؟براہ کرم، جواب دیں چونکہ میرے پاس سال گذشتہ سال کے پیسوں پر زکاة ہے جسے میں مستحق آدمی کو دینا چاہتاہوں۔
1282 مناظر
Q.
میں نے قرض لیا ہے اور ماہانہ ادا کررہا ہوں جو آئندہ نو سالوں میں ختم ہوگا۔ میری بیوی نے اپنے سونے پر زکاة کا اندازہ لگایا ہے جو اس سال پچاس ہزار روپئے ہورہے ہیں؟کیا وہ مجھے قرض اداکرنے کے لیے زکاة دے سکتی ہے؟ کیا یہ زکاة قابل قبول ہوگی؟
1357 مناظر
Q.
میرے پاس بینک سے ان چاہی سودی رقم ہے ، میں اس رقم کو کہاں استعمال کروں؟کیا میں اسے سیلاب کے شکار افراد جیساکہ پاکستان میں سیلاب آیاہے، کے لیے بطور چندہ استعمال کرسکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1324 مناظر
Q.
زکاة کا کیا حساب ہوگا؟ میرے پاس ہرمہینہ کی تنخواہ کا حساب ہے، جیسے رمضان میں دس لاکھ، شوال میں پانچ لاکھ، قعدہ میں پندرہ لاکھ، ذی الحجہ میں گیا رہ لاکھ، محرم میں چار لاکھ، صفر میں نو لاکھ، ربیع الاول میں آٹھ لاکھ، ربیع الثانی میں بیس لاکھ، جمادی الالی میں تیس لاکھ، جمادی الثانی دس لاکھ، رجب میں بارہ لاکھ ، شعبان میں دس لاکھ۔ براہ کرم، بتائیں کہ زکاة کیسے اداکریں۔
2838 مناظر
Q.
(۱) قبل از وقت آئندہ سال کی زکاة دینا جائز ہے؟مثلا کے طور پر 2011/ میں جو زکاة اداکی جانی ہے، کیا میں اس کی زکاة امسال 2010/میں دے سکتاہوں؟(۲) کیا میں کسی بیوہ کے بے روزگاربالغ بیٹوں کو زکاة دے سکتاہوں جو مکمل طورپر اپنی ماں پر انحصار کرتے ہیں، جبکہ ان کی ماں ملازمت کرتی ہیں اوراسے اپنے مرحوم شوہر کے نام پر پینشن ملتی ہے۔ مجموعی آمدنی اس کے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے کافی ہے۔
3695 مناظر
Q.
میں عبدالعزیز ریاض، سعودی عرب میں سات سال سے کام کررہا ہوں، براہ کرم، زکاة کا اندازہ کرکے بتائیں۔(۱) میری ملکیت میں ایک سال سے دس تولہ سونا ہے۔ (۲ ) حیدر آباد میں میرا ایک گھر ہے جس کی قیمت تقریبا 60/ لاکھ روپئے ہیں، میں گراؤنڈ فلور میں رہتاہوں اور باقی منز لیں کرایہ پر ہیں جس سے ماہانہ آمدنی ایک سال سے 13000/روپئے ہیں، میری بیوی اور بچے گھریلو اخراجات میں کرایہ کے روپئے خرچ کررہے ہیں۔ (۳) میری ماہانہ تنخواہ میں سے اپنے ذاتی اخراجات جیسے کھانا، رہائش وغیرہ کے بعد 18000/ روپئے ہیں بچ رہے ہیں جسے میں گھر کی تعمیر کے لیے بینک سے لیے گئے قرض ادارکررہاہوں۔ (۴) ابھی بینک کو 950000/قرض اداکرنے ہیں۔ براہ کرم، اپنے مشورہ سے نوازیں۔
1873 مناظر
Q.
اگر کوئی ذریعہ آمدنی نہ ہو ، گھر بھی بنا نہ ہو ، بیٹیوں کی شادی ہونے والی ہو ، ایک بیٹے کا پڑھانا ہو تو کیا ایک سال کے بعد زکاة دینی چاہئے ؟ یا سب کام کرنے کے بعد جو پیسہ جمع ہو پھرزکاة دینی چاہئے؟
1223 مناظر
Q.
اگر کسی کی مالیت سونا اور نقد ہو ، لیکن زکاة کی قبل ادائیگی رقم اگر کم مقدار میں ہو تو وہ زکاة کیسے ادا کر ے گا؟ مثال کے طور پر دو لاکھ کا سونا ہواور دوہزار نقد رقم ہو جس پر زکاة پانچ ہزار سے زائد ہوتاہے تو اس شکل میں وہ شخص زکاة کی ادائیگی کیسے کرے گا جب کہ اس کے پاس نقد رقم قبل ادائیگی مال سے کم ہے تو کیا اسے سونا بھی بیچنا پڑے گا؟
1757 مناظر
First
Previous
58
59
60
61
62
Next
Last