دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
اگر ایک بندے کے پاس پانچ تولہ سونا ہے اور 3000,4000 روپئے ہیں اور اس پر سال گذر جائے تو اس پہ سونے کے حساب سے زکاة ہوگی یا چاندی کے حساب سے؟
2778 مناظر
Q.
زکات کی رقم بریلوی اور غیرمقلد کے مدارس میں درست ہوگا کیا زکاة ادا ہوجائے گی۔
2604 مناظر
Q.
میرے پاس ایک رہائشی پلاٹ ہے جسے دس سال پہلے اپنی سیونگ سے سرمایہ کاری کے نام پرخریدا تھا ، اس کی قیمت بڑھتی گئی اور ہر سال مارکیٹ کی قیمت کے حساب سے اس پلاٹ کی زکاةد یتا آیا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہر سال مارکیٹ کے ریٹ کے حساب سے زکاة دینا ہوگی یا سال کے آخر میں صرف اضافہ شدہ رقم پر زکاة دینا ہوگی؟
1547 مناظر
Q.
زکاة پیسے پر کب فرض ہوتی ہے ؟
2512 مناظر
Q.
گذشتہ سال میں نے اپنے بھائی کو پیسہ قرض دیا ہے جسے وہ اپنی خراب مالی حالت کی وجہ سے واپس نہیں کرپارہے ہیں، کیا میں اس لون کو معاف کرسکتاہوں اور سمجھ سکتاہوں کہ میں نے اس سال زکاة ادا کردی ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔
2205 مناظر
Q.
زکوة اموال پر شرائط کے ساتھ ہرسال واجب ہے
1780 مناظر
Q.
میری شادی ہوئی تو میری بیوی کا حق مہر میرے والدین نے دس تولہ سونا رکھا اور وہ اسی وقت ادا ہوگیا اور وہ میری بیوی کی ملکیت ہے، ۲،۳ سال بعد جب زکاة کے حساب کے لیے اس نے اس کا وزن کروایا تو وہ سونا دس تولے سے آدھا یا اس سے بھی تھوڑا کم نکلا
2236 مناظر
Q.
موریشس میں بینک اور سوناروں کییہاں سونے اورچاندی کی قیمت الگ الگ ہوتی ہے تو زکاة کا نصاب متعین کرنے کے لیے مارکیٹ ریٹ سے کیا سمجھیں ؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر
1229 مناظر
Q.
زکوة اور چرم قربانی شرعی مدرسہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
1755 مناظر
Q.
مدارس عربیہ میں زکوة دینا جائز ہے یا نہیں؟
1680 مناظر
Q.
زکوة اور چرم قربانی کی رقم کہاں خرچ ہوتی ہے۔ وضاحت فرماویں۔
1805 مناظر
Q.
تملیک کرنے کا طریقہ وضاحت فرمائیں۔
2863 مناظر
Q.
اگر محمد زید نصاب کا مالک ہے لیکن بیرون ملک(دعوت و تبلیغی ) کے سفر پر قادر نہیں ہے ،اب محمد زید بغرض دعوت وتبلیغ بیرون ملک جماعت میں جانا چاہتا ہے تو اس کی اعانت میں زکوة کے پیسے کو دینا جائز ہے ؟اس کے لیے کسی کو ترغیب دینا کہ وہ زکوة کی رقم محمد زید کو دے جائز ہے ؟اس قسم کی رقم کو جمع کرکے صاحبِ نصاب جماعت میں جا نے والوں کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
4202 مناظر
Q.
جھوٹ بول کر غریب کے نام پر ذاتی استعمال کے لیے زکاة یا خیرات مانگنا سخت گناہ ومعصیت ہے
3120 مناظر
Q.
سید كی بیوی كو زكات دینا
4091 مناظر
Q.
میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، میری پانچ بیٹے ہیں جو ابھی پڑھ رہے ہیں ایک بیٹا کماتا ہے، میرے شوہر کا پروپرٹی کا کام تھا، انھوں نے ایک جگہ کچھ پلاٹ لیے تھے کہ بعد میں سیل کردیں گے، لیکن ان کے نام کوئی پروپرٹی نہیں ہے۔ کیا ان پر زکاة ہوگی؟ آج کل حالات اچھے نہیں ہیں اس لیے پروپرٹی سیل نہیں ہورہی ہے۔
1534 مناظر
Q.
کسی نشہ آور آدمی کو زکاة، صدقہ ، یا خیرات دیا جاسکتاہے یا نہیں؟
3872 مناظر
Q.
میں رب کی راہ میں کحھ پیسے دینا چاہتا ہوں
1853 مناظر
Q.
میری عمر ۵۴ سال ہے ، میرے تین بچے ہیں اور ابھی تک ان کی رہائش کا حساب صحیح سے بن نہیں سکا ہے۔ میں پاکستان میں سیونگ(بچت) کے مقصد سے اربن ہاؤسنگ اسکیموں میں ایک پلاٹ خریدنا چاہتاہوں۔ میں بزنس مین نہیں ہوں اور میرا مقصد بیچنا نہیں ہے بلکہ پیسے کمانے کے لیے سرمایہ کاروں کی طرح پلاٹ خریدنا ہے ۔ میں اپنی فیملی کی ضرورت کو پوری کرنے کے مقصد سے پلاٹ خریدنا چاہتاہوں اگر میری موت ہوجائے یا خود مجھے ضرورت پڑے یا میرے ریٹائر منٹ کے بعد کوئی ناگہانی ضرورت پڑ جائے تو ان پلاٹوں سے فائدہ اٹھا سکوں۔مثال کے طورپر میں درج ذیل مقاصد کے لیے پلاٹوں کو بیچ سکتاہوں: (۱) بچوں کی تعلیم کے لیے ،(۲) بچوں کی شادی کے لیے ؟(۳) ریٹائر منٹ سے پہلے یا بعد میں کوئی ناگہانی ضرورت پڑنے پر جیسے مڈیکل خرچ وغیرہ ،(۴) پلاٹ خرید کے لیے․․․․․․پلاٹ خریدنا وقت اور ضرورت کی بنیاد پر ہوگا۔ اگر مذکورہ بالا ضروریات میں سے کسی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے تومیں اس کو اپنے گھر کے لوگوں کو گفٹ کرسکتاہوں یا اس کو ترکے میں چھوڑ سکتاہوں۔
2362 مناظر
Q.
میں ہر مہینہ ۵۰۰۰۰ روپئے کماتاہوں ، مگر وہ رقم مجھے وصول نہیں ہوتی ہے بلکہ والدصاحب کے پاس ہی رہتی ہے ،تو کیا مجھ پر زکاة فرض ہے؟
1392 مناظر
First
Previous
45
46
47
48
49
Next
Last