دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1482
عبادات >> زکاة و صدقات
Q.
کیا آدمی زکاة کے مال سے کپڑے خرید کر دے سکتاہے؟
4624 مناظر
Q.
کیا پورے سال غریبوں کو دیئے جانے والے پیسے کو زکاة میں شمار کرسکتے ہیں؟
2197 مناظر
Q.
زکوة کے لئے مملوک ہونا شرط ہے یا مقبوض ہونا بھی شرط ہے ؟
7130 مناظر
Q.
دیوالیہ ہونے پر آدمی صاحب نصاب رہے گا یا نہیں؟
2233 مناظر
Q.
میرے والد اور ہم سبھی زکاة کے پیسے غریب چچا كی بیٹی كی شادی میں خرچ كرنا چاہتے ہیں؟
1375 مناظر
Q.
کیا زکاة کی رقم سے سامان یا مثلاً عمرے کا ٹکٹ خرید کر دیا جاسکتاہے؟
4315 مناظر
Q.
پاگل اور مجنون کو زکات دینا کیسا ہے؟
5851 مناظر
Q.
Zakat میرا سوال زکاة کے بارے میں ہے
2405 مناظر
Q.
کیا زکات رمضان ہی میں دی جائے گی یا اوردیگر مہینوں میں بھی دی جاسکتی ہے؟
3115 مناظر
Q.
اسكالرشپ پر زكاۃ ہے یا نہیں؟
2182 مناظر
Q.
میں ڈرائیور ہوں، الحمداللہ، میری پگار 1700 ریال ہے ، اگر کو ئی مجھے صدقہ یا زکات کا پیسہ دے تولینا درست ہے ؟
2422 مناظر
Q.
کیا مجھے زکاة اصل رقم پر دینی ہوگی یا پھر جو رقم مجھے منافع کی ملتی ہے اس پر؟
2954 مناظر
Q.
میں رمضان میں اپنی پھوپھی کے گھر میں تھا، وہاں سے عید میں اپنے گھر آنے لگا، میری پھوپھی نے مجھے دوسو روپئے دیئے اور کہا کہ دادی کو دیدینا، جن کو پیسے دینے تھے وہ میری پردادی سوتیلی لگی اور میری پھوپھی بھی سوتیلی دادی لگی، مگر وہ پیسے ذاتی خرچ میں خرچ ہوگیا اور میں دادی جان کو بھی نہیں بتا سکا کہ پھوپھی نے آپ کو پیسہ دیا ہے، میرے لوٹانے سے پہلے ہی عید بعد کچھ دن کے اندر دادی اپنے مالک حقیقی سے جاملیں، وہ پیسہ زکاة ،صدقہ ، یا ہدیہ تھا مجھے کچھ نہیں معلوم ہے، اب میں اس پیسے کا کیا کروں؟ ان کے نام سے مدرسہ میں دیدوں یا ان کے ورثہ کو دیدوں جو حالات سے مجبور بھی ہیں۔ بہتر رہنمائی فرمائیں۔ ویسے الحمد للہ وقت بہ وقت دادی کے ورثہ جو میرے داد بھی لگتے ہیں رشتے میں مدد کرتے رہتے ہیں، مگر اس پیسے کا معاملہ کیا کروں؟ مجھے بہت بے چینی اس معاملہ کو لے کر ؟جزاک اللہ
2123 مناظر
Q.
میری سگی بہن کو میکے سے چار تولہ سونا ماں کے زیور سے حصہ ملا ہے، شوہر کوئی کام نہیں کرتا ، گھر کے اخراجات میکے سے پورے ہوتے ہیں ، پانچ بچے ہیں، ایک بیٹاجو تین ماہ سے بہت زیادہ بیمار ہیں، علاج کے لیے پیسے نہیں تو ایسی صورت میں کیا بڑی یا چھوٹی بہن اس بہن کی مدد زکاة کے پیسوں سے کرسکتی ہے ؟ براہ کرم، ایسے باریک مسئلے کے لیے رہنمائی کریں ۔
1479 مناظر
Q.
پندرہ سال قبل ایک زمین خریدی گئی ،مدرسہ کے لیے جس میں کچھ حصہ پیسہ زکاة کا لگا کچھ تملیک کیاگیا اور کچھ تملیک نہیں کیا گیا...
1786 مناظر
Q.
زکواة کے احکام کے سلسلے میں ایک رہنمائی درکار ہے
1271 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ زکاة فرضیت کی تاریخ سے پہلے دینا کیسا ہے؟
2739 مناظر
Q.
صدقہ کے مال میں سے بیجا خرچ
3230 مناظر
Q.
سادات بنو ہاشم کون لوگ ہیں؟
6254 مناظر
Q.
غیرمسلم کو زکوۃدینا
17911 مناظر
First
Previous
38
39
40
41
42
Next
Last