دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 980
معاشرت >> عورتوں کے مسائل
Q.
بچے كی پیدائش کے ۴۰/ دن بعد ۳ روزے بھی رکھے اور تیسرے دن پھر خون آیا کیا اس صورت میں روزے رکھ سکتی ہے؟
4038 مناظر
Q.
ایك ہی گھر میں محرم اور غیر محرم كیسے رہیں؟
6705 مناظر
Q.
اگر ایک خاتون کی عادت ہے کہ تہجد اور دیگر نوافل کے لیے نماز وتر بعد میں ادا کرنے کے لیے چھوڑ دے اور وتر ادا کرنے سے پہلے ہی ماہواری شروع ہوجائے تو کیا وتر کی قضا پڑھنی ہوگی؟
3464 مناظر
Q.
ایک عورت شادی شدہ ہے، اس کے شوہر کا انزال کا دورانیہ دو سیکنڈ ہے جس میں عورت کی خواہش پوری نہیں ہوتی ہے۔
8381 مناظر
Q.
اگر حیض کے دنوں میں خون ایک مرتبہ لگ جائے اور پھیر کافی دیر تک کچھ نہ لگے (دن اصل ہتے اس میں حیض آسکتاہے) تو کیا اس عرصے میں نماز پڑھنی چاہئے کہ نہیں؟ ایسا صرف ایک دفعہ پہلے ہوچکا ہے کہ بالکل ہلکا سا داغ لگا پھر اگلے دن خون آیا؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
9887 مناظر
Q.
کن حالات میں ایک شادی شدہ بیٹے کو اپنے والدین کے ساتھ رہنا چاہئے اورکن حالات میں والدین سے الگ رہنا چاہئے؟
4977 مناظر
Q.
ولادت کے کتنے دنوں کے بعد مباشرت ممکن ہے؟
3381 مناظر
Q.
حیض کے پاک ہونے کے بعد جو نمازیں چھوٹ گئی ہیں کیا ان کو ادا کرنا ہے؟ اگر ادا کرنا ہے توکیا پوری نماز ادا کرنا ہے؟
4364 مناظر
Q.
چچی اور ممانی محرم ہیں یا غیر محرم؟
9672 مناظر
Q.
کیا عورتوں کے لیے مصنوعی زیورات جیسے انگوٹھی، ہار، کان کی بالی وغیرہ پہننا ممنوع ہے یا نہیں؟
3056 مناظر
Q.
مصنوعی انگوٹھی کا عورتوں کو پہننا جائز ہے یا نہیں؟
3225 مناظر
Q.
میں انگلینڈ میں رہتاہوں۔ میری بیوی پانچ ماہ کی حاملہ ہے۔ کل مجھے کسی نے بتایا کہ اگر تم بیٹا چاہتے ہو اس حمل میں تو دعا کرلو کہ میں نے ان شاء اللہ جو کچھ ہو گا محمد نام رکھوں گا۔ کیا میں اب بھی نیت کرلوں تو میرے لیے صحیح ہے جب کہ حمل کے پانچ مہینہ گزر چکے ہیں؟
2655 مناظر
Q.
کیا فاتحہ اور نیاز کے لیے قبرستان میں عورتوں کے جانے کی اجازت ہے؟اور کیا ہم قبرستان کے احاطے میں نماز پڑھ سکتے ہیں اگر وہاں کوئی مسجد نہ ہو؟ اگر مسجد پہلے ہی سے قبرستان کے احاطہ میں میں بہت سالوں سے رہی ہو تو کیا حکم ہوگا؟
3091 مناظر
Q.
ایام عدت میں بلا ضرورتِ شدیدہ گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں
4144 مناظر
Q.
میری بیوی کو ماہواری آرہی تھی ،ماہواری کے ساتویں دن خون آنا بند ہوگیا، اس لیے اس نے غسل کیا، شام کو ہم نے مباشرت کی ۔ وضو کے بعد اس کو کپڑے میں خون کے کچھ دھبے نظر آئے جس کے بارے میں بعد میں پتا چلا کہ یہ ماہواری کا خون ہے۔ شاید اس نے حیض بند ہونے سے پہلے ہی اس نے غسل کرلیا ہو۔
7349 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ جمائی اور ساس کے درمیان پردہ ہے یا نہیں؟
3714 مناظر
Q.
جلسہ وغیرہ میںعورتوں كے اسكرین لگانا
1618 مناظر
Q.
سالی کا شوہر آپ کی بیوی کے حق میں غیرمحرم ہے
3856 مناظر
Q.
مجبوری میں اسقاط حمل
1897 مناظر
Q.
کیا عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ نہیں ہے؟ اگر نہیں ہے تو مسلمانوں میں رائج کیوں ہے؟ اگر ہے تو کب سے شرو ع ہوا؟ اس لیے کہ بعض لوگوں نے فیس بک (انٹرنیٹ ) پر یہ ہوا پھیلا رکھی ہے کہ چہرے کا پردہ نہیں ہے ، براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں مکمل مدلل اورمدلل جواب تحریر کریں۔
9477 مناظر
First
Previous
32
33
34
35
36
Next
Last