میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو زبردستی نس بندی کرنے کے لیے کہتا ہے ، وہ عورت کیا کرے؟
( May 2, 2010 )آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا شوہر کے سگے ماموں ، چچا اور خالو، سب بیوی کے لیے محرم ہوتے ہیں یا غیر محرم؟ آپ سے یہ بھی جاننا چاہتی ہوں کہ کیا عورت کے لیے پلکیں بنانا حرام ہے؟ اگر پلکیں بنانا ٹھیک نہیں ہے تو کیا ہونٹ کے اوپر جو بال آتے ہیں اسے صاف کرسکتی ہوں۔
( Apr 12, 2010 )میری ایک بیٹی ہے اور اس کی عمر چھ مہینہ ہے۔ اس کی صحت بہت کمزور ہے لیکن میری بیوی اب دوبارہ حاملہ ہوگئی ہے اور اس کے پچاس دن ہوگئے ہیں اب میں پہلی بچی کی کمزوری کی وجہ سے اس حمل کو گروانا چاہتا ہوں تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
( Apr 5, 2010 )میرا ایک دوست ابراہیم یہ معلوم کرنا چاہتاہے کہ اس کی بیوی آنگن باری سرکاری ملازمت کرتی ہے۔ ابراہیم میڈیکل لائن سے جڑاہواہے، اس کی ماہنا آمدنی 1500-2000 ہے،اس کے تین بچے ہیں۔ وہ سال میں ایک مرتبہ چالیس دن کے لئے جماعت میں جاتاہے۔ اس کا سوال ہے کہ کیا اس کی بیوی سرکاری ملازمت کرسکتی ہے؟
( Mar 29, 2010 )اگر کوئی خاتون چہرے کا پردہ (نقاب) نہیں کرتی ہے صرف برقعہ پہنتی ہے تو اس پر بھی بے پردہ مستورات کے متعلق جو وعیدیں احادیث میں وارد ہوئی ہیں کیا اس خاتون پر بھی وارد ہوں گی؟ ہم اس عورت کو بے پردہ والی عورت کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ چہرے کا پردہ نص قطعی سے ثابت ہے یا صرف علماء نے فتنہ کے سد باب کے لیے ثابت فرمایا ہے؟ تفصیلی جواب مع حوالہ جات سے نوازیں عین نوازش ہوگی۔
( Feb 24, 2010 )کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام چہرہ کے پردہ کے متعلق کہ دوسرے اعضاء کی طرح اس کا بھی چھپانا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو کیوں ضروری ہے نص قطعی کی وجہ سے یا فتنہ کے سد باب کی وجہ سے؟ جو بھی صورت ہو مع حوالہ جات جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔
( Mar 1, 2010 )عدت کیا ہے یہ تو مجھے معلوم ہے، میرا سوال ہے کہ عدت کا تصور کیا ہے؟ یہ کیوں ہے؟ جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو سب کو تین دن سے زیادہ اس پر افسوس کرنے سے منع کیا گیا ہے، سوائے اس کی بیوی کے تو عورت کے لیے کیوں اتنا زیادہ وقت عدت کے لیے ہے؟ اس کی کیا وجہ ہے؟
( Mar 28, 2010 )ایک دیوبندی عالم نے بیان کیا کہ اگر فتنہ کا خوف نہ ہو اور محرم کو ساتھ لینے کی صورت میں حرج ہو جیسے پیسہ وغیرہ تو عورت کو اڑتالیس میل سے زیادہ بغیر محرم کے سفر کرسکتی ہے۔ حدیث میں مذکور ہے کہ عورت کو تین دن یا تین رات سے زیادہ سفر نہیں کرنا چاہیے ،اجتہاد سے اڑتالیس میل نکالا گیا ہے۔ اس وقت انسان کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سے طویل سفر کرنا ممکن ہے۔چنانچہ اگرجدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ یہ سفر تین دن اور تین راتوں کی حد کے اندر ہے پردہ وغیرہ کے ساتھ اور کوئی فتنہ نہیں ہے تو کیا عورت کے لیے سفر کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیا آپ اس سے متفق ہیں اور کیا اوپر مذکور مسئلہ کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے؟
( Feb 24, 2010 )اگر کسی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے تو اسے کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری ہے اپنی عدت کے دوران؟
( Feb 18, 2010 )