دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 788
عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
Q.
مسجد وں میں فجر کی نمازجب قضا ہوجاتی ہے تو اعلان ہوتاہے کہ فجر کی نماز قضا ہوگئی ، کیا یہ اعلان کرنا جائز ہے ؟
1399 مناظر
Q.
ہمارے محلہ میں مسجد کی نئی تعمیر کی بنا پر دوسری جگہ پر عارضی مسجد تعمیر کئے ہیں، بعض مولوی صاحبان کا کہنا ہے کہ عارضی مسجد میں جمعہ نہیں ہوتی، براہ کرم مسئلہ بنائیں مہربانی ہوگی۔
4050 مناظر
Q.
فتنہ انگیز امام كے بارے میں
2502 مناظر
Q.
مسجد كي توليت كا استحقاق
2340 مناظر
Q.
اگر مسجد کی زمین میں مسجد بنی ہوئی عمارت کے سامنے کعبہ کی طرف ہے تو بیت الخلا اور وضو خانہ بنادیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟
2420 مناظر
Q.
مسجد کے متولی کیسے شخص کو بنایا جائے ؟، قرآن میں متولی کے جو صفات بیان کئے ہیں وہ کیا ہیں ؟
4659 مناظر
Q.
رمضان المبار ک میں ہمارے محلے کی مسجد میں ایک شخص نے جو کہ ہندوہے، اپنی خوشی سے لائٹ لگوائی ، وہ شخص الیکٹرک کا کام کرتاہے اور اکثر مسجد میں اس مائک وغیرہ ٹھیک کرنے کے لیے بلایا جاتاہے، وہ شخص کہتاہے کہ مجھے اس مسجد میں کام کرنے میں بہت خوشی ہوتی ہے۔ کچھ لوگوں نے یہ کہہ کر کہ مسجد پر لائٹ لگوانا جائز نہیں ہے لائٹ نکلوادی ۔ سوال یہ ہے کہ کیامسجد میں لائٹ لگوانا یا سجاوٹ کرنا صحیح نہیں ہے؟
4054 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں اختلاف کی وجہ سے ذمہ داروں (متولی ، ٹرسٹی)کا انتخاب وقف بورڈ کی طرف سے کرایا جارہا ہے الیکشن کے ذریعہ ، حق اور باطل والے دونوں حصہ لے رہے ہیں، ہم لوگ اس الیکشن میں ووٹ ڈال کر حق والوں کا ساتھ دیں یا مسجد کے احترام میں خاموشی اختیار کریں؟ براہ کرم، جلد جواب دیں۔ الیکشن قریب ہے۔
3359 مناظر
Q.
میرے شہر میں ایک فلیٹ بنا ہے اور اس میں کچھ غیر مسلم بھی رہتے ہیں، گراؤنڈ فلور کو مسجد کے طورپر استعمال کیا جاتاہے،سوال یہ ہے کہ کیا اس میں نمازقابل قبول ہوگی؟
2422 مناظر
Q.
ایسی مسجد میں جہاں صرف مخصوص لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت ہے ، نماز پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟کیا شریعت میں یہ جائز ہے کہ صرف خاص لوگ مسجد میں نماز پڑھیں؟ مثلاً آج کل سیکورٹی کے مسائل کی وجہ سے کسی خاص مسجد میں عام لوگوں کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔ براہ کرم، اس پرروشنی ڈالیں۔
3461 مناظر
Q.
جس مسجد میں بجلی چوری سے استعمال کرتے ہیں تو کیا اس مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2906 مناظر
Q.
مسجد پر اپنا حق جتانا اور خاندان والوں کی مسجد کہنا
5207 مناظر
Q.
مسجد میں میت کا اعلان یا دیگر خریدو فروخت کا اعلان کرنا کیسا ہے؟
6951 مناظر
Q.
کسی مسجد کے امام صاحب کو مسجد سے تنخواہ ملتی ہے مگر مسجد والے معقول تنخواہ نہیں دیتے جبکہ مسجد کافی مالدار ہے
3624 مناظر
Q.
امام كا مسجد كے ذمے داروں كو بتائے بغیر مسجد كے پیسے تنخواه كے طور پر لینا؟
2479 مناظر
Q.
مسجد میں سوال کرنا جائز ھے؟ اور کیا ایسے شخص کی مسجدکے اندر اعانت کرنابھی جائز ھے؟
3626 مناظر
Q.
وقف زمین كا عشر
3787 مناظر
Q.
اوقاف میں تبدیلی و تبادلہ
6743 مناظر
Q.
کتنے سال کے بچوں کو مسجد میں لانا جائز ہے؟
8182 مناظر
Q.
جناب یوسف نے اپنی زمین پر ایک مسجدتعمیر کی ہے۔ میں نے سناہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کے ذریعہ دی گئی زمین پر مسجد نہیں بنائی بلکہ اس کی قیمت اداکرنے کی بات کہی اور پھر اس پر مسجد تعمیر کی گئی۔ براہ کرم، بتائیں کہ جناب یوسف کی اپنی زمین پر بنائی گئی مسجد شریعت کی نظر میں درست ہے؟ اور کیا اس مسجد میں نماز اداکی جاسکتی ہے؟
2236 مناظر
First
Previous
29
30
31
32
33
Next
Last