دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 788
عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
Q.
کیادوسری جماعت مسجد شریعہ کی بالائی منزل میں ہوسکتی ہے؟ جب کہ خارج مسجد کا حصہ بہت چھوٹا ہے؟
4121 مناظر
Q.
مسجد کی موجودہ تعمیر میں قبلہ کے اعتبار سے پچیس ڈگری کا انحراف ہے ، اگر مسجد ی تعمیر کے اعتبار سے صفیں بنائی جائے تو کیا نماز ہوگی؟اگر نہیں ہوسکتی ہے تو کتنی ڈگری کا انحراف جائز ہے؟
1509 مناظر
Q.
کیا مسجد کے اندر روم فریشر(Room freshner) (خوشبو کے لیے ) چھڑکانے کی اجازت ہے؟
2313 مناظر
Q.
مسجد سے پینے کا وقف شدہ پانی گھر لے جانا جیسا کہ سعودی میں لوگ مسجد کے فریجر میں رکھا ہوا پانی گھر لے جاتے ہیں ، کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا جائز ہے؟یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میرا بھی دل چاہتاہے کہ لے جایا کروں ، لیکن ایک شک سا پیدا ہوتاہے کہ پتا نہیں یہ جائز بھی ہے یا نہیں؟
3093 مناظر
Q.
اگر زید کو بیماری ہے (ہوا خارج کرنے) کی اور اکثر نماز میں اس سے ہوا خارج ہوجاتی ہے ، یہ واقعہ ہمیشہ ہوتا رہتاہے، اور زید مسجد کا موٴذن بھی ہے اور ہمیشہ مسجد میں رہتاہے تو اس حالت میں زید کو کیا کرنا چاہئے ؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2257 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ مسجد میں سامنے کی دیوار پر کوئی دینی بات یا کلینڈ ر وغیرہ لٹکانا کیساہے ؟
3170 مناظر
Q.
متولی کے کیا شرائط ہیں؟
7051 مناظر
Q.
کیا مسجد سرکاری زمین میں تعمیر کرنا ٹھیک ہے اور مسجد کی آڑ میں راستہ کی زمین ہڑپ کرنا ٹھیک ہے؟
6377 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں شہر کی چھوٹی مسجد جس میں صرف دس لوگ ہی نماز ادا کرسکتے ہیں ، ایسی مسجد میں نماز جمعہ جائز ہے یا نہیں؟
1660 مناظر
Q.
مسجد كی دیواروں میں نقش ونگار كرنا
6634 مناظر
Q.
کیا فرماتے ھیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے کہ محلے کي مسجد جو پھلے سے بھي مسجد تھي اب تبلیغي مرکز کیلیے وقف کرنایا تبلیغي کاموں کیلیے استعمال کرنا شر یعت مقدسہ میں جائز ھے یا نہیں حالانکہ محلے والے کبھی کبھی مخالفت کا اظہار بھی کرتے ھیں۔
1409 مناظر
Q.
کیا اس رقم کو میں کسی دوسرے مسجد کے لے دے سکتا ہوں۔
3567 مناظر
Q.
آج کل ضرورت کس کو کہیں گے، کہ مدرسہ سے تنخواہ مقرر کی جائے ایک مدرس کے لیے؟
2275 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا سرکاری زمین میں مسجد بنانا اور مسجد کے نام پر روڈ پر قبضہ کرنا شریعت میں جائز ہے؟ کیا مجھے اصل فتوی کی کاپی مل سکتی ہے؟
6090 مناظر
Q.
کیا ایک مسجد کا سامان جیسے چٹائی، قالین، اسپیکر، وغیرہ دوسری مسجد کو چندہ کرسکتے ہیں؟براہ کرم، حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
16109 مناظر
Q.
کیا مسجد میں داخل ہونے کے وقت سلام کرنا چاہیے یا نہیں جس طرح گھر میں داخل ہونے پر سلام کرنا چاہیے ہمارے امام صاحب کا کہنا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کی دعا ہی اسکا بدل ہے ، حدیث کے حوالہ سے جواب مرحمت فرمائیں ۔
12764 مناظر
Q.
چھوٹے بچوں كو مسجد لے جانا
2591 مناظر
Q.
آج کل یہ بات ایک عام ہوگئی ہے کہ مسجدوں سے کچھ سامان بیچنے کا بھی اعلان ہونے لگاہے، جیسے کہ کوئی مچھلی والا، کوئی سبزی والا، کسی کے یہاں دعوت ہے تو اس کا بھی اعلان مسجد سے کیا جانے لگاہے۔ اذان کے علاوہ یہ بات کہاں تک صحیح ہے؟ کیا مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے ذاتی کاموں کا بھی اعلان ہو۔ آپ مناسب جواب دیں۔
4541 مناظر
Q.
مدرسہ کے اوپر رہائش
2466 مناظر
Q.
مسجد كی كسی خاص ضرورت كے لیے وقف كیے گئے پیسوں پر زیادہ دن گذرنے سے كیا اجازت دوبارہ لینا ضروری ہے؟
2159 مناظر
First
Previous
23
24
25
26
27
Next
Last