دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 782
عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
Q.
قرآن کریم کے پاروں کی تقسیم کب اور کہاں ہوئی؟ اس کی تاریخ کیا ہے؟
7937 مناظر
Q.
کیاتلاوت قرآن کریم واجب ہے یاسنت یا فرض؟
10321 مناظر
Q.
1809 مناظر
Q.
میں قران بھت اٹک اٹک کر پڑھتا ھوں بھت الجھن گھبراھٹ ھوتی ھے کیا طریقہ اپناوں کہ پڑھنے میں تیزی آ جائے 40 سال کی عمر ھے خواھش جاگی تھی کہ حافظہ کروں تقریباْ 3ماہ میں ربع سورہ بقرہ یاد کرنے کے بعد حساب لگایا کہ 30 برس اس کے لیےاور درکار ھیں تو اب یاد کرنا چھوڑدیا اور اب ایک ماہ سے سورہ رحمان یاد ھونے کے قریب ھے کاش کہ کسی طرح تیزی آ جایے
4259 مناظر
Q.
ایک عورت اسپتال میں ہے ،چپل سنبھالنے کا کام کرتی ہے ، اس جگہ کرسی پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1817 مناظر
Q.
کیا دعوت کی نیت سے غیر مسلم کو قرآن دے سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو ان کو دعوت دینے کا کیا طریقہ ہے؟
2541 مناظر
Q.
آجکل غیر مسلموں کو قرآن کو تقسیم کرنے کا رواج چل رہا ہے ، اس کے شرائط کیا ہیں؟ جو قرآن انگریزی یا کنڑ میں ہو تو اس قرآن کو چھونے یا پڑھنے کے سلسلے میں کیا مسئلہ ہے؟ کیوں کہ غیر مسلمن تو اکثر ناپاک رہتے ہیں۔ براہ کرم، اس جانب رہنمائی فرمائیں۔
6770 مناظر
Q.
قرآن مجید کو کھانا کھاتے وقت سننے کا حکم کیا ہے؟
3086 مناظر
Q.
میرا آفس گھرسے آٹھ کلومیٹر دور ہے۔میں بائیک سے جاتاہوں، بائیک چلاتے ہوئے مجھے قرآن کریم کی تلاوت کرنے کی عادت ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا بائک چلاتے ہوئے قرآن پڑھنا درست ہے جب ہم جوتے پہنے ہوئے ہوتے ہیں؟ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2144 مناظر
Q.
ایک سال میں کتنی مرتبہ قرآن ختم کرنا لازمی ہے؟
5132 مناظر
Q.
سورة الفاتحہ قرآن مجید کا حصہ ہے تو یہ کس پارے میں شمار ہوگی؟ کیوں کہ پہلا پارہ تو االف لامیم سے شروع ہوتاہے۔
11887 مناظر
Q.
عربی میں "ض" کا صحیح تلفظ "زواد" ہوتا ہے یا "دُواد" ۔ میرے کچھ عرب دوستوں کے بقول درست طریقہ صرف "دُواد" ہے اور "زواد" پڑھنا غلط ہے۔ نیز امام کعبہ بھی اپنی قرات میں "دُواد" ہی پڑھتے ہیں ۔ اس مسئلے کے متعلق مولانا سرفراز خان صفدر رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب "تنقید متین بر تفسیر نعیم الدین، (ناشر مکتبہ صفدریہ، گوجرانوالہ پاکستان)" میں تفصیل کے ساتھ بحث کی گئی ہے، لیکن چونکہ مذکورہ کتاب کا طرز بیان عالمانہ ہے اسلیئے میں اس کتاب میں سے مسئلہ سمجھ نہیں پایا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب مرحمت فرمائیے ۔
7485 مناظر
Q.
کیا عورت حالت ماہواری میں تجوید پڑھ سکتی ہے؟جو تجوید پڑھتی ہیں ان کے لیے کیا حکم ہے؟ اور جو لڑکیاں حفظ کرتی ہیں ان کے لیے کیا حکم ہے؟میں جہاں جاتی ہوں وہ کہتی ہے کہ آپ پڑھ سکتی ہیں قرآن کسی کپڑے یا کاغذ سے قرآن کوپکڑ کر ؟مگر میرا دل نہیں مانتاہے ۔ وہ الہدی کی ممبر ہیں اور میں ان سے صرف تجوید پڑھتی ہوں۔ براہ کرم، اس مسئلہ کو حل کریں۔
2701 مناظر
Q.
وضع القرآن في الجوال جائز أم لا؟ وہل یجوز أخذہ من غیر وضو؟ إن جاز ألطف علي بالبیان والتبیان۔
1620 مناظر
Q.
کیا اللہ پاک نے پہلے ہی سے (خاوند اور بیوی ) کاجوڑا بنا یا ہے؟سورة یسین ، آیت 36/ وہ ہر عیب سے پاک ہے جس نے زمین سے اگانے والی چیزوں اور خود ان لوگوں کے اور ان چیزوں کے جن کی انہیں خبر نہیں سب کے جوڑے پیدا کئے ۔ براہ کرم، اس آیت کریمہ کا مطلب تفصیل سے سمجھائیں۔
3722 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ قرآن کریم کو ترجمہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھنے کے ثواب زیادہ ہیں یا صرف ناظرہ پڑھ لینا ہی کافی ہے؟ جب کہ یہ کتاب ہدایت ہے قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ۔ میں فاتح محمد جالندھری صاحب کا ترجمہ پڑھ رہا ہوں ، کیا یہ ترجمہ صحیح ہے؟
7645 مناظر
Q.
سوال یہ ہے ک روزانہ کم سے کم قرآن کی کی کتنی مقدار میں تلاوت کرنی چاہئے؟
3769 مناظر
Q.
میں ای ایف ایل یونیورسٹی حیدرآباد کا طالب علم ہوں۔ میری کلاس میں میرے دوست قرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں۔ میں نے انھیں کلاس میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے سے منع کیا کیوں کہ طلباء اس کو نہیں سنتے ہیں۔ الحمد للہ میں فاضل دارالعلوم دیوبند ہوں۔ میری فراغت 2006کی ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ اس کا کیا جواب ہونا چاہیے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
1926 مناظر
Q.
میرا نام احسن علی ہے ، میں غازی آباد سے ہوں ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں یہ جاننا چاہتاہون کہ قرآن کریم کو کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھنے کے کیا طریقے ہیں؟ کیا کمپیوٹر میں کھولنے سے پہلے وضو کرنا پڑے گا؟ یا وضو بنانے کی کوئی ضرور ت نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
2097 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ رمضان المبارک میں جو لوگ دس دن یا تین دن میں تروایح میں قرآن کریم مکمل کرتے ہیں، ان کا یہ عمل ٹھیک ہے یانہیں؟ میرے بڑے بھائی مجھ سے یہ کہہ رہے تھے کہ دیوبند سے فتوی بھی ہے کہ دس دن یا تین دن میں تراویح میں قرآن کریم مکمل کرنا جائز نہیں ہے۔ مہربانی کرکے قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں، کیوں کہ میں بھی دس دن میں قرآن مکمل کرتاہوں ، بعد میں کاروبار کی مصروفیت کی وجہ سے جہاں جس مسجد میں وقت ملتاہے تروایح پڑھ لیتاہوں۔
3260 مناظر
First
Previous
29
30
31
32
33
Next
Last