دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 782
عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
Q.
حضرت مولانا طاہر گیاوی صاحب ، مدظلہ العالی نے ناگپور کے جلسے میں فرمایا کہ ” صحیح بخاری میں کتاب تفسیر میں سورة بقرہ کی آیت ، ․․․نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوْا حَرْثَکُمْ اَنَّی شِئْتُم․․․ کے بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ” عین الدبر“ لیکن کئی نسخوں میں میں نے تلاش کی ، ان میں یا تول ک”ذ ا و کذا“ لکھا ہے یا فرج میں جمع کی بات لکھی ہے۔ براہ کرم، مدلل رہبری فرمائیں۔ دعا کی درخواست ہے۔
4700 مناظر
Q.
بہت سارے لوگ قرآن پڑھتے ہوئے آگے پیچھے کی طرف ہلتے رہتے ہیں ، اس بارے میں شریعت کی کہتی ہے؟
7824 مناظر
Q.
اگر کوئ بندہ تلاوت کر رہا ہو اور دوسرا اس پر سلام کرے تو اس کو سلام کا جواب دے سکتے ہیں یا نہیں۔ میں منتظر ہوں۔ شکریہ۔
6239 مناظر
Q.
آج کل موبائل اور لیپ ٹاپ میں قرآن کی آیات یا سورة لوگ پڑھنے کی نیت سے رکھتے ہیں
2883 مناظر
Q.
قرآن پاک کو بنا وضو پڑھنا اور ہاتھ لگانا کیسا ہے؟ قرآن وسنت سے جواب درکار ہے۔
2047 مناظر
Q.
نماز فجر اور عصر کے بعد سجدہٴ تلاوت کا کیا حکم ہے؟
18017 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ سورة توبہ کے شروع میں بسم اللہ کیوں نہیں ہے۔
18036 مناظر
Q.
میں قرآن کریم معنی اورتفسیر کے ساتھ پڑھنا چاہتا ہوں۔ برائے کرم بتائیں کن علمائے کا بہتر رہے گا؟
1997 مناظر
Q.
کچھ قرآنی آیت کے فوٹو کاپی ہیں جنہیں میں ضائع کرنا چاہتاہوں تاکہ کبھی کسی طرح کی بے حرمتی نہ ہو۔ مہر بانی کرکے بتائیں کہ کس طرح ضائع کی جائیں؟
3095 مناظر
Q.
سات پارےحفظ كركے اپنے آپ كو حافظ كہلانا
2053 مناظر
Q.
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کرنا کیسا ہے سجدہ تلاوت کرنے میں کتنی تاخیر جائز ہے کیا پورے قرآن کے۱۴ سجدے ایک ساتھ کے جا سکتے ہیں
7649 مناظر
Q.
قرآن پاک کی كن آیتوں سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے
24579 مناظر
Q.
میں نے یہ پوچھنا ہے کہ اگر ہم اپنے گھر میں بیٹھے قرآن پڑھ رہے ہوں یا دعا مانگ رہے ہوں یا ذکر وغیرہ کررہے ہوں اور مسجد میں اذان شروع ہوجائے تو کیا اس وقت یہی حکم ہوگا کہ اپنا عمل چھوڑ کر پہلے اذان کا جواب دیں یا اپنا عمل جاری رکھیں اور اذان کا جوا ب نہ بھی دیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا؟
2535 مناظر
Q.
قرآن میں جو ”ک، ع، ل، م، ط“ وغیرہ ہوتے ہیں مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ کہاں رکنا ہے کہاں نہیں آواز کہاں کرنی ہے وغیرہ۔ برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں۔
4474 مناظر
Q.
سجدہ تلاوت
2056 مناظر
Q.
تدریس قرآن پر معاوضہ
2357 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص بے وضو کمپیوٹر سے قرآن وحدیث کی کوئی عبارت ٹائپ کرے تو کیا اس کو لکھنے کا اجر ملے گا؟ یا گناہ ہوگا؟ اس بارے میں کیا حکم ہے؟ ویسے تو بے وضو قرآن کو لکھنا اور چھونا جائز نہیں ہے، لیکن کمپیوٹر سے لکھنے والے کا اگر بار بار وضو ٹو ٹ جاتاہو اور بار بار وضو بنانے کی ضرورت پیش آتی ہے ، اس بارے میں کیا حکم ہوگا ؟ تسلی بخش جواب دیں۔
6283 مناظر
Q.
میرے بستر کے ساتھ میز ہے ، کیا میں اس پہ قرآن پاک رکھ سکتاہوں
2609 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ مراٹھی /ہندی میں لوگوں کو قرآن کریم مہیا کرانا کیسا ہے؟
5647 مناظر
Q.
در نزد غیر مقلدین زن در حالت ماہواری (حیض) متیواند بہ قرآن دست بزند۔ آیا برائے زن در ایں ایام جائز ہے بہ قرآن دست بزند؟ آیا استثنائے وجود دارد زن در ایں حالت (ایام حیض) بہ قرآن دست بزند؟ (وغیر مقلدین ایں را چطر جائز میدانند؟ (بر اساس کدام آیہ ہائے قرآن ویا احادیث وبدون وضو بہ قرآن دست زدن چگونہ است؟ وحکم مذاہب اربعہ بر ایں موضوع چیست؟
1680 مناظر
First
Previous
24
25
26
27
28
Next
Last