دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1293
معاشرت >> طلاق و خلع
Q.
دسمبر 2006میں نکاح ہوا، شادی کے چار مہینہ کے بعد علیحدگی ہوگئی۔ میں طلاق چاہتا تھا (دوبارہ صلح کی کوشش کی گئی لیکن کامیاب نہ ہوسکی)۔ آمنے سامنے طلاق ، لیکن کوئی گواہ نہیں۔ وہ اپنے گھر اپنی فیملی کے ساتھ رہتی ہے، اور نوکری کررہی ہے۔ میں دوسرے شہر چلا گیا۔ علیحدگی کے ایک سال کے بعد اور تصفیہ کی ناکامی کے بعد میں نے تحریری طلاق کا راستہ اختیار کیا، اور تین تحریر ی طلاق نامہ بھیجا ہر طلاق کے خط کے درمیان ایک مہینہ کے وقفہ کے ساتھ اور اس کی کاپی قاضی اور دوسرے دو گواہوں کے پاس بھی بھیجی۔قاضی اور دوسرے گواہوں کو تینوں خطوط موصول ہوئے۔ طلاق نامہ کی پہلی کاپی میری سابقہ بیوی کو موصول ہوئی۔ لیکن اس نے بقیہ دو خطوط کو ڈاکیہ کے ذریعہ سے وصول کرنے اور اس پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔میری سابقہ بیوی نے کوئی بھی مالی دعوی نہیں کیانیز مہر بھی قبول کرنے سے منع کردیا۔ قاضی نے ایک سال تک مسلسل اس سے درخواست کی کہ وہ اپنے حقوق کے لیے دعوی کرے لیکن ...
2387 مناظر
Q.
حضرت میرے بھائی نے 1998میں اپنی بیوی کو فون پر طلاق دی اور پھر ان میں علیحدگی ہو گئی اب دس سال بعد میرے بھائی کی سابقہ بیوی دوبارہ شادی کرنا چاہتی ہے اور انھوں نے کوئی دوسری شادی بھی نہیں کی ۔تو کیا حلالہ کا طریقہ ہی اپنانا پڑے گا؟ اور اگر حلالہ کے لیے صرف نکاح کر کے بغیر جماع طلاق کروادی جائے اور عدت پوری ہونے پر بھائی کا نکاح کردیا تو یہ طریقہ صحیح ہوگا یا نہیں؟
2522 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ شاہدہ بی بی اس بات کا بار بار اقرار کرتی ہے کہ میرے شوہر نے مجھے طلاق دی ہے اور یہ بات میں حلفاً کہہ سکتی ہوں اور یہ خود میں نے اپنے کانوں سے سنا ہے۔ لیکن خاوند کہتا ہے کہ میں بھی حلفاً کہتا ہوں کہ میں نے طلاق نہیں دی۔ جب کہ بیوی کا کہنا ہے کہ [میں اپنے خاوند کے حلفاً بیان پر اعتماد نہیں کرسکتی کیوں کہ وہ بد اعتماد ہیں اور ہر معاملہ میں قرآن پاک پر حلف اٹھانے کا عادی ہے۔ خاوند کی طرف سے مختلف مواقع پر طلاق کے کہے گئے الفاظ مندرجہ ذیل ہیں:(۱)[میں نے شریعت محمد ی سے تجھے طلاق دی]۔ (۲)شوہر نے قسم اٹھائی کہ میں اپنے باپ کی کوئی چیز نہ اٹھاؤں گا اگر اٹھاؤں تو میری بیوی کو طلاق ہے (لیکن اس قسم اٹھانے کے بعد بھی وہ اپنے باپ کی چیزیں اٹھاتا ہے)۔ (۳)میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی [اور یہ بھی کہ تو میرے سے آزاد ہے میں نے تجھے طلاق دی۔ علاوہ ازیں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ خاوند تین طلاقیں دے چکا ہے، ...
3660 مناظر
Q.
ایک شخص نے طلاق کے ارادہ سے اپنی بیوی کو ایک بار کہا کہ [جاؤ تم میری طرف سے فارغ ہو] لیکن [طلاق] کا لفظ نہیں کہا۔ کیا اس صورت میں طلاق ہو گئی کہ نہیں؟ اس سے پہلے وہ شخص ایک [طلاق رجعی] استعمال کرچکا ہے۔
2967 مناظر
Q.
فوزیہ کو انور نے ایک سانس میں تین بار طلاق، طلاق، طلاق، کہا۔ اس وقت فوزیہ اپنے پیٹ سے تھی اس کا ساتواں مہینہ چل رہا تھا وہاں پر کوئی گواہ موجود نہیں تھا مگر انور صاحب نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اسے طلاق کہا (ان کا طلاق ہوا یا نہیں)؟ اب انور صاحب پھر سے فوزیہ کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ اسے حلالہ کرنے کو کہہ رہے ہیں۔ میں بس انتا جاننا چاہتا ہوں کہ اگر غصہ میں گوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق کہہ دے اور بعد میں اس کو ایسا لگے کہ نہیں مجھ سے غلطی ہوئی ہے اور میں پھر سے اپنی بیوی کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں تو ان کو کیا کرنا چاہیے اورشریعت کے حساب سے ان کو کیا کرنا چاہیے (اب انور اور فوزیہ کو ساتھ میں رہنے کے لیے کیا کرنا چاہیے)؟ برائے کرم اس مسئلہ کا صحیح حل بتائیں۔
3171 مناظر
Q.
میری لڑکی کی شادی میری بہن کے لڑکے کے ساتھ چار سال پہلے ہوئی تھی۔ شادی سے پہلے وہ لوگ پانچ لاکھ روپیہ بطور جہیز کے مانگ رہے تھے اور بات دو لاکھ میں طے ہوگئی تھی۔ میری لڑکی تین ماہ کے بعد حاملہ ہوگئی۔ وہ ڈلیوری سے پہلے میرے گھر میں چھ ماہ اور چھ مہینہ ڈلیوری کے بعدرہی، کیوں کہ اس کے ساس و سسر اس کی دیکھ بھال نہیں کررہے تھے۔ اس نے ایک لڑکے کو جنم دیا۔ میرا داماد ایک موٹر سائیکل کی مانگ کررہا تھا اور میں نے اس کی یہ خواہش پوری کردی۔ بعد میں ان کی مانگ دن بدن بڑھتی گئی۔ اس کے ساس سسراپنے مکان میں میری لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔ اور میرا داماد بھی نہ تو اپنی بیوی میں اور نہ ہی نوزائیدہ بچہ میں کوئی دلچسپی لے رہا تھا۔ بچہ کے تمام اخراجات (بشمولطبی اخراجات کے) مجھ کو برداشت کرنے پڑے جو کہ تقریباً ...
2478 مناظر
Q.
بیوہ عورت عدت کس طرح گزارے؟ عدت کا وقت گزرنے کے بعد کس طرح رہے؟ (۲)عورت کو عدت کی حالت میں سر میں تیل رکھنا منع ہے، اس سے اس کے سر میں درد ہوگا،اسلام نے ایسا کیوں کہا ہے؟
4198 مناظر
Q.
گیارہ سال پہلے میرے دوست نے ایک عیسائی لڑکی سے شادی کی اور اس نے اس کو اسلام قبول کروایا اس کے بعد کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے وہ لوگ ایک دوسرے سے علیحدہ ہوگئے اور ایک دوسرے سے کبھی بھی رابطہ نہیں قائم کئے۔ او ر2005میں اس عورت نے ایک دوسرے مرد کے ساتھ شادی کر لیا اوراس کے اس سے دو بچے ہیں لیکن اس کے شوہر نے اس کو طلاق دے دی اور وہ اپنے دوبچوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔ اب میرا دوست اس کو دوبارہ قبول کرنا چاہتاہے۔ تو ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا اس کے ساتھ نیا نکاح کرکے اس کو دوبارہ قبول کرنا ممکن ہے؟
1431 مناظر
Q.
ہندوستان میں قاضی نکاح کن حالات میں فسخ کرسکتا ہے، اگر فریاد لڑکی کی طرف سے ہوئی ہو اور معاملہ دارالقضا میں چل رہا ہو؟
4359 مناظر
Q.
7اکتوبر2009کو میں نے اپنی بیوی کو تین بار طلاق کہہ کر طلاق دے دیا۔ میری طلاق کے وقت میری بیوی کا بھائی اس کی بیوی اور میرا خالہ زاد بھائی ساتھ میں تھے ۔میری پریشانی یہ ہے کہ میری سسرال والے اب یہ کہہ رہے ہیں کہ طلاق نہیں ہوا، کیوں کہ کوئی گواہ یا کاغذی کام نہیں ہوا۔ کیا طلاق مکمل ہوئی اور کیا اس کے لیے مجھے کاغذی کاروائی بھی کرنی پڑے گی؟ اب میری بیوی مائکہ میں ہے۔ کیا کوئی اور بھی طریقہ ہے جس سے میں اسے طلاق دے سکوں؟
1519 مناظر
Q.
مفتی صاحب ہم ایک پیچیدہ مسئلہ میں الجھ گئے ہیں۔ ہماری رہنمائی کریں۔ میرے پھوپھا کی عمر ساٹھ سال اور پھوپھی کی عمر پچپن سال ہے۔ گھر میں مالی تنگی بھی ہے ایک دن اسی بات کو لے کر آپس میں کہا سنی ہوگئی، جھگڑا بڑھ گیا، پھوپھا غصہ میں آکر ان کے بچوں کے سامنے پھوپھی کو طلاق طلاق طلاق بول دئے۔ پھوپھی ہمارے گھر چلی آئی ان کا لڑکا آکر ایک مہینے بعد لے گیا ۔بولا امی ہمارے ساتھ رہیں گیں۔ گھر جانے کے بعد پھوپھا بولے اگر تم گھر چھوڑ کر چلی جاؤ گی تو میں ساری جائدادبیچ کر کہیں چلا جاؤں گا۔ دوبارہ ادھر نہیں آؤں گا۔ پھوپھی اس ڈر سے کہ پہلے سے مالی تنگی ہے پھر جائداد ختم ہوجائے گی بچوں کا کیا ہوگا ایک لڑکی بھی دو بچوں کے ساتھ گھر پر ہے طلاق شدہ۔ پھوپھا کسی مولوی سے پوچھے تو بولے خلع کرکے دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے۔ پھوپھا بولتے ہیں میں کوئی طلاق کے ارادہ سے طلاق نہیں دیا تھا غصہ میں منھ سے نکل گیا۔ اوریہ عمر بھی نہیں ہے خلع کہ اور ارادہ یہ رکھنا کہ دوسرے سے نکاح کر کے ...
2030 مناظر
Q.
ہمیں ایک ستر سالہ اعلی تعلیم یافتہ شخص جس کو کچھ نفسیاتی بیماری ہے کے بارے میں طلاق سے متعلق ایک مسئلہ میں مشورہ درکار ہے۔ہم ذیل میں اس کی ذہنی کیفیت کے بارے میں پہلے کچھ تفصیل بیان کررہے ہیں اس کے بعد مسئلہ: (۱) پس منظر:اس شخص کی زندگی کے بہت سارے تلخ تجربات نے اس کو متاثر کیا ہے۔ اب وہ اکثر ماضی کے بارے میں سوچتا ہے اور اس پر بغیرکنٹرول کے کبھی بآواز بلند ایسے الفاظ بولتا ہے جوکچھ وہ سوچتا ہے اس کے بارے میں بولتا ہے۔لیکن اس کے لیے اس کا رویہ کم و بیش اس کی عمر کے لیے حسب معمول ہے۔ (۲)حادثہ: اس نے فون پر اپنی بیوی سے جو کہ دو ررہتی ہے تیز بحث کی ،اور معمول کے مطابق اس کے ذہن میں یہ کھٹک رہا تھا۔ کچھ دنوں کے بعد، وہ یہ جملہ [میں تم کو طلاق دیتا ہوں] پر غور و فکر کررہا تھااور اس کے بارے میں سوچ رہاتھا، اپنی بوڑھی بیوی کو بغیر طلاق دینے کی نیت سے۔ لیکن غیر متوقع طور پر یہ الفاظ اس کے منھ سے باہر نکلے کافی تیز اور اس نے ...
2069 مناظر
Q.
اگر کوئی آدمی یہ جملہ کہے [کہ اگر میں فلاں کام کروں تو میری بیوی کو طلاق شادی کے بعد] اور وہ غیر شادی شدہ ہو تو کیا وہ جب بھی شادی کرے گا اس کی بیوی کو طلاق ہو گی یا نہیں؟ اورجملہ اتنا ہی کہا ہے جتنا بتایا گیا ہے اور بلا ارادہ کہا ہے۔
4535 مناظر
Q.
طلاق رجعی، بائن، مغلظہ کی کیا تعریف ہے؟ (۲)طلاق بائن کے کتنے عرصہ بعد تک رجوع کی گنجائش ہے؟ (۳)کیا طلاق بائن کے بعد بھی حلالہ کروانا پڑتا ہے؟
30626 مناظر
Q.
طلاق بائن کیا ہوتی ہے اور کیا طلاق بائن کے بعد رجوع کا حق نہیں رہتا، اگر حق رہتاہے تو کس طرح؟
29504 مناظر
Q.
یہ سوال بغیر الفاظ ادا کئے ہوئے طلاق کے بارے میں ہے۔ میں یہ سوال اپنی ایک رشتہ دار عورت کی طرف سے بھیج رہا ہوں۔ ایک جوڑے نے چودہ سال پہلے شادی کی ، دو بچے ہیں، ان کے تعلقات اتنے خراب چل رہے ہیں کہ انھوں نے گزشتہ پانچ سال سے جسمانی تعلقات قائم نہیں کئے ہیں۔ دونوں طرف سے صحت سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں ہے۔استطاعت کے باوجود شوہر بیوی اور بچوں کی ضروریات کو پوری نہیں کررہا ہے۔ وہ لوگ ایک ہی کمرے میں ایک ساتھ رہتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔ (۱)یہ بات عورت کے علم میں آئی ہے کہ [اتنے طویل عرصہ تک جماع نہ کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے]۔ کیا یہ درست ہے؟(۲)کیا وہ اپنے شوہر کے ساتھ اس وقت حلال زندگی بسر کررہی ہے؟ (۳) اگر اس سے طلاق نہیں واقع ہوتی ہے تو کیا اس سے نکاح پر اثر پڑتا ہے، اور کیسے؟
1731 مناظر
Q.
میں اپنی بیوی سے تنگ آکر اس کو تین بار طلاق کہہ دیا۔ اس وقت مجھ پر کیا ہوگیا تھا پتہ نہیں اور میں جنابت کی حالت میں تھا۔ کیا طلاق ہوگئی اور اب آگے کیا کرنا چاہیے؟ برائے کرم جواب دیں۔
2407 مناظر
Q.
میری بیوی میری ماں کے ساتھ لڑتی تھی آج لڑائی میں مجھے بھی دھکیل دیا، اور میری بیوی کے ساتھ لڑائی ہوگئی، اور غصے میں آکر میں نے اسے تین طلاق دیدی، جب کہ میری نیت نہیں تھی۔ میری بیوی کے پیٹ میں میرے تین چار ما ہ کا بچہ بھی ہے۔ کیا میری طلاق ہوگی؟ جب کہ میری نیت نہیں تھی، یا پھر مجھے پتہ نہیں چلا کہ میں کیا بول رہا ہوں؟ میرے بچے کا کیا ہوگا وہ گھر چھوڑ کر اسی وقت اپنے گھر چلی گئی۔ بچے کا کیا حکم ہے اسے بیوی کو چھوڑنا چاہیے؟
2536 مناظر
Q.
اگر بیوی نے جھوٹ بولی کہ شوہر نے طلاق دے دیا بول کر اور شوہر راضی نہیں اس بات پر تو کیا طلاق ہوجائے گی یا نہیں؟
3319 مناظر
Q.
ہم میاں بیوی کی زندگی اچھی طرح گزرتی تھی، تو میری بیوی کی والدہ کی ہمارے بیچ میں مداخلت ہونے کی وجہ سے بیوی کو شوہر نے یہ کہنا پڑا کہ کیا تیرے خاندان والوں کو میں پسند نہیں ہوں تو تمہیں طلاق چاہیے یا تم کو میں پسند نہیں تو تم مجھے خلع دے دو۔ کیا ایسی بات شوہر اپنی بیوی سے کئی مرتبہ کہنے پر کیا طلاق لاگو ہوجائے گی؟
2276 مناظر
First
Previous
51
52
53
54
55
Next
Last