دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1293
معاشرت >> طلاق و خلع
Q.
میں نے اپنی بیوی کو ایک ہی وقت میں تین دفعہ کہا میں تم کو طلاق دیتا ہوں کیا یہ ایک طلاق ہوئی یا تین؟ جب میں نے یہ سب کہا تو وہاں پر ہم دونوں کے سوا کوئی نہ تھا اوراب ہم اگر دوبارہ ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو کیا کریں؟
2445 مناظر
Q.
عمران کے دو بچے ہیں۔ عمران نے اپنی بیوی کو کہا کہ اگر تو اپنی ماں کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق، لیکن بیوی ماں کے گھر جانا چاہتی ہے اورعمران بھی چاہتا ہے۔ مفتی صاحب سے فتوی لیا تو عمران کو ایک طلاق رجعی دینے کو کہا۔ عمران نے ایک طلاق رجعی دے دی۔ تین حیض کی مدت گزرگئی۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ (۱)ایک طلاق رجعی میں رجوع کی کیا کیا شکلیں ہیں مطلب کن باتوں سے رجوع ہوجائے گا؟ (۲)اگر رجوع ہوگیا ہے تو پھر سے طلاق دینی ہوگی؟ اور پھر سے تین حیض کی مدت گزارنی ہوگی کیا ؟ (۳)کوئی اور شکل جس سے دوسری طلاق نہیں دینی پڑے اور لڑکی ماں کے گھر جاسکے؟ (۴)فسخ نکاح کن کن چیزوں سے ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے ان سوالوں کے جواب جلد سے جلد دے دیں۔
2590 مناظر
Q.
میں نے نکاح کے بعد اپنی بیوی کو تفویض طلاق (اپنا طلاق کا حق بیوی کو دے دیا) لکھ کر دے دیا ۔تین سال بعد ایک بار میں تین طلاق گواہوں کے سامنے لکھ کر دیا۔ کیا طلاق مانا جائے گا؟
3818 مناظر
Q.
میری ایک دوست کو اس کے شوہر سے طلاق چاہئے ، طلاق کس طرح سے ہوگی؟ اس کو ایک لڑکا ہے جس کی عمر چھ سال ہے۔براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
1571 مناظر
Q.
میری بیوی نے اپنی بہن کی شکایت اس کے شوہر سے کی تو وہ ناراض ہوا، یہ سن کر میں نے اپنی بیوی سے غصہ سے کہا کہ اپنی عادت سدھا رلے، نہیں تو میں تجھے طلاق دیتا ہوں، اس وقت وہ ساتھ مہینے کے حمل سے تھی، اور ہم دونوں کے علاوہ کوئی نہیں تھا۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا اس سے طلاق ہوگئی؟
1988 مناظر
Q.
میری اپنی بیوی سے بحث ہورہی تھی تو میں نے کہا کہ اپنی ماں کو فون دو، اس پر اس نے ا نکار کردیا تو میں نے اپنی بیوی کو شدید غصہ کی حالت میں کہا کہ فون دو نہیں تو میں طلاق دیدوں گا۔ فون پر آواز صاف نہیں آرہی تھی تو میں نے کہا کہ میں تم کو طلاق دیتا ہوں، پھربھی اس نے فون نہیں دیاتو میں نے فون کاٹ دیا۔ پھر دوبارہ فون کیا تو وہ بولی کہ آواز صاف نہیں تھی ، میں کچھ نہیں سنی، کیا اس سے طلاق ہوگئی؟ میں سعودی میں ہوں اور وہ ہندوستا ن میں۔ براہ کرم، میری رہنمافرمائیں۔
2380 مناظر
Q.
میں نے اپنی بیوی کو غصہ میں موبائل پر طلاق ایس ایم ایس (پیغام) کیا تھا تو کیا اس سے طلاق ہوجاتی ہے؟
1465 مناظر
Q.
طلاق کی صورت میں اگر بچے اپنی ماں کے ساتھ رہیں تو کتنی عمر تک بچوں کی ضروریات والد کے ذمہ ہوں گی ، جس میں کھانا، کپڑے اور تعلیم وغیرہ شامل ہوں گے؟ کیا بچوں کی شادی کے اخراجات والد کو دینے ہوں گے؟امید ہے کہ تفصیل سے جواب دیں گے۔
2983 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ عرصہ ۱۰ سال سے میرے شوہر اٹلی میں مقیم ہیں اور اس دوران ایک دفعہ بھی پاکستان واپس نہیں آئے، پچھلے سال تک خرچہ بھیجتے رہے ہیں اور ایک دو ماہ بعد فون بھی کردیتے تھے لیکن پچھلے سال سے نہ تو خرچہ بھیج رہے ہیں اور نہ ہی فون کرتے ہیں پتہ چلا ہے کہ انھوں نے وہاں پر شادی کرلی ہے اور ان کے بچے بھی ہیں برائے مہربانی مجھے بتائیے کہ میں شرعی لحاظ سے کیا کروں آخر کار میں بھی عورت ہوں اور میری بھی کچھ خواہشات میں۔
1716 مناظر
Q.
ایک شخص اپنی پہلی بیوی کو طلاق دینے کے بعد دوسرا نکاح کرلیتاہے مگر پہلی بیوی کا مہر اور عدت کی رقم ادا نہیں کررہا ہے تو اس کے دوسرے نکاح کی شرعی حیثیت ہوگی؟
3891 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ اگر شوہر کے عقائد شرکیہ ہیں اور نہ وہ ان عقائد کو چھوڑیں اور نہ شرکیہ عقائد سے توبہ کریں، کیا ایسے عقیدے رکھنے والے شوہر کے ساتھ رہنا جائز ہے یا نہیں۔کیا شرکیہ عقائد رکھنے والے شوہر کی اولاد جائز ہوگی؟
1739 مناظر
Q.
ایک شخص نے اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر اپنی سالی سے شادی کی ، انہیں ایک بچہ ہوا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس بچہ کے کا نسب قانونی مانا جائے گا یا نہیں؟اور والدکے انتقال کے بعد وہ وارث ہوگا یا نہیں؟
1909 مناظر
Q.
طلاق کی نیت کے بغیر اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے تو میں تمہارے لیے غیرمرد ہوں، تو کیا اس سے نکاح پر اثر پڑے گا؟
2591 مناظر
Q.
کسی شخص نے بیوی کو دو طلاق دی اور رجوع نہیں کیا، یہاں تک کہ وہ نکاح سے نکل گئی اور عدت گذار کر کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا، اس دوسرے شوہر کا انتقال ہوگیا تو اس عورت نے پھر اپنے پہلے شوہر سے نکاح کرلیا، اب ایسی صورت میں اس کے پہلے شوہر نے جو دو طلاق دی تھی وہ ابھی تک قائم ہے یا اس کا وجود ختم ہوچکاہے؟ اور اب موجودہ شوہر نئے سر ے سے تین طلاق دے گاتبھی طلاق مغلظہ ہوگی۔ براہ کرم، اس پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
3721 مناظر
Q.
میں نے بیٹے سے کہا کہ آج اس کو فارغ کردوں گا، اشارہ بیوی کی طرف تھا ، کیا طلاق ہوگئی؟
2610 مناظر
Q.
شہناز ایک شوہر کی بیوی ہوتے دوسرے شوہر سے نکاح کی دعوت قبول کی شوہر پر ایک جھوٹا مقدمہ کر دیا۔ اب مقدمہ جب واپس لے گی کہ شوہر اسے طلاق دے۔ کیا کیا جاوے؟
2287 مناظر
Q.
أنا راجل شاب قریب العہد بالزواج، وکان أہل بیتي وأقربائی یشیرون، وأنا صغیر إلی ابنة عمي، ویقولون إنہا زوجتک وکنت أکرہ ہذا القول أشد الکراہة حتی قلت مرة - أو أکثر - إن أتزوجہا فہي مطلقة ثلاثا فالآن یقول قلبي لا بأس بتزوجہا من حیث المحبة، ولکني متحیر من حیث الشرع، فماذا أفعل الآن؟ ہل یقع الطلاق إن أتزوجہا؟ فإن وقع أہو رجعي أم بائن؟ أرجو من سماحتکم الجواب مع الدلیل الواضح في اللغة الأردیة ومسلک الحنفیة، لأن أبي وأہل بیتي وہم علماء یدعون أن الطلاق قبل الزواج لغو لا یعتد بہ، أفیدونا․ وجزاکم اللہ أحسن الجزاء
1777 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان دین مسئلہ ذیل کے بارے میں حفصہ خاتون کی شادی محمد عارف سے آج سے تین سال قبل ہوئی تھی۔ اس دوران ایک بچہ بھی ہوا۔ اسی دوران میاں و بیوی میں ایک دن تکرار ہوئی جس کے بعد حفصہ خاتون کا کہنا ہے کہ محمد عارف نے تین مرتبہ ?میں طلاق دے رہا ہوں? کہا۔ اور محمد عارف کا کہنا ہے میں نے دھمکی دی تھی کی ?میں طلاق دے دوں گا۔ یہ معاملہ میاں او ربیوی کے درمیان ہی ہوا اور کوئی گواہ موجود نہیں ہے۔ لہذا اس مسئلہ کا حل کیا ہوگا۔
6516 مناظر
Q.
ایک مجلس میں تین طلاقوں کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ ذاکر نائک گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی گمراہ کرتا ہے، میرا سوال ہے کہ کیا ابن تیمیہ بھی گمراہ تھے۔
1768 مناظر
Q.
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام میں صرف Mohad یا MD یا M لکھنا کیسا ہے؟ اسی طرح اپنے نام سے پہلے جو محمد لکھا جاتا ہے ، کیا ہم اس طرح سے لکھ سکتے ہیں؟
4658 مناظر
First
Previous
48
49
50
51
52
Next
Last