دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1293
معاشرت >> طلاق و خلع
Q.
مقدرخان نے اپنی بیوی سعیدہ ناز کو اپنی دو بالغ بیٹیوں اور سالی کے رو برو چار مرتبہ یہ الفاظ کہے تجھے طلاق ہے
1150 مناظر
Q.
چار بار طلاق كہنے كا حكم؟
3352 مناظر
Q.
آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کیا میں اپنے والد کا نافرمان ہو رہا ہوں اگر یہی صورتحال رہی تو کیا میں اپنی بیوی کو طلاق دے دوں یا کوئی صورت ہو سکتی ہے
2083 مناظر
Q.
طلاق دینے كے بعد غلطی كا احساس ہوا
2111 مناظر
Q.
زید نے بیوی سے کہا کہ تم والدین کے گھر چلی جاؤ اگر تم میرے بہن بھائیوں کے گھر گئی یا میرے گھر واپس آئی تو تمہار ا میرا رشتہ ختم ہوجائے گا،
3081 مناظر
Q.
زید نے اپنی بیوی سے کہا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو ، ایسا کہنے سے ایک طلاق ہوتی ہے یا تین؟ رجوع کا حق باقی ہے یا نہیں؟
3418 مناظر
Q.
کورٹ سے خلع لینے سے کیا شرعی خلع ہوگا؟
5529 مناظر
Q.
میری بیوی مجھ سے خلع لینا چاہتی ہے اور میں نے ابھی تک خلع نامہ میں دستخظ نہیں کیا ہے، اس کے خلع کا مطالبہ مجھے منظور نہیں ہے
3907 مناظر
Q.
طلاق شدہ عورت اور شیر خوار بچی کے نان و نفقہ سے متعلق
7702 مناظر
Q.
شادی ہوئے چھ سال ہوگئے ہیں، میں نے ہندوستان میں چار سال اپنی بیوی کے ساتھ گذارے ہیں اور ابھی عمان میں کام کررہا ہوں۔ جب ہندوستان سے آرہا تھا تو میں اپنی بیوی سے ناراض تھا، وجہ یہ تھی کہ کہ اس نے کچھ دنوں سے مباشرت کرنے نہیں دی تھی
2429 مناظر
Q.
نے اپنی پہلی بیوی کے علم میں لائے بغیر دوسری لڑکی سے شادی کرنا
2502 مناظر
Q.
ایک لڑکی ہے اس کا شوہر دوسالوں سے لاپتاہے، وہ لڑکی اکیلی ہے ، اس کو اس کے گھروالے بھی رکھنے کو تیار نہیں ہیں، اس لڑکی سے ایک دوسرا لڑکا شادی کرنا چاہتاہے۔
1905 مناظر
Q.
کہ اگر میں کسی لڑکی کو تین گواہوں کی موجودگی میں یہ کہوں کہ میں صرف تم سے شادی کروں گا اور میں نے اس دنیا کی تمام لڑکیوں کو طلاق دیدی۔
2479 مناظر
Q.
ایک شخص اپنی لیڈی دوست کو ایس ایم ایس مذاق میں کرتاہے، لیکن غلطی سے وہ ایس ایم ایس اپنی بیوی کو بھیج دیتاہے، تمام ثبوتوں سے یہ بات واضح بھی ہوتی ہے، ایس ایم ایس اس طرح سے ہے ” اگر تم / 45/ منٹ میں میرے سامنے نہ ہوئی تو تجھے تین طلاق ہوجائے گی ، طلاق،طلاق،طلاق۔
1824 مناظر
Q.
حالت جنون میں اس نے ایک ساتھ تین طلاق دیدی ، کیا دونوں کے لیے میاں بیوی کی طرح رہنے کا کوئی جواز ہے
4765 مناظر
Q.
میری ایک بہن ہے جس کی شادی تین سال پہلے ہوئی تھی ، اس کی ایک بیٹی بھی ہے، ہمیں اطلاع دئیے بغیر اس کا شوہراس کو چھوڑ کر کوئی دوسرا ملک چلا گیا ہے، وہ اس کو طلاق یا خلع دینے کے لیے تیار نہیں ہے، ہم کس طرح سے خلع لیں؟
3014 مناظر
Q.
مجھ پر کس کی کفالت زیادہ فرض ہے؟ ماں کی یا باپ کی؟
2842 مناظر
Q.
تین دن پہلے میری بیوی اپنے میکے جارہی تھی، جاتے وقت میں نے اس سے کہا تھا کہ واپسی پر خود یعنی بھائی کے ساتھ آجانا۔ اب وہ فون پر کہہ رہی ہے کہ آپ میرے پیچھے نہیں آئیں گے تو میرے گھروالے مجھے نہیں چھوڑ یں گے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اب تم نہیں جاؤگی جب تک وہ نہیں آتاہے۔ میں نے جب فون پر یہ سنا تو غصہ میں آکر تقریبا پندرہ مرتبہ یہی کہا کہ اگر میں تمہارے پیچھے آیا تو میں کافر ہوں گا، اور میں مسلمان نہیں ہوں گا۔
2403 مناظر
Q.
میری بیوی نے ایک دن غصہ میں مجھے فون پہ کہا کہ آج کے بعد تم جب فون کروگے تو تمہیں مجھے پہلے وہ تین الفاظ کہنے پڑ یں گے(یعنی طلاق) جب میں نے اس سے ...
2469 مناظر
Q.
کھڑے ہوکر مجامعت کرے توخلاف معمول صورت میں بچہ کی ولادت ہوگی، کیا یہ سچ ہے؟
3443 مناظر
First
Previous
43
44
45
46
47
Next
Last