دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1293
معاشرت >> طلاق و خلع
Q.
طلاق
2706 مناظر
Q.
دو مرتبہ طلاق رجعی كے بعد طلاق كا حكم
2833 مناظر
Q.
كیا اص صورت میں بیوی كو طلاق كا حق مل گیا؟
1771 مناظر
Q.
ایک شخص نے کہا کہ اگر میں نے اپنی بیٹی فلاں لڑکے کو دی تو میری بیوی کو ۳ طلاق ہو، اب وہ شخص اس لڑکے کو اپنی بیٹی دینا چاہتا ہے، تو کیا ایسی صورت ہوسکتی ہے کہ ان کی بیٹی کا نکاح بھی ہو اور اس کی بیوی کو طلاق نہ ہو؟
2889 مناظر
Q.
طلاق کے مطلق
3929 مناظر
Q.
طلاق معلق
2698 مناظر
Q.
میرے والدین نے مجھ سے کہا تم اپنی بیوی کو طلاق دیدوجو میں نے نہیں کیا۔ پھر والد صاحب گر گئے اور اس طرح کی حرکت کرنے لگے جیسے کہ دل کا دورہ پڑگیاہو مگر اب بھی طلاق دلوانے پر مصر تھے، میر ی بیوی یہ سب دیکھ رہی تھی۔ والد صاحب کی زندگی کی خاطر میں نے بیوی کو طلاق دیدی جو میری مرضی کے مکمل خلاف تھا۔ سات آٹھ گھنٹوں کے بعد میں نے اپنی بیوی سے معذرت کی کہ میں تم کو طلاق دینا نہیں چاہتاتھا مگر اس وقت والد صاحب کی زندگی کے لیے میں نے ایسا کیاتھا۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس سے طلاق واقع ہوگئی یا نہیں؟
2301 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ ایک نیک اسلامی بہن ہے جس کی اس شوہر سے علیحدگی ہوئے دو سال ہوگئے ہیں پر ان کو طلاق اب ہوئی ہے تو ان کے لیے عدت کرنا ضروری ہے کہ نہیں؟
2241 مناظر
Q.
طلاق رجعي
2668 مناظر
Q.
مورخہ 11/9/2009/ کو میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ طلاق دی تھی اور وہ میرے گھرے سے چلی گئی۔ بعد میں ایک سال وہ کورٹ گئی اور اپنے لیے اخراجات کا مطالبہ کرنے لگی نیزکہاکہ قانونی طورپر میں اب بھی اس کی (میری ) بیوی ہوں۔اگست 2010/ کو پھر میں نے طلاق نامہ بھیجا اور اسی طلاق نامہ کو دسمبر 2010/ دوبار ہ بھیجا جس میں واضح طورپر تین طلاق لکھا تھا۔ مفتیان کرام سے پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ 11/9/11/ کو دی گئی دو طلاقیں واقع ہوگئیں ہیں اور بقیہ تحریریی تین طلاقیں عدت گذرنے کے بعد دی گئی ہے ، اس لیے تجدید نکاح کی گنجائش اب بھی موجود ہے۔ براہ کرم، اس صورت حال میں میرے نکاح کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ اور کیا تجدید نکاح کی گنجائش اب بھی ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1606 مناظر
Q.
میں انیلا ولد شیر علی میری دوسال قبل اکر م ولد محمد اسلم سے شادی ہوئی مجہے چاہتی ہوں میرے شہر اکرم مجہے ایک بار طلاق دے چکے ہیں اسٹامپ پیپر پر اور اس سے پہلے لڑائی جہگڑے میں کئی بار بول چکے ہیں کہ میں اسے طلاق دے دودوں گا اکرم اور میری نانی ایک ہیں میں اپنی امی کے گہر تہی تو اکرم نے میری امی سے کہا ں کہ اگر انیلا نانی کے گہر گئی تو میرے نکاح سے خارج ہو جائیگی ۔لہذا میں نہیں گئی لیکن اایک ہفتہ کے بعد اکرم مجہے اپہنے ساتہہ نا نی کے گہر لے گئے۔اس طرح ایک بار پہر بولا کہ میں اپنے امی کے گہر گئی یا میں اپنی بچی اپنے ما ں باپ یا بہن بہائیوں کو دی تو میرے نکاح سے خارج ہو جاوگی لیکن پہر خود چہوڑکر گئے او ر پہر دونو ں باتو ں کے بارے میں پوچہا گیا تو کہا میں اپنے الفاظ واپس لیتاہو ں ۔ایک مرتبہ پہر لڑئی میں بولے انیلا میرے سامنے کہڑی ہو میں ابہی تمہیں طلاق دیتا ہو ں لیکن میں سامنے نہیں آئی اور پہر ہمارا راضی نامہ ہو گیا اور میں اپنے سسرال چلی گئی لیکن ابہی پہر لڑای میں کئی لوگو ں سے کتنی بار بول چکے ہیں کہ میں نہیں رکہوں گا طلاق دے دوں گا
2509 مناظر
Q.
میرے شوہر کناڈا میں رہتے ہیں اور پیپر میرج کرنا چاہتے ہیں، مگر کناڈا کے قانون کے مطابق ان کو مجھے طلاق دینا ہو گی یعنی ان کو تحریر دکھانی ہوگی حکومت پاکستان کی کہ انہوں نے مجھے طلاق دیدی ہے تو کیا اس سے مجھے طلاق ہوجائے گی ؟جب کہ میں نہ وہ تحریروصول کروں گی اورنہ ہی دل سے حقیقت میں طلاق ہوگی صرف تحریر دکھانی ہے۔ براہ کرم، اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں اور شریعت کی روشنی میں بالکل وضاحت کے ساتھ جواب دیں۔ میں آپ کا شکر گذار ہوں گی۔
2623 مناظر
Q.
کوئی آدمی گہر ی سوچ میں ہوطلاق کے سلسلے میں جسے میں کتاب میں پڑھ رہا تھا اورجب میں گہر ی سوچ سے نکلاتو میرے ہونٹوں پر طلاق کے الفاظ تھے ، کیا اس سے میری بیوی کو پہلی طلاق پڑگئی ؟
1774 مناظر
Q.
میں طلاق دیدوں گا سے طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟
3619 مناظر
Q.
ایک آدمی نے اپنی بیوی کو غصہ میں یا پھر نشہ میں یا پاگل پن کی حالت میں طلاق دیدی تو کیا طلاق ہوجائے گی۔ براہ کرم، جواب دیں۔
3772 مناظر
Q.
ایک آدمی دل میں کہے کہ میں فلاں کام کروں تو بیوی کو طلاق تو کیا بیوی طلاق ہوجائے گی؟
2974 مناظر
Q.
کیامیں عدت گذار وں؟ جب کہ ادخال نہ ہوا ہو؟ دوبارہ شادی کرنے کے لئے کیا عدت فرض ہے؟
4064 مناظر
Q.
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو موبائل پر مسیج تین مرتبہ طلاق بھیجا تو کیا طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟طلاق ہوئی تو کتنی ؟اور دلیل کیا ہے؟
4850 مناظر
Q.
میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ ” میں تمہیں چھوڑ دوں گا ، چھوڑدوں گا ، چھوڑدوں گا“ میری طلاق دینے کی کوئی نیت نہیں تھی، کیا ہمارے بیچ طلاق ہوگئی ہے؟
4227 مناظر
Q.
خاوند بیوی کو ایس ایم ایس پر طلاق دے تو کیا حکم ہے؟
2921 مناظر
First
Previous
42
43
44
45
46
Next
Last