دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
میں نوے فیصد اپاہج ہوں، ہاتھ سے اور پیرسے بالکل معذور ہوں، وضو اور نماز کے بیچ ریح خارج ہوجاتی ہے۔ وضو کرنے میں بھی بڑمشکل ہوتی ہے۔ نماز پڑھنے لگتاہوں تو یہی مشکل پیش آتی ہے۔ برا ہ کرم، میری مشکل کا حل بتائیں۔
2464 مناظر
Q.
دانت خراب ہوگیا ہے ، کیا اس کو فیکاس لگوانے میں گنا تو نہیں ؟ (۱) اگر لگوالیا تو کیا غسل صحیح ہوجاتاہے؟ (۳) جس نے لگوایا اس کے کرنے کے بعد اس دانت کو اٹھانا ضروری ہے یا مردے کے ساتھ جانے دینا درست ہے ؟ (۴) جو فیکس نہ ہو اس کا کیا حکم ہے؟
2490 مناظر
Q.
مسجد میں کتنا اسکوائر فٹ حوض ہوناچاہئے؟
3984 مناظر
Q.
کیا وضو کے لیے نیت ضروری نہیں ہے؟میں نے سنا ہے کہ اگر ایک شخص بیٹھا ہے اور کسی نے آکر اس پر پانی پھیک دیا اور اگر وہ حصہ جن کا دھونا فرض ہے بھگ جائے تو وضو ہوجاتاہے ؟کیا یہ صحیح ہے؟
8522 مناظر
Q.
میرا وضوبار بار ٹوٹ جاتاہے کیوں کہ میری ریح خارج ہوجاتی ہے ، کیا میں ایسی حالت میں باجماعت نمازپڑھ سکتاہوں؟
2436 مناظر
Q.
مباشرت کے بعد اگر غسل کرنے میں سستی ہو تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ اور بیوی کے لیے کیا حکم ہے اگر بچے کو دودھ پلانا ہو تو غسل کرنا فرض ہے یا بعد میں کرسکتے ہیں ؟شکریہ!
14971 مناظر
Q.
میں پاکستان سے ہوں اور سعودی عرب میں کام کررہا ہوں۔ میرے کچھ سوالات ہیں۔ یہاں لوگ سوتی موزے پر پر وضوکرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟تفصیل سے بتائیں(۲) مسجد میں دوسری جماعت کارواج عام ہے۔ ہمارے لیے کیا حکم ہوگا؟ اگر پہلی جماعت چھوٹ جائیتو کیا ہم دوسری جماعت میں شامل ہوجائیں یا تنہا نماز پڑھیں؟(۳) میں اکثر مہینہ میں ایک مرتبہ عمرہ کرتاہوں، کیا میں ان چھوٹے بالوں پر مشین کا استعمال کرسکتاہوں یا بلیڈ ضروری ہے؟اگر میشن کیا اجازت ہو تو کیا شمار کیا جائے گا؟ محلقین یا مقسرین؟(۴) میں ڈرب میں کام کررہا ہوں جو مرکزی شہر جیزان سے 120/ کلو میٹر دور ہے اور مکہ مکرمہ سے 600/ کلومیٹر ۔ میں عام طورپر ڈرب میں 15/ دن سے کم ٹھہر تا ہوں اور یہ پہلے سے طے رہتاہے، اس صورت میں میں قصر کروں یا اتمام کروں؟
2121 مناظر
Q.
کیا پٹرول سے دھلے ہوئے کپڑے پاک ہوتے ہیں؟
7481 مناظر
Q.
مجھے دو تین دن کے بعد حیض آنا بند ہوجاتا ہے۔ مجھے یہ جانناتھا کہ میں حیض آنا بندہونے پر پاک ہو کر نماز پڑھ سکتی ہوں یا مجھے ایا م حیض کے بعد بھی ہی پاک ہو کر نماز پڑھنی چاہئے ؟ براہ کرم، تفصیل سے اس پر روشنی ڈالیں۔
5867 مناظر
Q.
کیا مرد اپنی زوجہ کی خاص جگہ پر انگلی ڈال کے شہوت حاصل کرتا ہو ...
4640 مناظر
Q.
(۱) سوال یہ ہے کہ عورت کے ایام حیض ہیں، کیا ان کی تعداد ختم ہونے پر ہی صحبت کرنی چاہئے یا اگر حیض دو تین دن میں بند ہوجائے تو صحبت کرسکتے ہیں؟(۲) کیا جادو حمل گرا سکتاہے یا حمل ہی رہنے نہیں دیتاہے؟ کیا اس پر جادو ہو سکتاہے؟میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک ہماری امید پوری نہیں ہوئی ہے تو میری بیوی کو یہ شک ہورہا ہے کہ کسی نے جادو تو نہیں کیا ہے؟ڈاکٹر نے ٹیسٹ کرنے پر دونوں کو نارمل بتایا ہے۔ براہ کرم، اوالاد حاصل کرنے کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔
2224 مناظر
Q.
ویسلین لگانے کے بعد وضو کرنے سے پہلے صابون سے دھونا شرط ہے ، کیا ویسلن پانی کو روکتاہے؟
4947 مناظر
Q.
میرا جسم ناپاک ہے جو کپڑے میں نے پہنے ہیں وہ بھی ناپاک ہیں اوراگر میں نے اس پر پاک صاف جیکٹ پہن لی ہو تو کیا پاک ہونے کے بعد میں وہ جیکٹ پہن سکتاہوں کہ نہیں؟
2748 مناظر
Q.
اگر دانستہ یا نادانستہ طورپر منی کا ایک قطرہ باہر نکل جائے اور نماز کا وقت بہت قریب ہو تو وہ کیا کرے گا ؟ اگر وہ نماز پڑھ لے تو کیاوہ غسل کے بعد نماز دہرائے گا یا نہیں؟
1953 مناظر
Q.
کیا وضو کرنے کے بعد کسی غیر مسلم مرد سے مصافحہ کرسکتے ہیں؟ کیا غیر مسلم سے ہاتھ ملانے کے بعد وضو ٹوٹ جاتاہے؟
2842 مناظر
Q.
جلق کی نیت سے آدمی اپنے عضوء کو ہلائے پر منی نکلنے نہ دے مطلب منی نکلتے وقت مضبوطی سے اپنے عضو کو دبا لے جس سے منی کا نکلنا نہ ظاہر ہو ، اب اس پر غسل فرض ہے یا نہیں؟اور دوسری صورت یہ ہو کہ مذی نکلے توکیا اس صورت میں غسل فرض ہوگا؟
4174 مناظر
Q.
اگر کوئی ناپاک ہے توکیا وہ کھا سکتاہے؟اگر وہ غسل کرلیتاہے پھر اسے معلوم ہوتاہے کہ کچھ قطرے نکلے ہیں تو کیا غسل واجب ہوگا ؟اور کیا بہت زیادہ ہنسنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟
1853 مناظر
Q.
عید منانے کے لیے میرا دوست عمان سے پاکستان آرہا ہے۔چاند کے حساب سے عمان میں عید ایک دن پہلے ہوگی۔ اب اگر وہ یہاں سے عید کے اگلے دن جاتا ہے تو کیا عید کی نماز پڑھنا ضروری ہے یا عمان میں جو پڑھ لی وہ کافی ہے؟
1751 مناظر
Q.
ایک شخص استنجاء با لحجر کرتاہے تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟
1739 مناظر
Q.
آپریشن سے ولادت ہوئی اور اس کے بعد نفاس بالکل نہیں آیا۔ اب عورت نماز کب سے اداکرے گی؟
4790 مناظر
First
Previous
56
57
58
59
60
Next
Last