دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
زیرے ناف بال کہاں تک صاف کیا جائے؟ براہ کرم، آسان لفظوں میں بتائیں۔
2949 مناظر
Q.
حالت حیض میں عورت کونسی کونسی دعا پڑھ سکتی ہے یا کیا اذان کا جواب دے سکتی ہے؟اگر کوئی ایسی اسلامی کتاب پڑھے جس میں قرآنی آیات بھی ہوں تو کیا ان دنوں پڑھ سکتی ہے؟ آپ کی ویب سائٹ بہت اچھی ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
7214 مناظر
Q.
دوران وضو اگر پاجامہ کوہاتھ لگا لیا یا کرتے کی آستین کو ہاتھ لگالیا جس سے انگلیوں کا پانی سکھ جاتاہے ، ایسی صورت میں کیا وضو ہوجائے گا یا ناقص ہوگا؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1629 مناظر
Q.
(۱) مذی ، منی ، ودی ، خون ، پیشاب اور پیشاب خانہ کے بارے میں بتائیں کہ اگر یہ جسم پر لگ جائے یا کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ بر اہ کرم، مدلل جواب دیں۔ (۲) واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے دھونے پر کیا وہ پاک ہوجائیں گے اس طرح کہ ان کپڑوں کو مشین میں تین باردھویا ہو؟ (۳) دھوبی کے پاس کپڑے دھلوائے تو کیا وہ پاک ہوجائیں گے؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
3335 مناظر
Q.
میرے داہنے پیر کی دونوں انگلیوں کے بیچ ایک زخم ہوگیاہے جو بہت عرصے سے ٹھیک ہی نہیں ہو رہا ہے ، پیر باربار گلاکرنے سے تکلیف بڑھ جاتی ہے۔ کیا میں وضو کرتے وقت پیروں پر مسح کرسکتاہوں؟ کیا میں سوتی /اونی/ نائلون کے موزوں پر مسح کرسکتاہوں؟کیوں کہ جو کام چمڑے کے موزے کرتے ہیں وہی کام دوسرے موزے بھی کرتے ہیں؟ براہ کرم، اس بارے میں تفصیلی جواب دیں۔
2469 مناظر
Q.
حالت نجاست میں اگر کوئی انسان اپنا ہاتھ پانی میں ڈالے تو کیا وہ پانی نجس ہوجائے گا اگر اس کا ہاتھ دھولاہوا بھی ہو؟
3333 مناظر
Q.
میں ایم این سی کمپنی میں کام کررہا ہوں،وہاں واش بسین ہیں۔ وضو کے لیے میں اپنا پیر اس میں ڈال دیتاہوں، میرا خیال ہے کہ اگر کوئی ایسا کرتے دیکھ لے تو مسئلہ پیدا ہوجائے گا۔ اس لیے میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا ایسی صورت میں پیرے دھونے کے بجائے میں موزوں پر مسح کرسکتاہوں؟ براہ کرم، ا س بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1430 مناظر
Q.
حضرت ! میرے ایک قریبی جاننے والے کا یہ سوال ہے کہ کیا مرد سینے کے بال نکال سکتاہے؟
2156 مناظر
Q.
کسی کو چوٹ لگی اور خون بند ہوگیا اور اس نے نماز پڑھی ، بعد میں اس نے دیکھا کہ اب خون نکل رہاہے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ تفصیل سے جواب مرحمت فرمائیں۔
3663 مناظر
Q.
براہ کرم، مجھے غسل کے تمام فرائض ،سنت اور واجبات کی مکمل تفصیل بھیج دیں، میں اس بارے میں تذبذب کا شکارہوں۔
33735 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص ایسی ناپاکی میں ہے جس میں غسل واجب ہوجاتاہے تو وہ سورة فاتحہ کا دم یا جو بھی عمل وہ رات میں کرکے دم کرتاہے، کیا اس کے لئے اس ناپاکی میں وہ سارے عمل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
4659 مناظر
Q.
(۱) اگر اپنے موبائل میں قرآن ہوتو کیا اسے لے کر طہارت خانہ میں جاسکتے ہیں؟(۲) چشمہ پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں کیا ؟(۳) اگر بغیر ٹوپی کے نماز پڑھوں تو کیا نماز ہوجائے گی؟
2622 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا وضو کرکے چہرہ پر کریم لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجاتی ہے؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
4107 مناظر
Q.
پیشاب کے بعد منی کی طرح گاڑھا سیال نکلتاہے ، تو کیاہر مرتبہ غسل کرنا پڑے گا؟ اس مسئلہ کی وجہ سے میں اس سردی میں نماز نہیں پڑھ سکتاہوں کیوں کہ میں ہر وقت غسل نہیں کر سکتا؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔
3228 مناظر
Q.
میں برطانیہ میں رہتاہوں اور سردی میں جیکٹ پہنتاہوں، میں جاننا چاہوں گاکہ اگر میرے پہنے ہوئے کپڑے ناپاک ہوجائے اور اس پر جیکٹ پہن رہا ہوں تو وہ جیکٹ بھی ناپا ک ہو جائے گی؟کیا میں نئے کپڑے پہن کر اسی جیکٹ کودھوئے بغیر پہن سکتاہوں اور نماز پرھ سکتاہوں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2779 مناظر
Q.
اکثر جب میں بیت الخلاء سے فارغ ہوکر وضو کرتاہو ں اور پھر بیٹھتاہوں تو پیچھے سے گیس کے بلبلے ایک دوبار نکلتے ہیں، لیکن میرے خیال سے یہ گیس نہ ہو بلکہ وہ ہوا ہو جو بیت الخلاء سے فارغ ہونے کے بعد پھنس کر رہی گئی تھی کیوں کہ وہ ہوا کے بلبلے میرے بیٹھنے کے بعد میری کوشش کے بنا باہر آجاتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس سے میرا وضو ٹوٹ جاتاہے؟
3448 مناظر
Q.
میں ریاض ، سعودی عرب میں رہتاہوں، یہاں اکثر لوگ اپنے جوراب پر مسح کرتے ہیں اور ان کے فقہ کے مطابق یہ درست ہے۔ میں مسلک حنفی پر عمل کرتاہوں، ہم لوگ اپنے آفس میں ایک مخصوص جگہ پر نماز پڑھتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیاایسے شخص کے پیچھے میری نمازدرست ہوگی جو اپنے جوراب پر مسح کرتاہو؟ہم اکثر حالات سے واقف نہیں ہوتے ہیں نیز ہمارے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہے کہ معلوم کریں کہ کیا امام صاحب نے اپنے پیروں کو دھوئے ہیں یا اپنے جوراب پر مسح کئے ہیں۔ علاوہ ازیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے علاوہ ہماری کوئی دلچسپی بھی نہیں ہے۔ چونکہ وہ ہمیں نماز پڑھانے کا موقع نہیں دیتے ہیں۔براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2219 مناظر
Q.
ماہ رمضان شروع ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے بچہ پیدا ہو اور زچہ رمضان کا مہینہ کے بعد چالیس دن پورے کرتی ہے تو رمضان کے روزوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟چونکہ رمضان کے مہینہ میں اسے خون آرہا تھا۔ امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔ برا ہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
3800 مناظر
Q.
(۱) مجھے روز صبح اٹھ کر یہ فکر رہتی ہے کہ احتلام ہوا ہے یا نہیں حالانکہ رات میں کچھ خواب وغیرہ دیکھنایاد نہیں ہوتاہے اور صبح اٹھ کر کچھ گلاپن بھی محسوس نہیں ہوتاہے ، تو ایسی صورت میں کیا مجھے روز اٹھ کر بدن اور کپڑوں میں جانچ کرنی چاہئے؟(۲) سنت طریقے پر بال کی مانگ نہ نکالنے اور ٹیڑھی مانگ نکالنے اور کٹنگ کے بعد استرا لگواکر گردن کے بال صاف کرنے میں کوئی گناہ ہے کیا؟ (۳) ان شرٹ کرنا( کرتے کے نچلے حصہ کو پینٹ کے اندر گھسانا) حرام ہے کیا ؟ براہ کرم،اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
3166 مناظر
Q.
ایک شخص کا موبائل گڈر میں گرگیا اور اب وہ اس کو نہیں دھو سکتا، اس کا کیا حکم ہے ، اس کو کیا کرنا چاہئے ؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
2481 مناظر
First
Previous
55
56
57
58
59
Next
Last