کھڑے ہوکر غسل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
( Jul 19, 2008 )مذی اور منی کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے۔ پاک یا ناپاک۔ الگ الگ بتائیں۔
( Jun 21, 2008 )آج کل بالوں میں جیل (لعاب دار) کریم لگاتے ہیں، تو کیا اس سے نماز ہوجائے گی ؟اور اگر کسی کو اکثر منی کے قطرے آتے ہوں تو کیا اس صورت میں غسل فرض ہوجائے گا؟ اور نماز میں گندے خیالات آتے ہیں تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
( Jun 3, 2008 )کیا مرد ڈھیلی ڈھالی چڈی پہن سکتا ہے؟ میں یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میری ران پربول و براز اعضاء کے اردگرد کھجلی ہوگئی ہے۔ میں نے ڈھیلی ڈھالی چڈی پہننے کی کوشش کی لیکن جب میں اس کو اتارتا ہوں تو اس چڈی کے اوپر چھوٹے چھوٹے داغ ہوتے ہیں جو کہ منی کے دھبے جیسے لگتے ہیں۔ برائے کرم میری اس سلسلے میں رہنمائی فرماویں۔
( Jun 3, 2008 )مجھے غسل کرنے میں بہت وقت لگتا ہے۔ مہربانی کرکے میری کچھ اصلاح کریں تاکہ میں غسل کرنے میں وقت نہ لگاؤں۔ مجھے یہ وہم ہوتا ہے کہ پتہ نہیں کہ غسل ہوگیا یا نہیں؟ مجھے یہ وہم ہوتا ہے کہ کلی اور ناک میں پانی ڈالنے سے پہلے میرے پیچھے سے ہوا نکلی۔ اسی لیے میں منھ اور ناک میں پانی ڈالنے میں دیر کرتا ہوں۔ تو اس وجہ سے مجھے غسل کرنے میں دو یا کبھی کبھار تین گھنٹے بھی لگ جاتے ہیں۔ برائے مہربانی میری اصلاح کریں میں اس وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ اللہ دین کی خدمت کرنے کی وجہ سے آپ کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)
( Jun 10, 2008 )حضرت مجھے یہ پوچھنا ہے آپ سے کہ (۱) ہمیں چالیس دن سے پہلے جو صفائی کرنی ہے وہ کون کون سے بالوں کی کرنی ہے؟کچھ بال شرمگاہ کے برابر میں پیر کے اوپر بھی ہیں کیا اس کی بھی صفائی کرنی ہوگی؟ میں نے ساؤتھ افریقہ کی ایک ویب سائٹ پر فتوی پڑھا کہ (۲) میاں اوربیوی ایک دوسرے کے ساتھ مشت زنی کرسکتے ہیں۔ مفتی ابراہیم دیسائی نے اجازت دی ہے اوراس کو جائز قرار دیا ہے۔ آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اوران سے ایک اور سوال پوچھا گیا کہ (۳) کیا میاں اوربیوی سیکسی ٹوائیز (جنسی خواہش کی تکمیل کے آلات) سے کھیل سکتے ہیں؟ انھوں نے کہا کہ ?میاں اوربیوی ایک دوسرے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے کافی ہیں?۔ اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
( Jun 16, 2008 )میں پیٹھ کے درد کا علاج کرارہا ہوں۔ پریشانی یہ ہے کہ علاج کے بعد میں آٹھ دنوں تک غسل نہیں کرسکتا ہوں۔ میں احتلام یا دوسرے چیزسے ناپاک ہوگیا ہوں۔ میں اسلامی شریعت کے مطابق کیا کروں؟میری صحت کے لیے دعا کریں۔
( Jun 16, 2008 )دباغت حقیقی اور دباغت حکمی کی صحیح تعریف بتائیں؟
( Jul 1, 2008 )اگر کسی عورت کے بارے میں دل میں غلط خیال پیدا ہوجائے اور ساتھ میں منی نکل آئے، لیکن وہ منی آرام سے نکلے بیٹھے ہوئے یا چلتے ہوئے۔ وہ منی پانی کی طرح اور سفید ہو اس کے بارے میں لکھیں۔ کیا غسل کرنا ضروری ہوتا ہے؟
( Jul 1, 2008 )کیا غسل کرنے کے بعد (غسل اور وضو بغیر کپڑوں کے) نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
( Jun 21, 2008 )کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ، آج کل الیکشن کے موقع پر ووٹنگ کے وقت ناخن پر ایک روشنائی سی چیز لگائی جاتی ہے جو کئی روز تک باقی رہتی ہے، کیا وہ ناخن تک پانی پہونچنے سے مانع ہے؟ اگر مانع ہے تو غسل صحیح ہوگا یا نہیں؟
( Jun 24, 2008 )مجھے پیشاب کے قطروں کے بارے میں بہت زیادہ وہم ہے، عالم صاحب سے مسئلہ پوچھا تو انھوں نے مجھے معذور قرار دے دیا۔ عالم صاحب کی بات سے میرا دل و دماغ بالکل مطمئن ہے۔ حضرت مجھے پیشاب کے قطروں کے بارے میں بہت زیادہ وہم ہے، لہذا پیشاب کرنے کے بعد میرے دل میں عجیب عجیب سے وہم اٹھتے ہیں، مثلاً قطرے نکل رہے ہیں .آپ سے گذارش ہے کہ آپ فرماویں کہ اس وہم اور وسوسوں کو کس طرح ختم کیا جا سکتا ہے۔
( Jun 21, 2008 )کیا حیض سے پاک ہوئی عورت بغیر نہائے اپنے شوہر سے ہمبستری کرسکتی ہے؟
( Jul 21, 2008 )مجھے وضو کرنے میں بہت زیادہ دشوار ی ہوتی ہے۔ کیوں کہ ان دونوں انگلش بیت الخلاء جس کے اندر غسل خانہ اور بیت الخلاء دونے ہوتے ہیں، اس میں وضو کرنے کی جگہ نہیں بنائی جاتی ہے۔ اس لیے انسان کو دونوں چیزیں اس جگہ کرنی پڑتی ہیں۔ اصل چیز یہ ہے کہ وہ تمام دعائیں اوراذکار جو کہ پڑھنا چاہیے ، وہ ان جگہوں پر پڑھنے سے ہم عاجز ہیں، جس کی وجہ سے ہم وضو کے اصل ثواب سے محروم رہ جاتے ہیں۔نیز بیت الخلاء چھوڑنے کے بعد ہم کیسے دعا پڑھ سکتے ہیں اس لیے ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کونسی جگہ چھوڑ رہے ہیں یعنی (۱) وضو کی جگہ یا (۲) بیت الخلاء
( Jul 24, 2008 )میں الہ آباد کا رہنے والا ہوں اور گڑگاوں میں MNC کمپنی میں ملازم ہوں۔ ہماری آفس کے پاس کوئی مسجد نہیں ہے جہاں ہم آسانی کے ساتھ نماز پڑھ سکیں یا جمعہ میں شریک ہوسکیں۔ چناں چہ ہم اپنی آفس میں نماز پڑھتے ہیں جہاں ایک صاحب جو اہل حدیث ہیں نماز پڑھاتے ہیں، ان کے سلسلے میں مجھے یقین سے معلوم نہیں لیکن وہ عام موزے پر وضو کے دوران مسح کرتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم ان کے پیچھے نماز پڑھیں تو ہماری نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ ہم اہل سنت ہیں اور حنفی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب میں ان سے اس بابت سوال کرتا ہوں تو وہ دلیل طلب کرتے ہیں۔ التجاء ہے کہ دلائل کا خلاصہ بھی ارسال فرمائیں۔
( Mar 11, 2008 )میرا سوال احتلام کے بارے میں ہے۔ کیا جنابت کی حالت میں کوئی شخص بازار اور دوسری جگہوں پر جاسکتا ہے، اور تھوڑی دیر کے بعد غسل کرے؟ اور اگر پسینہ نہ آئے تو کیا وہی کپڑا پہن سکتا ہے؟
( Jul 3, 2008 )أريد حل مسئلة في خدمتكم العالية أن المعذور مثلا - سلس البول - كيف يستعمل ثوبه هل يبدله في كل الوقت ام في كل الصلواة مثل الوضو؟
( Mar 5, 2008 )کیا لیپ ٹاپ یا موبائل فون پر نجاست ایسی لگے جو نظر نہ آئے، جیسے نجس پانی۔ تو کیا اس کو پاک صاف کپڑے سے رگڑنے سے وہ پاک ہوجائے گا ؟کیا اس چیز کو گیلے ہاتھوں سے اٹھانے یا استعمال کرنے سے ہاتھ نا پاک ہوجائے گا؟
( Jul 13, 2008 )امامت کرنے کے کیا شرائط ہیں اور امامت کرنے کا طریقہ کیاہے؟ (۲) ہم اپنے آفس کے واش بیسن میں وضو کرتے ہیں، پیر دھوتے ہوئے ہم دائیں پیرکودھونے کے بعد پوچھتے ہیں اور پھر جوتے پہنتے ہیں اورپھر بائیں پیر کو دھوکر اسے پوچھتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے یا وضو مکمل کرنے سے پہلے عضو کو خشک نہیں کرنا چاہئے؟
( Mar 3, 2008 )میں شادی شدہ ہوں۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ غسل جنابت کے دوران میں اپنے عضو ء خاص کو تین مرتبہ چھو تاہوں، ایک مرتبہ وضو کرتے ہوئے، دوسری مرتبہ پورے بدن میں پانی بہاتے وقت اور تیسری مرتبہ صابن لگاتے وقت۔اس سے پہلے میں وضو مکمل کرلیتاہوں، کیا میرا وضو نماز پڑھنے کے لیے کافی ہے یا پھر غسل مکمل کرنے کے بعدالگ سے وضو کرنا پڑے گا؟ (۲) روزانہ عام غسل کرتے وقت میں پہلے وضو کرتاہوں اور پھر شاؤر (جھڑنا)سے غسل کرتاہوں، اس طرح سے میرا وضونماز کے لیے درست ہے یا نہیں؟یا پھر نماز کے لیے الگ سے وضو کرنا پڑے گا؟میں نے سناہے کہ نہاتے وقت عضوء خاص کو چھونے پروضو ٹوٹ جاتاہے اور نماز کے لیے پھر سے وضوکر نا پڑتاہے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
( Jun 3, 2008 )