دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
پیشاب کے بعد منی کے قطرے
10498 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص باوضودو چار رکعت نہیں پڑھ سکتاہے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟میں نے کہیں پڑھا ہے کہ ایسی صورت حال میں ایسے شخص کو معذور کہا جاتاہے اگر اس کی حالت ایسی رہے کہ اس کو نماز کے پورے وقت میں مفسدات وضو لا حق ہوں۔یہ بات درمختار اور فتوی عالمگیری کے حوالے سے کہی گئی ہے۔ براہ کرم،اس پر روشنی ڈالیں۔
1639 مناظر
Q.
درمختار اورعالم گیری کے حوالیسے ”معذور کے احکام“ ایسے شخص کے لیے درج ہیں جس کا وضو ٹھہرتا نہ ہو، وضاحت فرمائیں۔
1222 مناظر
Q.
کسی سے سنا ہے کہ بالوں کو رنگنے کے لیے آج کل جو امونیہ فری یا خضاب کے بنا جو کلر (رنگ) آرہے ہیں ، لیکن اس رنگ کے پرت بالوں پر آجاتے ہیں تو وضو اور غسل نہیں ہوتاہے
7442 مناظر
Q.
والدین کے کہنے پر طلاق دے سکتاہے یا نہیں؟
2233 مناظر
Q.
غسل کے تمام فرائض ، سنت ، نفل ، مستحبات صحیح طریقے بتائیں
5476 مناظر
Q.
اگر احتلام ہو تو غسل لازم ہوجاتا ہے لیکن کسی کے بتانے پر میں رات کو سورہٴ طارق پڑھ کر ستا ہوں تو احتلام نہیں ہوا، لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ پیشاب کے بعد منی بغیر شہوت کے نکل آتی ہے۔ کیا اس صورت میں بھی غسل لازم ہوجاتا ہے؟
3518 مناظر
Q.
گر میرے پیروں کے اوپر ٹخنوں کے اپلے حصے میں ناپاکی لگی ہو تو اسے جب دھوتاہوں تو وہ پانی اور جو پانی نیچے گرتاہے اس کے کچھ چھینٹے پیروں پر لگتے ہیں، میں پھر دھوتاہوں پھر وہی ہوتاہے ، ایسے میں ۳۰/۳۵ بار دھوتاہوں جس زمین پر پانی گرکر چھینٹے اٹھتے ہیں وہاں لوگوں کے جوتے اور چپل کے ساتھ آنا جانا ہے،میں کیا کروں؟
4604 مناظر
Q.
غسل شروع کرنے میں ہاتھ دھونے ، غرغرہ کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے بعد غسل شروع ہی کرنے والے ہیں ، اسی وقت گیس نکل جائے ، ایسے میں دوبارہ ہاتھ دھونا غرغرہ کرنا ،ناک میں پانی ڈالنا ضروری ہے یا نہیں؟
3413 مناظر
Q.
کیا ہم تیمم دھول سے کرسکتے ہیں جو دیواروں کے کونے میں ہو؟
2495 مناظر
Q.
ٹیک لگا کر سو جانے سے وضو ٹوٹ جاتاہے، مہربانی کرکے اس کی وضاحت کیجئے
10965 مناظر
Q.
مجھے پیشاب کا قطرہ ہوجاتاہے، تو کپڑے میں لگنے کی حالت میں کیا کروں نماز پڑھنے کے لیے ؟اور ایسا بھی ہوتاہے کہ مجھے پتا نہیں چلتا اور سکھ جاتاہے تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے اور یہ کبھی بھی ہو جاتاہے؟
3018 مناظر
Q.
زید کو ایک مرض Vericose Ven Rag Mudjati لاحق ہے، اس کا علاج ایک قسم کے موزے پہننا پڑتاہے اس موزے کو نکالنے اور پہننے میں کافی دقت ہوتی ہے، کیا ایسے موزے پر مسح کرکے نمازپڑھی اور پڑھائی جاسکتی ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1501 مناظر
Q.
اگر میں نے پیشاب کرنے کے بعد پانی یا کسی اور چیز سے طہارت نہیں لی تو میں پاکی کی حالت میں رہوں گا یا نہیں اوراسی حالت میں نماز وغیرہ پڑھ سکتاہوں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں ، مہربانی ہوگی۔
11771 مناظر
Q.
اگر استنجاء کے بعد مجھے دو یا تین قطرے پیشاب کے نکلتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا غسل کرنا ضروری ہوتاہے یا نہیں؟
2490 مناظر
Q.
پیشاب كے قطرے آنا
2156 مناظر
Q.
میرے گھر میں جو واش روم میں بیسن ہے اس میں ہمارا پورا گھر وضو کرتاہے اور اس واش بیسن میں ہمارے گھر کی بیٹیاں اپنے چھوٹے بچوں کی پیشاب پاخانہ دھوتی ہیں ، سوال یہ ہے کہ کیا ہم سب کا وضو ہوجاتاہے؟
4345 مناظر
Q.
نائلون كے موزوں پر مسح
3154 مناظر
Q.
اگر کسی کے اوپر غسل فرض ہے اور اس کے دانت کے بیچ میں کچھ چیز لگ گئی ہو برش کرنے کے باوجود نہ نکلے تو کیا غسل ہو جائے گا
3990 مناظر
Q.
اگر کوئی طہارت کرتے ہوئے وضو میں مسح کرنا بھول جائے اور غسل کہ بعد یاد آئے ؟
6275 مناظر
First
Previous
43
44
45
46
47
Next
Last