دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
کیا رمضان کی مہینے میں انجکشن لگوانا جائز ہے؟
5532 مناظر
Q.
کیا یہ صحیح ہے کہ رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں؟ اگر کوئی غیر مسلم رمضان میں مرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا جاتاہے؟
2493 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں تراویح کے وقت عورتیں بھی جماعت میں شامل ہوتی ہیں مگر مردوں کی جماعت مسجد کے اوپر کے فلور میں ہوتی ہے او رعورتیں نیچے والے فلور میں ہوتی ہیں ان میں اور ہم میں اتصال صفوف بالکل نہیں ہوتا۔ تو کیا ان عورتوں کی نماز صحیح ہوجاتی ہے؟
2711 مناظر
Q.
رمضان میں سحری اور فجر کی نماز کے بعدسونے میں اگر انزال ہوجائے تو اس کی قضا یا کفارہ کا کیا حکم ہے؟
3329 مناظر
Q.
کیا ہم پاکستانی سعودی عرب یا دیگر مسلم ممالک کے ساتھ روزہ رکھ سکتے ہیں؟
3210 مناظر
Q.
کیا عورتوں کا جماعت کے ساتھ تراویح پڑھنا درست ہے؟ اگر عورت حافظہ نہیں ہے تو کیا آپ کا جواب مختلف ہوگا؟چونکہ تراویح کا اصل مقصد قرآن کا مکمل کرنا ہے اور اگر وہ اکیلے ادا کرتی ہے تو وہ تراویح کی نماز میں قرآن پورا نہیں کرپائے گی۔
5581 مناظر
Q.
کیا دل سے روزہ کی نیت کرنا ضروری ہے، صرف سحری کھانا نیت کے لیے کافی نہیں ہے؟
4855 مناظر
Q.
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ میری بیوی حاملہ ہے اور چھٹے مہینہ میں ہے۔ کیا اس کو روزہ رکھنا ہوگا؟ (۲)میں نے کچھ رقم اسلامی بینک میں سرمایہ کاری کی ہے۔ کیا کل جمع شدہ رقم پر زکوة ادا کرنی ہوگی یا اس کے منافع پر جو کہ مجھ کو اسلامک بینک کاری کی بابت مجھ کو دیا جارہا ہے؟
3025 مناظر
Q.
اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے( آمین)۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ہم نفل روزہ جمعہ کے دن رکھ سکتے ہیں؟
3119 مناظر
Q.
رمضان کی طاق راتوں میں مساجد میں اجتماعی عبادت، دعا، بیان، ذکر و تلاوت کرنا کیسا ہے؟ (۲)عید کے دن مصافحہ اور گلے ملنا کیسا ہے؟ (۳)تراویح میں قرآن مکمل کئے بغیر تبلیغی جماعت میں جانا کیسا ہے؟ قرآن سننا افضل ہے یا جماعت میں جانا؟
4729 مناظر
Q.
نفل روزے اذان سے کتنی دیر پہلے بند کرنا چاہیے ،کیوں کہ رمضان کا ٹائم ٹیبل تو آجاتا ہے۔ کراچی میں آج کل فجر کی اذان چھ بجے ہو رہی ہے تو کتنے پہلے روزہ بند کیا جائے؟ (۲)اگر نفل روزہ توڑ دیا جائے تو کیا اس کی صرف قضا ہوتی ہے یا کفارہ بھی؟
7439 مناظر
Q.
درج ذیل مسئلہ کے بارے میں اسلامی علماء کیا کہتے ہیں۔ اگر آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ میں چاند دیکھا گیا ہے اور فجی میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں فجی کے مسلمانوں کو ان (آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ) کی رویت پر اعتماد کرنا اور اس کے مطابق روزہ رکھنا درست ہے؟ اسی طرح سے، اگر فجی میں چاند دیکھا گیا ہے اور آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں نہیں دیکھا گیا ہے تو کیا اس صورت میں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کے مسلمانوں کو اس (فجی) کی رویت پر اعتماد کرنا درست ہے؟
1699 مناظر
Q.
کیا جمعہ کے دن روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیوں کہ یہاں سعودی عربیہ میں لوگوں کی کچھ جماعت مسلم شریف کی ایک حدیث بیان کرتے ہیں کہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ممانعت ہے۔ برائے کرم تفصیل سے وضاحت فرماویں اگر ممکن ہو۔
2486 مناظر
Q.
کسی کے ذمہ رمضان کے بہت سے روزوں کی قضا ہو اور ایک ساتھ اتنے سارے روزے رکھنے کی طاقت نہ ہو اور آہستہ آہستہ روزے پورے کرنے میں بہت سال لگ جائیں گے، تو کیا وہ کچھ روزوں کی قضا غریبوں کو کھانا کھلا کر پورے کرسکتے ہیں؟ ایک روزہ کے لیے کتنا فدیہ دینا ہوگا؟
4475 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں آنے والے رمضان میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتاہوں،مگر ایک سوال ہے کہ وہاں جمعہ کا بیان ایک شافعی امام کرتے ہیں جب کہ مسجد حنفی مسلک کی ہے۔ یہ امام صاحب انگریزی اورعربی ملا کر خطبہ دیتے ہیں، داڑھی غیر شرعی ہے یعنی ایک مشت سے کم کراتے ہیں، ٹخنے چھپاتے ہیں۔ مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیا میں ایسی مسجد میں اعتکاف کرسکتا ہوں یا نہیں؟ باقی تمام نمازیں ہمارے امام صاحب سنی، حنفی، دیوبند سے فارغ ہیں وہی کراتے ہیں۔
3933 مناظر
Q.
مفتی صاحب اگر کوئی شخص نفل روزہ رکھ کر بھول کر کچھ کھالیتا ہے تو کیا وہ روزہ درست ہوگا؟
2894 مناظر
Q.
ایک شخص جس کو مرگی کی بیماری ہے ، وہ سوچتاہے کہ رمضان کے مہینہ میں روزہ رکھنے سے اس کی صحت پر اثر ہوگا (کیوں کہ گرمی کے موسم کے دن طویل ہوتے ہیں)، کیا یہ اس کے لیے جائز ہوگا کہ وہ رمضان کے مہینہ میں روزہ نہ رکھے او رروزہ کی قضا رمضان کے علاوہ دوسرے دنوں میں کرلے جب کہ دن چھوٹے ہوتے ہیں؟
3931 مناظر
Q.
میں رمضان کے مہینہ میں سفر میں تھا اور میں نے مشت زنی کی اور منی خارج ہوئی۔ میر ے لیے شرعی حکم کیا ہے؟ (۲)کسی نے رمضان میں ایک لڑکے کی دونوں رانوں کے بیچ جماع کیا اور منی بھی نکلی اس کے لیے شریعت کا کیا حکم ہے؟
3568 مناظر
Q.
میں چائنا میں رہتا ہوں یہاں پر رمضان کا مہینہ سعودی میں رمضان کے ساتھ شروع ہوتاہے۔ جب کہ پاکستان میں اس سے ایک یا دو دن کا فرق ہوتاہے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ ان ممالک میں اتنا فاصلہ تو ہے نہیں کہ چاند اتنے فرق سے نظر آئے۔ خیر سوال یہ ہے کہ ایسی صورت میں شب قدر کااندازہ کیسے کریں گے؟کیوں کہ ایسا نہ ہو کہ کچھ لوگ جس رات کو شب قدر سمجھیں وہ شب قدر نہ ہو بل کہ کوئی جفت رات ہو۔ آپ بتائیں کہ کیا کیا جائے، کیوں کہ شب قدر صرف کسی ایک جگہ مکمل ٹھیک ہو گی، تو ایسی صورت میں عام لوگ کیا کریں؟
2568 مناظر
Q.
روزہ کی حالت میں خود کا تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟
3814 مناظر
First
Previous
36
37
38
39
40
Next
Last