دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
اگرخواتین کسی حافظہ کے پیچھے تراویح پڑھے تو اس بارے میں کیا حکم ہوگا؟ کیا ہمیں اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے یا نہیں؟تہجد نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کیسلسلے میں کیا حکم ہے خاص کر رمضان کے آخری عاشورہ میں متعکف حضرات جوپڑھتے ہیں؟
4546 مناظر
Q.
کیا پندرہ سال سے کم عمرکا لڑکا تراویح کی امامت کرسکتاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
1982 مناظر
Q.
کیاہم نابالغ کے پیچھے تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا نابالغ تراویح کی جماعت کراسکتاہے؟
12832 مناظر
Q.
(۱) میں چین میں ہوں، یہاں پر قمری تاریخ کا ٹھیک اندازہ نہیں ہوتاتوکیا ہم پاکستان کی قمری تاریخ کے مطابق عمل کرسکتے ہیں، تاکہ شب برات اور شب قدر وغیرہ کی عبادت کرسکیں؟(۲) شرعی داڑھی اور لباس کے بارے میں ہے،میں حافظ قرآن نہیں ہوں، ایک حافظ یہاں ہیں پر نہ تو اس کی داڑھی ہے اور نہ شرعی لباس تو کیا ہمیں اس کے پیچھے تراویح کی نماز پڑھنی چاہئے یا مجھے امامت کرنی چاہئے؟ اور جوسورتیں مجھے یاد ہیں، ان کو تروایح میں پڑھوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3084 مناظر
Q.
رمضان کے اعتکاف کے دوران اگر پسینہ کی وجہ سے بدن سے اتنا بدبو آنے لگے کہ نماز کے دوران آس پاس کے لوگوں کو پریشانی محسوس ہوتی ہے تو کیا ایسی حالت میں بدن کی صفائی کرنے کے واسطے مسجد کے حدود سے نکلا جاسکتاہے؟
2715 مناظر
Q.
رمضان میں بوڑھے لوگوں کے استعمال کے لیے ایک خاص قسم کے ” فوڈ سپلیمینٹری ٹیبلٹ“ تیار کئے جاتے ہیں جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ اس کی ڈیلر شپ حاصل کرنے کے لیے ہم اس کو تیار کرنے والے سے بات چیت کررہے ہیں۔ آگے بڑھنے سے پہلے میں اس ٹیبلٹ کواستعمال کرنے کے بارے میں شریعت کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔
2634 مناظر
Q.
شب برات کے روزے ر کھنا اور عبادت کرنا کیسا ہے؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ صحیح نہیں ہے اور یہ بدعت میں شامل ہے۔اللہ کے واسطے تفصیل سے بتاکر رہنمائی فرمائیں۔
3073 مناظر
Q.
کیا تراویح کے ختم ہونے کے بعد پیسے لینا جائزہے؟براہ کرم، ا س پر روشنی ڈالیں، اگر جائزہے تو کیا صورت ہے؟
2954 مناظر
Q.
رمضان میں انہیلر کا استعمال روزہ کی حالت میں کرسکتے ہیں یا نہیں؟
5715 مناظر
Q.
میں دبئی سے ہندوستان چھٹی پر جانے والاہوں۔ اور میر ار مضان ہندوستان میں شروع ہوگا اور جب میں دبئی لوٹوں گا تو اس وقت تک آدھا رمضان گذرچکاہوگا۔مسئلہ یہ ہے کہ ہندوستا ن میں ایک یا دو دن بعد رمضان شروع ہوتاہے جب کہ عرب امارات میں رمضان ایک یا دن پہلے شروع ہوتاہے ، اس طرح میرے ایک یا دو روزے کم ہوجائیں گے تو میں ان روزوں کو کس طرح مکمل کروں؟ براہ کرم، اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
2519 مناظر
Q.
کیا اعتکاف میں بیٹھ کر اپنے گھر میسج (پیغام) یا فون کر نا جائز ہے؟
3617 مناظر
Q.
کسی شخص نے ہندوستان میں چاند دیکھ کر روزہ شروع کیا ، پھر عمرہ کی غرض سے سعودی عرب چلاگیا، وہاں شوال کا چاند دیکھ کر عید منائی ۔ اس ملک میں تیس روزے ہوئے ، لیکن اس کے 28/29روزے ہوئے ، کیا مذکورہ بالا صورت میں اس شخص کو روزہ رکھنا ضروری ہوگا یا نہیں؟ براہ کرم ، باحوالہ جواب دیں، کیوں کہ دوسرے مدرسہ سے تشفی بخش جوا ب نہیں ملا۔
7037 مناظر
Q.
کسی شخص نے سعودی میں چاند دیکھ کر روزہ شروع کیا، چاند رات کو وہاں سے روانہ ہو کر اپنے ملک ہندوستان آگیا۔ یہاں ابھی روزہ چل رہا ہے ، اب اگر اس نے روزہ رکھا تو اس کے 31/ روزے ہوجائیں گے، وہ کیا کرے؟ براہ کرم۔ اس پر روشنی ڈالیں۔
16506 مناظر
Q.
روزہ کی حالت میں بوس و کنار سے انزال ہونے پر کیا حکم ہے؟
10001 مناظر
Q.
حضرت میرے ذمہ قضا و کفارہ کے بہت سارے روزے ہیں جو مجھے بھی یاد نہیں ۔ برائے کرم آ پ مجھے یہ بتانے کی زحمت فرمائیں کہ میں ان قضا و کفارہ کے روزوں کو کس طرح ادا کروں میں بہت پریشان ہوں۔ خدانخواستہ قبل از ادائیگی موت کا پیغام آجائے تو بعد از مرگ اللہ کو کیا منھ دکھاؤں گا۔
3059 مناظر
Q.
روزہ کی حالت میں جب ہم مسواک کرتے ہیں تو لعاب دہن مسواک کے مزاہ کو اور بڑھا دیتاہے، اگر ہم اسے نگل جائیں یا یہ از خود گلے کے اندر چلاجائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
4571 مناظر
Q.
میں تراویح کی نماز پڑھاتا ہوں تو قرأت کرنے کے وقت آنکھ بند کرکے پڑھاتا ہوں ۔ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں، رہنمائی فرماویں؟
1930 مناظر
Q.
(۱)شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۲)اگر کوئی آدمی اعتکاف( رمضان کے آخری عشرہ ) میں ہو تو کیا وہ جنازہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ (۳)کریڈٹ کارڈ کا استعمال صحیح ہے یا نہیں؟
5514 مناظر
Q.
حضرت میرا سوال یہ ہے اگر کوئی حافظ لڑکی رمضان میں تراویح میں قرآن پاک پڑھاتی ہے تو کیا اس کا تراویح میں قرآن پاک پڑھنا صحیح ہے؟
3436 مناظر
Q.
صاع کی جو مقدار یا وزن عرب میں موجودہ وقت میں رائج ہے بتائیے اور اس کی سند بھی اگر ممکن ہوسکے۔
18212 مناظر
First
Previous
33
34
35
36
37
Next
Last