دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
رمضان کا فدیہ کیا ہے؟
3394 مناظر
Q.
میں پاکستان میں رہتا ہوں اور پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کسی اور ملک جیسے سعودی عرب کے مطابق اپنے رمضان کا آغاز کرسکتے ہیں۔
1925 مناظر
Q.
میری دادی کی عمر73/ سال ہے،انہیں ذیابیطس اور لو بلڈ پریشر کی شکایت ہے، پیشاب گاہ میں انفیکش ہے نیز انہیں فالجکا حملہ بھی ہے، تو کیا رمضان کے پورے مہینہ کا روزہ رکھنا ضروری ہے؟ یا کوئی اور راستہ ہے؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
3014 مناظر
Q.
زید کے پاس کوئی شرعی عذر نہیں ہے پھر بھی وہ چھ روز کی تروایح پڑھ رہا ہے، اس لیے کہ اس کے بڑے بھائی کی عید کے بعد شادی ہے تو وہ رمضان میں مشغول ہوجائے گا جس کی بنا پر اس کی تروایح فوت ہوگی اور وہ رمضان میں سفر بھی کرے گا۔وہ کہتاہے کہ رمضان میں ایک قرآن کا سننا سنت ہے اور میں چھ دن میں پورا قرآن سن رہا ہوں، تو کیا اس کا یہ کام کرنا درست ہے؟ چھ روز میں پورا قرآن سن کر وہ شادی کے کاموں میں مشغول ہوجائے گا۔
1927 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تراویح کی نماز میں اگر کسی مجبوری کی وجہ سے اگر’ الم ترا‘ سے پڑھے تو کیااس کی گنجائش ہے؟
1672 مناظر
Q.
زید عورتوں کو تراویح پڑھاتاہے، یہ دو نوں ایک دوسرے کے لیے غیرمحرم ہیں اور زید اپنے پیچھے کچھ مردوں کی صف لگاتاہے اور پردہ کے پیچھے عورتوں کو کھڑاکرتاہے، تو کیا یہ تروایح کی صورت ہوگی؟
3183 مناظر
Q.
اگر نیند نہیں کھلی تو بنا سحری کھائے کوئی رمضان کا روزہ یا کوئی روزہ اور نفل روزہ رکھ سکتاہے؟ یا سحری کھانا ضرور ی ہے؟
15665 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ روزہ میں اپنی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ سے فون پر بات کرنے سے (چاہے وہ کسی بھی قسم کی بات چیت ہو) ، کیاروزہ پر اثر پڑے گا؟(۲) کچھ سالوں سے رمضان برسات میں آرہا ہے، اکثر بارش کی وجہ سے روڈپر پانی جمع ہوجا تاہے اور راستے میں چلتے وقت کپڑوں پر بھی پانی کے چھینٹے پڑجاتے ہیں جس سے بچنا ناممکن ہے (جبکہ وہ پانی ناپاک یا نالے کا بھی ہوسکتاہے) ، کیا ایسے ہی کپڑوں سے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ (۳) کیا چٹی جائز ہے ؟ روز کچھ پیسے جمع کریں ، اورپھر جب چاہیں چٹی اٹھالیں ، پیسے کم ملیں گے، شروع مہینہ میں لیں تو نقصان زیادہ ہوگا یعنی اپنے پیسے بہت کم ملیں گے اور اگر آخر مہینہ میں لیں تو نقصان کم ہوگا۔ کسی بھی ممبر کو زیادہ پیسے نہیں ملتے ہیں۔اور جو ذمہ دار ہیں یعنی جو روز گھوم گھوم کر پیسے جمع کرتے ہیں وہ یہ جواز پیش کرتے ہیں کہ جو پیسے میں کم دیتاہوں وہ میرے آنے جانے کا خرچ وغیرہ ہے، کیا ایسی چٹی جائز ہے؟
4468 مناظر
Q.
کیا کوئی شخص رمضان کے علاوہ جمعہ کے دن روزہ رکھ سکتاہے؟
2211 مناظر
Q.
براہ کرم، شب برأت کے متعلق حوالہ مع کتاب اور صفحہ نمبر بتائیں، (کسی کو بتانا ہے)۔
1563 مناظر
Q.
کیاایسے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا جائزہے جو پینٹ پہننے کو اچھا سمجھتاہے اور پسند کرتاہے ؟ کیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟
2783 مناظر
Q.
چودہویں شعبان کی رات میں عبادت کرنا نفل پڑھنا اور دیگر عبادت کرنا کیسا ہے اور اس کے اگلے دن یعنی پندرہویں شعبان کے دن روزہ رکھنا ثابت ہے یا نہیں؟کہیں یہ بد عت تو نہیں؟کیا اس رات میں زندگی اور موت کے احکام بھی درج ہوجاتے ہیں؟ براہ کرم، قرآن اور حدیث کی روشنی میں جو اب دیں۔
3845 مناظر
Q.
کیااسلام میں لڑکیوں اور عورتوں کے لیے اقامتی مدرسہ چلانا جائز ہے؟ یعنی مع قیام و طعام )
2217 مناظر
Q.
میرا سوال ۱۵/ شعبان سے متعلق ہے، میں اس کی فضیلت اور اس سے متعلق حدیث کے حوالے سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آج کل ہمارے معاشرے میں جو چلن عام ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟ ساتھ ہی ۱۵/ شعبان کا اہتمام کیا جائے یا نہیں اوراگر کیا جائے تو کیسے، بیشک اللہ صحیح راستہ دکھانے والا ہے۔
5910 مناظر
Q.
میں جدہ سے باہر سعودی عرب میں کام کررہا ہوں، میں رمضان کے دوران اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کیا ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کرسکتے ہیں؟ہم لوگ 450/ کلو میٹر مدینہ منورہ سے دور ہیں اور کیمپ میں رہتے ہیں۔ ہمارے کیمپ میں تین مسجدیں ہیں ، کیمپ کی مسجد میں اعتکاف کرنے کے بجائے اگر ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کریں تو کیا کہ یہ درست ہے؟
2588 مناظر
Q.
کیا نفلی روزہ کچھ چیز غلطی سے کھانے یا پینے سے ٹوٹ جاتا ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
9393 مناظر
Q.
عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ رمضان میں جو بھی چیز استعمال کی جائے مثلاً کپڑے وغیرہ خریدے جائیں یا کوئی کھانے پینے کی چیز خریدی جائے وہ سب بے حساب ہوتی ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کے ہاں ان چیزوں کا کوئی حساب وکتاب نہیں لیا جائے گا۔ اس بات کی کیا اصل ہے؟
5320 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ مسجدمیں میں باجماعت فرض نماز میں التحیات میں شامل ہواایک /دو /تین یا چار کعت کے بعد ۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد میں کیا پڑھوں؟ کیا بقیہ رکعات میں میں صرف سورة فاتحہ پڑھوں یا سورة فاتحہ کے ساتھ کوئی سورة بھی پڑھوں؟
2543 مناظر
Q.
شب برأ ت کی حقیقت کیا ہے؟براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
3115 مناظر
Q.
رمضان کے مہینے میں زید کے ساتھ ایک آدمی نے لواطت کیا، اب یہ دونوں ۶۰ روزے رکھیں گے۔ کیا ان روزوں کا ہردن کے بدلے پیسے یا گندم نکال سکتا ہے کہ نہیں۔
6249 مناظر
First
Previous
32
33
34
35
36
Next
Last