دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
نفلی روزے
3328 مناظر
Q.
رمضان کو رمضان کیوں کہتے ہیں؟
4132 مناظر
Q.
(۱) جو مشت زنی روزے کی حالت میں کرتاہو اور اسے پتا نہ ہو کہ اس سے روزے کی صحت میں کیا اثر پڑتاہے تو کیا اس سے روزہ فاسد ہوجاتاہے؟ روزہ کے فاسد ہوجانے کا کیا مطلب ہے؟وضاحت کردیں۔ کیا دوبارہ روزہ لوٹا نا پڑتاہے؟ اگر مشت زنی کرنے سے روزہ فاسد ہوجاتاہے اور روزہ لوٹانا پڑتاہے تو پھر ایک شخص جو کئی سالوں سے اس حرکت میں مبتلاء ہے تو وہ کتنے روزے لوٹائے گا؟
5276 مناظر
Q.
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شعبان میں تین روزے ضروری ہیں، لیکن علماء کرام کہتے ہیں کہ ایک روزہ ضروری ہے۔براہ کرم، شعبان کے روزہ کے بارے میں بتائیں، قرآن وحدیث کی روشنی میں کتنے روزے رکھنے چاہئے؟
4185 مناظر
Q.
امام کے لیے رمضان میں ختم القرآن کے موقع پر مصافحہ کے وقت اگر کوئی ہدیہ دے توکیا وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) نیز مسجد کی کمیٹی والوں کی طرف سے بھی کچھ پیسے ملتے ہیں ان کا کیا حکم ہے؟
3904 مناظر
Q.
رمضان میں ختم تراویح کے موقع پر امام کے لیے پیسہ لینا کیسا ہے؟
4317 مناظر
Q.
روزہ توڑ نے کے کفارے کے طورپر اتنی رقم کسی مدرسے میں دے کر وہاں کے طلبہ کو کھانا کھلا سکتے ہیں کیا؟
3235 مناظر
Q.
میں جاننا چاہوں گا کہ کیا دو حافظ قرآن تراویح پڑھا سکتے ہیں مطلب دس دس کعت کرکے؟
3022 مناظر
Q.
کیا روزہ میں بلغم آنے یا ڈکار آنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟
3861 مناظر
Q.
میں نے روزہ کی حالت میں اڈلٹ پکچرس(عریاں تصاویر)صرف مزے کے لیے دیکھے ہیں، اور تقریبا پورے رمضان دیکھے ہیں، میں اپنے اس فعل پر بہت نادم ہوں، توبہ بھی کرچکاہوں، سوال یہ ہے کہ مجھے تیس روزے کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟میں بہت پریشان ہوں اس مسئلہ میں۔
2875 مناظر
Q.
60/ روزے رکھنے کی قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہوگا؟
2904 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ نماز تراویح کی رکعتوں میں فرق (8-20) کس وجہ سے ہے؟ براہ کرم، صحیح طریقہ بتائیں۔
6049 مناظر
Q.
کیا روزے کے مہینہ میں ہوٹل چلاسکتے ہیں؟
5269 مناظر
Q.
حضرات کرام میرا سوال نفل روزہ کے متعلق ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا نفل روزہ بغیر سحری کے رکھ سکتے ہیں؟ اگر میں پیر ،جمعرات کا روزہ رکھتا ہوں تو مہینے کے تقریباً آٹھ روزے ہوتے ہیں جس میں سے میرے سات روزے بغیر سحری کے ہوتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟ مجھ سے فجر کی نماز کی پابندی نہیں ہو پارہی ہے، باقی نمازوں کا پابند ہوں الحمد للہ۔
8235 مناظر
Q.
(۱) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یا کوئی صحابی رضی اللہ عنہ ایک سے نو ذی الحجہ تک روزے رکھتے تھے یا نہیں؟(۲) عرفہ کے دن علاوہ ایک سے نو تک ہم روزہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟(۳) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غائبانہ نماز جنازہ صرف نجاشی کی پڑھی یا باقی اور صحابہ رضی اللہ عہنم کا بھی؟ براہ کرم، صحیح حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
4094 مناظر
Q.
روزہ ٹوٹنے پر ساٹھ غریبوں کو الگ سے کھانا کھلانے کے بعد کسی مدرسہ میں پیسے دے کر وہاں کے بچوں کو کھلا سکتے ہیں؟
2193 مناظر
Q.
رمضان المبارک میں ختم قرآن پر مقتدیان حضرات انفرادی اور اجتماعی طور پر امام کو نقد روپیہ یا تحفہ وغیرہ دیتے ہیں، اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ واضح فرمائیں۔
3637 مناظر
Q.
سحری کا وقت کب ختم ہوتاہے ؟ اذان سے پہلے یا اذان کے درمیان؟کیا میں اذان کے دوران سحری پوری کرسکتاہوں؟
8940 مناظر
Q.
اگرکسی نے فرض روزہ کی حالت میں کسی بالغ بچہ کو شہوت کے ساتھ کپڑا اور اس سے بوس وکنار کیا جس سے روزہ دار کی منی نکل گئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور قضا و کفارہ دونوں لازم ہے ہے یا صرف قضا؟ واضح ہو کہ مخصوص فعل (لواطت) نہیں کیا ، صرف چمہ چاٹی اور دست درازی کی۔ اگر روزہ کی حالت میں مشت زنی کی جس سے منی خارج ہوگئی تو کیا حکم ہے؟ روزہ ٹوٹا یا نہیں؟ قضا وکفارہ دونوں ہے یا صرف قضا؟
7906 مناظر
Q.
ہمارے مسجد کے لوگ پیر اور منگل کو روزہ رکھتے ہیں، پہلے وہ کھجور اور شربت سے افطار کرتے ہیں ، پھر بعد میں تیس/چالیس لوگ جن میں روزہ دار اور غیر روزہ دار دونوں ہوتے ہیں، دسترخوان میں بیٹھ کر کھاتے پیتے ہیں، مسجد کا فرش اور کارپیٹ(چٹائی، قالین) گندے ہوجاتے ہیں اور اور اس سے بدبو ہوتی ہے۔ تمام نمازی اور مسجد کی انتظامیہ کو ان کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔ کیا شریعت میں پیر اور منگل کو اس طرح روزہ رکھ کر افطار کرنا ہے؟براہ کرم، اس بابت فتوی دیں کہ لوگوں کو بتا یا جاسکے۔
3203 مناظر
First
Previous
29
30
31
32
33
Next
Last