دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
جب امام صاحب سلام پھیرتے ہیں تو مدرسہ کے لوگ چندہ کے لیے اعلان کرتے ہیں اور تبلیغی جماعت کے لوگ بھی اعلان کر تے ہیں جب کہ اس دوران مسبوق اپنی نماز پڑھتے ہیں، کیا اس طرح کا اعلان کیا جانا چاہئے یا نہیں؟
3371 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ سنت مئو کدہ اور سنت غیر مئو کدہ میں کیا فرق ہے؟ اور کیا مئوکدہ کی بھی چار وں رکعات میں صورتیں پڑھی جاتی ہیں؟
3425 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ نماز کے بعد جو دعا مانگتے ہیں وہ امام کو آہستہ آواز میں مانگنی چاہیے یا بلند آواز سے جب کہ لوگ نماز ادا کررہے ہوں؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔
5130 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں غیر اسلامی ملک (کوریا) میں رہتا ہوں۔ میں ایک طالب علم ہوں، میں روزانہ پانچ وقت کی نماز ادا کرتا ہوں (الحمد للہ)۔ اور نماز جمعہ کے لیے جامع مسجد جاتا ہوں جو کہ میری یونیورسٹی سے بہت دور ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا ہر نماز سے پہلے مجھ کو اذان کرنا چاہیے؟ اگر ہاں، تو اس وقت میں کیا کروں گا جب کبھی میں تاخیر سے بیدا رہوتا ہوں، اور اس کے بعد میں سورج طلوع ہونے کے بعد ادا کرتا ہوں؟ کیا میں گھر میں اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہوں؟ اگر ہاں، تو ہم ایک ساتھ نماز ادا کرنے کے لیے کیسے کھڑے ہوں گے؟
2295 مناظر
Q.
گزشتہ دس برس سے میں ہاسٹل میں رہتا ہوں اور میری رہائش ہاسٹل سے اسی کلومیٹر دور ہے۔ چودہ دن کے بعد میں گھر جاتاہوں اوران شاء اللہ مجھ کو ہاسٹل میں کئی سال اور رہنا پڑے گا۔ اب حضرت برائے کرم میری رہنمائی کیجئے کہ آیا مجھ کو قصر نماز ادا کرنی ہوگی یا میں ہاسٹل میں مقیم شمار کیا جاؤں گا؟
3182 مناظر
Q.
براہ کرم، نماز کے دوران عورت کے لیے سجدہ کے صحیح طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں، جیسے کہنی اور پیروں کو صحیح طورپر رکھنا۔ کیا عورت اور مرد کے لیے سجدہ کا طریقہ ایک ہی طرح کا ہے یا الگ ؟ اگر ممکن ہوسکے تو حوالے دیں۔میں پاکستانی ہوں ، بحرین میں رہ رہی ہوں۔ یہاں میں نے بحرین کی عورتوں کو مردوں کی طرح سجدہ کرتے ہوئے دیکھی ہے، میں تذبذب میں ہوں کہ میرے سجدہ کا طریقہ درست ہے یا نہیں؟
8896 مناظر
Q.
کیا بریلوی حضرات کی اقتداء میں دیوبندی حضرات نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح ان کے ساتھ شادی وغیرہ کرنے کے لیے کیا حکم ہے؟ نیز شیعہ حضرات کے ساتھ معاشرت کا کیا حکم ہے؟ کیا ہم ان کے یہاں شادی وغیرہ میں ان کی دعوت قبول کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح ان کی جنازہ میں شریک ہونے یا نماز جنازہ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اور بھی دوسرے احکا م جو ہمیں جاننا ضروری ہے اس بارے میں بھی رہنمائی فرمائیں۔
6093 مناظر
Q.
میں خشوع و خضوع کے ساتھ نماز نہیں پڑھ پاتا ہوں؟ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں؟
2346 مناظر
Q.
فرض نماز میں امام کے پیچھے سورة فاتحہ پڑھنا
4126 مناظر
Q.
سورة فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ہے، چاہے امام کے پیچھے نماز پڑھی جائے یا تنہا؟
8996 مناظر
Q.
اگر ہم امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ نماز میں پہلی رکعت میں دیر سے شامل ہوتے ہیں (امام قرأت شروع کرچکے ہیں) تب ہمیں ثنا پڑھنا چاہیے کہ نہیں؟ اور اگر ہم دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہوتے ہیں تو کیا ہمیں تبھی ثنا پڑھنا چاہیے یا پھر امام کے سلام پھیرنے کے بعد جب ہم پہلی رکعت کے لیے کھڑے ہوں گے تب پڑھنا چاہیے؟ اس کے لیے کیا طریقہ ہے؟
6594 مناظر
Q.
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آٹھ رکعات تراویح ہیں اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بیس رکعات ہیں اور جب کہ کچھ کہتے ہیں کہ ۳۶/ رکعات ہیں۔ براہ کرم، حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ تراویح کی رکعات کتنی ہیں؟
2373 مناظر
Q.
کیا کہتے ہیں مفتیان کرام کہ جب اقامت نماز کہی جائے تو مقتدی شروع میں کھڑے ہو جائے؟ یا جب موٴذن ?حی علی الفلاح ? کہے تب اٹھ کر نماز میں شامل ہوجائے؟ جب کہ کچھ علماء کرام کہتے ہیں کہ جب موٴذن ? حی علی الفلاح? کہے اس وقت اٹھنا چاہئے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
1663 مناظر
Q.
میں قضائے عمر ی کے بارے میں سوال معلوم کرنا چاہتاہوں۔ برائے کرم وضاحت فرماویں کہ کیا قضائے عمری کا کوئی تصور موجود ہے۔ اگر موجود ہے، تو برائے کرم مجھ کو اس کے بارے میں کچھ صحیح حدیث عنایت فرماویں کیوں کہ اہل حدیث کے مطابق اس کے بارے میں مستند حدیث نہیں ہیں؟ برائے کرم اس سوال کاجواب مستند حدیث کے حوالہ سے دیں (جیسے صحیح مسلم/بخاری وغیرہ)۔
12478 مناظر
Q.
میں نے عشاء کی فرض نماز کی جاعت میں شامل ہوگیا، اس وقت پہلی رکعت ختم ہوگئی تھی ، دوسری رکعت میں امام صاحب نے قرأت سورة ․․قل ہوا للہ لصمد․․ پڑھی اور باقی نماز کے پورے ارکان جس طرح ہوتے ہیں انہوں نے اداکیا ۔ میں سلام پھیرے بغیر کھڑا ہوگیا تو اب مجھے کونسی سورة پڑھنی چاہئے؟ وہ میری چھوٹی رکعت ہوگی۔
2284 مناظر
Q.
نمازکے دوران پینٹ یا پاجامہ نیچے سے موڑنا کیسا ہے؟
3248 مناظر
Q.
مردوں اور عورتوں کی نماز میں جو فرق ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟ مثلا سجدہ، رکوع، نیت باندھنا؟
2422 مناظر
Q.
کیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
3289 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی نماز فجر، ظہر، اور عصر چھوٹ جائے اور جب وہ مغرب کی نماز پڑھے تو کیا اسے پہلے کی چھوٹی ہوئی نمازیں پڑھنی چاہئے اور پھر وہ مغرب کی نماز پڑھے گا؟ یا وہ ڈائریکٹ مغرب کی نماز پڑھے گا؟ اصل سوال یہ ہے کہ اگردن میں کسی کی کسی وقت نماز چھوٹ جائے تو کیا وہ پہلے اس چھوٹی ہوئی نماز داکرے گا اور پھر وقت کی نماز پڑھے گا؟
7499 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر نماز خصوصا مسجد میں جماعت کے دوران کسی کا موبائل بجنے لگے تو کیا کرنا چاہئے؟
2345 مناظر
First
Previous
180
181
182
183
184
Next
Last