دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
مجھے نماز کے دوران قرأت، ثنا، تعوذ، تسمیہ، التحیات میں غلطیاں جاتی ، حالانکہ میں قرآن الحمدللہ اچھا پڑھتی ہوں، غلطیوں کی وجہ سے کبھی ایک آیت یا ایک آیت کا کچھ حصہ دوہرا لیتی تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا؟ بغیر سجدہ سہو کے نماز نہیں ہوگی ، کیا؟ میرے اور تمام گھر والوں کے لیے دعا کیجئے؟
2972 مناظر
Q.
مجھے مردوں کے نماز پڑھنے کا طریقہ بتائیں۔ التحیات پڑھنے سے پہلے درود شریف پڑھنے کے پہلے بسم اللہ پڑھنا ہے یا نہیں اگر میری ایک رکعت نماز چھوٹ گئی ہو تو میں امام کے سلام پھیرنے کے بعد جو رکعت پڑھنا ہے وہ پہلی رکعت ہوگی یا چوتھی رکعت اگر مجھے آخری ایک ہی رکعت ملی تو مجھے کیسے پڑھنا ہوگا؟
3944 مناظر
Q.
(۱) میری نمازوں میں خشوع و خضوع نہیں،اس کے لیے کیا کروں؟ حالانکہ الحمد للہ میں نوافل بھی پڑھتی ہوں، کیا بغیر خشوع و خضوع کے نماز ضائع ہوجائے گی؟ اللہ قبول نہیں کریں گے؟ (۲)میں ہمیشہ با وضو رہنے کی کوشش کرتی ہوں لیکن کبھی یہ مجھ سے ہوتا کبھی نہیں، کبھی میں وضو کرتی ہوں تو نماز پڑھنے کی خواہش ہوتی، صرف دو کی نیت میں کرتی لیکن اور پڑھنا ہی دل بولتا کبھی مجھے خواہش ہوتی کہ آج میں زیادہ نفل پڑھوں گی اور شاید اللہ اس سے خوش ہوجائیں لیکن ایسے وقت کوئی کام ایسے آڑے آتا ہے کہ مجھے پڑھنے کا موقع نہیں ملتا، یا گھر میں مہمان آجاتے، یا ہم کو کہیں جانا پڑتا ، یا کبھی مجھ سے بھی تھوڑی غفلت (بہت کم) یا مجھے ہی گیس کی شکایت شروع ہوجاتی، نتیجتاً میں پڑھ نہیں سکتی۔ اس کے خلاف کبھی زبردستی پڑھنا پڑتا۔ ایسا کیوں؟کیا یہ میرے ایمان کی کمزوری ہے یا میری غفلت؟ اس کے لیے کیا کروں؟ حل بتائیے۔
3440 مناظر
Q.
میں میوات کا رہنے والا، میں نے علاقہ میوات کی ہرمسجد اورمدارس میں اہل علم وعلمائے کرام کو بوقت جمعہ نماز جمعہ سے پہلے ممبر پر بیٹھ کر بیان ووعظ کرتے دیکھا ہے اور ایک مولوی صاحب سے معلوم کریا تھا اس نے بھی بیٹھ کر بیان کرنا جائز بتایا، مگر یہاں آندھرا پردیس میں لوگ ممبر پر بیٹھ کر بیان کرنے سے اعتراض کررہے ہیں، صحیح مسئلہ سے آگاہ حوالے کے ساتھ۔(۲) اگر لوگ مسجد کے امام کو غلام یا صاف صفائی والا سمجھیں تو ان لوگوں کی اس امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں؟(۳) شراب یا تاڑی پینے والے کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ تمباکو نوشی حرام ہے یام کروہ اور اس کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ (۴) حضرت سے التجا ہے کہ فتویٰ تفصیل کے ساتھ دیں۔
5027 مناظر
Q.
جس مسجد میں نمازپڑھتاہوں وہ ایسی جگہ واقع ہے جو اخبارات کی آفسوں اور کیبل ٹی وی آفسوں سے گھری ہوئی ہے۔مسجد کا 18٪ خرچ ان آفسوں کے فنڈسے پورا ہوتاہے۔کیا میں نماز پڑھوں یا دوررہوں؟
2336 مناظر
Q.
میراسوال یہ ہے کہ جماعت میں اگر ایک، دو یا تین رکعات نکل جائے تو کس طرح شامل ہونا پڑتاہے ؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
2368 مناظر
Q.
براہ کرم، وضاحت کریں کہ کیا ہم نوافل اور سنت نماز جہراً پڑھ سکتے ہیں؟ یا صرف ان نمازوں کو سراً پڑھنی چاہئے؟
2919 مناظر
Q.
کیا عورتیں جماعت کے ساتھ صلاة التسبیح پڑھ سکتی ہیں؟
5409 مناظر
Q.
مجھے گیس کی شکایت رہتی ہے ، خاص کر نماز کے وقت یا کھانا وغیرہ کھانے کے بعد ، کیا میں ایسی صورت میں گھر پہ نماز اداکرسکتاہوں؟
2660 مناظر
Q.
آج کل بہت سے لوگ کرسی / اسٹول پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں۔(۱) کیا پوری نماز بیٹھ کر اداکی جانی چاہئے یا صرف نماز کے کچھ حصے؟ مثلا قیام,رکوع؟ (۲) صف کی درستگی کے لیے کرسی کی صحیح پوزیشن کیا ہونی چاہئے؟ کیا کرسی کے پچھلے پیر بازو میں کھڑے آدمی کے پیر کے برابر ہونے چاہئے یا دونوں شخصوں کے پیر برابر ہونے چاہئے؟اگر کرسی صف کے پیچھے ہوتو دوسری صف میں نماز پڑھ رہے آدمی کے لیے صحیح سے سجدہ کرنا دشوارہوگا؟ (۳) دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے، چونکہ کرسی کا نچلا حصہ اس کے اوپر کے حصہ سے زیادہ بڑاہوتاہے۔
3389 مناظر
Q.
حضرت! مجھے کسی نے بتایا کہ اہل حدیث (وہابی) اہل سنت ولجماعت سے مختلف عقائد رکھتے ہیں، ہمارے آفس میں ایک اہل حدیث نماز پڑھاتا ہے، کیا مجھے اس کے پیچھے نماز پڑھنی چاہئے؟میرے آفس کے تبلیغی ساتھی اسی کی پیچھے نماز پڑھتے ہیں۔ براہ کرم، ہماری رہنما فرمائیں۔
3288 مناظر
Q.
ہم نماز پڑھتے وقت پینٹ موڑدیتے ہیں۔ میرے ایک رفیق کار نے بتایا کہ نماز میں کپڑے موڑ نا مکروہ ہے، اسے بتایا گیا کہ ٹخنہ ننگے ہونا چاہئے اور وہ کہتا ہے کہ صرف نماز میں ہی ننگے ہونا چاہئے، حدیث میں جو بیان ہوا وہ نماز کے لیے تو نہیں ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا نماز مکروہ ہوئی ؟ جو نمازیں پہلے اسی حالت میں اداکی، ان کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
3114 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کسی میدان میں کوئی نجاست پاس میں پڑی ہوئی ہیتو کیا اس کے پاس میں نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟ اگر اور کوئی جگہ نہیں ہے؟
1693 مناظر
Q.
کرامت علی جونپوری جو بنگلہ دیش میں پیر تھے ، ان کا خاندان آج بھی جونپوری میں ہے۔ ان کے خاندان کے لوگ دیوبند سے تعلیم حاصل کئے ہوئیے ہیں،لیکن کچھ مسئلے میں فرق ہے۔ یہ لوگ جب نماز کے دوران موٴذن ’حی علی الصلاة‘ کہتا ہے تب اٹھتے ہیں اور یہی فقہ کی کتابوں میں بھی لکھا ہواہے۔ اور کچھ لوگوں کو دیکھا ہے کہ اقامت سے پہلے کھڑے ہوجاتے ہیں، جو کہ حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ حدیث میں بھی اقامت کے شروع یعنی ” اللہ اکبر“ کہتے ہی کھڑا ہونا ثابت ہے جب کہ کچھ لوگ اقامتسے پہلے کھڑے ہوجاتے ہیں، جو کہ حدیث کے خلاف ہوا۔ اگر اقامت کے پہلے صف سیدھی کرنے کے لیے کھڑا ہوانا مان بھی لیا جائے تو فتوی عالمگیری میں یہ کیوں لکھا ہے کہ اگر کوئی اقامت شروع ہونے پر آئے تو اس کو بیٹھ جانا چاہئے پھر جب موٴ ذن ” حی علی الصلاة“ کہے تو اٹھنا چاہئے؟
2947 مناظر
Q.
چاررکعات سنت غیر موٴکدہ پڑھنے کے طریقے معلوم کرنا چاہتا ہوں؟ براہ کرم، میری رہنمافرمائیں۔
1595 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا کوئی بنیان (گنجی جو کرتا کے اندر پہنی جاتی ہے) اور لنگی پہن کر سجدہ تلاوت کرسکتاہے؟
4075 مناظر
Q.
کیا مرد اور عورت کے لیے سری نماز میں اتنی زور سے قرأت کرنا کہ خود سن سکے ، ضروری ہے؟یا صرف زبان سے آدائے گی کرنے سے نماز مکمل ہوجائے گی؟
2566 مناظر
Q.
آدھی آستین کے کپڑوں میں جب کہ پوری آستین کے کپڑے میسر نہ ہوں، نماز پڑھنا مکروہ ہے؟
4279 مناظر
Q.
کیامیں ٹوپی پہنے بغیر نماز پڑھ سکتاہوں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
2580 مناظر
Q.
ہر نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ سلم کی سنت کیا تھی؟ مثلا دعا، تسبیح السنہ الصلاة، تسبیح فاطمہ۔
4342 مناظر
First
Previous
179
180
181
182
183
Next
Last