دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
(۱) کیا اذان کے وقت سونا یا لیٹنا مکروہ ہے؟ کیوں کہ اکثر مغرب کی اذان کے وقت جو لیٹاہواہوتاہے اس کو اٹھادیاجاتاہے کہ اذان ہورہی ہے۔ جب کہ چار وقت کی اذان کے وقت اگر کوئی لیٹاہوا ہوتاہے تو اس کو کوئی نہیں اٹھاتا ہے، صرف مغرب کی اذان کے وقت ہی کیوں لیٹے ہوئے کو اٹھاتے ہیں؟
6478 مناظر
Q.
کیا ہاتھ باندھے بغیر نماز پڑھنا جائز ہے؟
3188 مناظر
Q.
کیا اہل حدیث امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟ اور کیا حرمین شریفین کے ائمہ اہل حدیث ہیں؟
2078 مناظر
Q.
کیا مقدس کعبہ پاکستان کے تمام شہروں میں اس شہر کی مغرب کی سمت ہوتا ہے۔
3206 مناظر
Q.
آجکل فیشن کے دور میں لوگ جو لو ہپ پینٹ شورٹ شرٹ( مختصر شرٹ اور کمر سے نیچے پینٹ) پہن کر نماز پڑھنے میں مسجد میں آتے ہیں جب وہ رکوع یاسجدہ کرتے ہیں تو پیچھے سے ان کا ستر کھل جاتاہے اور اس کے پیچھے جو دوسرا آدمی نماز پڑھا رہا ہے تو اس کی نگاہ کھلے ہوئے ستر پر پڑجاتی ہے تو کیا دونوں کی نماز ہوگی یا نہیں؟
3421 مناظر
Q.
میں بنگلور میں رہتا ہوں جہاں میرا کمرہ ہے وہاں سے مسجد بہت دور ہے ، تقریبا ایک گھنٹہ لگتاہے ، اگر میں مسجد جاؤں تو کیا میں فون کے ذریعہ سے جماعت سے نمازپڑھ سکتاہوں؟ چونکہ موبائل فون سستاہے اور جب مسجد میں جماعت ٹھہرے گی تو میں بھی جماعت کے ساتھ پڑھ سکوں گا ، کیا اس طرح کرنا صحیح ہوگا؟
2357 مناظر
Q.
اگر میں تیسری رکعت میں جماعت میں شامل ہوجاؤں تو باقی نماز امام کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد چھوٹی ہوئی دو رکعات میں مجھے سورة فاتحہ کے بعد کوئی اور سورة ملانا چاہئے یا نہیں؟
2589 مناظر
Q.
شورٹس (مختصر کپڑے)جو گھٹنے سے نیچے ہوں ، میں نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟بنا بازووالے شرٹ میں نماز ہوجاتی ہے؟ مکروہ تو نہیں ہوتی؟
4963 مناظر
Q.
کیا نفل نماز میں دوسری رکعت کو پہلی رکعت سے زیادہ طویل کرسکتے ہیں؟ اگراللہ تعالی کازیادہ حمد کرنے کو دل چاہے، اسی طرح سے کیا پہلے سجدہ سے زیادہ دوسرے سجدہ کو طویل کرسکتے ہیں؟ (۲) جب ہم نماز میں ہوتے ہیں ، اگر حالت نماز میں کوئی شیطانی خیال ذہن یا دماغ میں آئے تو کیا ہمیں کوئی مخٓصوص آیت یا دعا پڑھنی چاہئے؟
3871 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر ٹرین میں بھیڑ ہو اور نماز پڑھنے کی جگہ نہ ہو تو ہم بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جب کہ بار بار نماز پڑھنے سے لوگوں کو دوشواری ہوتی ہے، کیا اس کا بھی خیال رکھیں؟
3222 مناظر
Q.
کیا مسبوق کو امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہونا چاہئے؟
4702 مناظر
Q.
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ سجد ہ میں پاؤں کی کم از کم تین انگلیاں قبلہ کی طرف ہونی چاہئے ورنہ نماز نہیں ہوتی ہے اور پوری دس کا ہونا سنت ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
5092 مناظر
Q.
حوالہ سے بتائیں کہ عورتوں اور مردوں کی نماز میں کیا فرق ہے؟ اور ہم ایئر پورٹ یا دوسری جگہوں پر پردے کی وجہ سے نقاب ڈال کر نماز پڑھتے ہیں توکچھ لوگ اعتراض کہتے ہیں، سجدہ میں پیشانی زمین پر لگے، نقاب کی وجہ سے کپڑا درمیان میں آجاتاہے، اسی طرح مزدلفہ میں بھی مردوں کی موجودگی میں نماز کیسے پڑھیں؟ کیپ کے ساتھ جو پردہ ہوتاہے اس سے سجدہ کرنے میں دقت ہوتی ہے اور کیپ گر جائے تو اسے سیدھی کرنے کی وجہ سے نماز میں کوئی نقص نہیں ہوتا؟ کچھ لوگ کہتے ہیں نماز میں نماز کے علاوہ کوئی حرکت نہیں ہونی چاہئے؟ اور بے پردہ نماز پڑھنے میں بھی جھجھک ہوتی ہے۔مردوں کا آناجانا لگا رہتا ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
9251 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ ایک امام کے لیے کن باتوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے کہ اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
2801 مناظر
Q.
امام کے پیچھے مقتدی نے غلط لقمہ دیدیا اور امام نے اس لقمہ کو نہیں لیا اور نماز پوری کردی ،اب اس مقتدی کی نمازجس نے لقمہ دیا تھا ہوئی یااسے نماز دہرانی ہوگی؟
10482 مناظر
Q.
کیا ہم رکوع اور سجدے میں سات سے زیادہ مرتبہ تسبیح پڑھ سکتے ہیں؟
3571 مناظر
Q.
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کے کسی رکن میں خاموش رہنا ثابت ہے؟ اگر نہیں ہے تو پھر جماعت کی نماز میں ، جلسے میں اذکار کیوں مسنون نہیں؟ تین چار سیکنڈ اگر ہر رکعت میں زیادہ لگ جائے تو کیا اس سے مقتدیوں کو گرانی ہوگی؟جب کہ بعض مرتبہ ائمہ مساجد قرأت میں کئی منٹ زیادہ لگادیتے ہیں اور قیام و جلسے سے زیادہ گرانی کا سبب ہوتاہے، پھر جلسے میں اذکار کی ترغیب کیوں نہیں دی جاتی ؟ حالانکہ وہ بھی رکوع اور سجدے ہی کی طرح مسنون اذکار ہیں؟
3442 مناظر
Q.
کیا بغیر داڑھی والے شخص کے پیچھے داڑھی والے شخص کی نماز ہوجاتی ہے؟ اور اگر کوئی پڑھ لے تو کیا اس نماز کا دہرانا واجب ہے؟
2287 مناظر
Q.
گھر میں علیحدہ فرض نماز پڑھنے پر تکبیر کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
1987 مناظر
Q.
براہ کرم، حدیث کے حوالے سے بتائیں کہ رفع یدین کی کیا اہمیت ہے؟ ۔ اللہ آپ کو اس کااجردے ۔
1718 مناظر
First
Previous
177
178
179
180
181
Next
Last