دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر نماز میں اٹھتے بیٹھتے میرے سر سے ٹوپی گرگئی ، تو کیا میں اسی حالت میں ٹوپی اٹھاسکتاہوں یا نہیں؟
2847 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص وتر میں دعا قنوت بھول جائے اور رکوع کرلے پھر التحیات شروع کرتے ہی یاد آجائے تو کیا سجدہ سہو کرنے سے وتراداہوجائے گی؟
6523 مناظر
Q.
اگر کوئی حنفی امام نمازپڑھاتے ہوئے آواز سے رونے لگے تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
5093 مناظر
Q.
(۱) عورت کو نماز میں قرآن کی تلاوت کتنی آواز سے کرنا چاہئے؟ (۲) کیا عورت کے لیے تلاوت / تسبیح کی آواز کان تک آ نا ضروری ہے؟ اگر کان تک آنا ضروری ہے تو کتنی تیزی سے آئے؟ (۳) یا صرف ہونٹ اور زبان سے تلاوت کرسکتی ہے؟ چاہئے آواز کان تک نہ آئے؟ (۴) عورت کو رکوع میں کس حد تک جھکنا چاہئے؟
8573 مناظر
Q.
الی سعادة المفتی بالجامعة الاسلامیة دار العلوم دیوبند السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ المسئول الی سعادتکم ان الرجل کیف یصلی العشاء بمکان فی ایام یتأخر فیہا وقت صلاة العشاء کثیرا او تنعدم فیہا علامة وقت صلاة العشاء بالکلیة او یشق فیہا انتظار وقت الصلاة العشاء ؟ وہل یجوز لہ الجمع بین الصلاتین المغرب والعشاء ؟ المستفتی بلال احمد عمران ذکی غنج سلہت بنغلادیش.
2327 مناظر
Q.
میراسوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بہت ساری نمازیں قضا ہوگئی ہو ں اور اسے ان کی ترتیب یاد نہ رہے تو ایسی صورت میں وہ نمازیں کس طریقے سے قضاکرے گا؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
2347 مناظر
Q.
میرانام اشتیاق احمدہے، میں بنارس کا رہنے والا ہوں۔ پچھلے تین سال سے میں ناسک (مہاراشٹر ) میں رہ رہا ہوں، یہاں پر میں نماز کے ایک مسئلہکے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ فرض نماز کی پہلی دورکعات میں جو سورة پڑھی جاتی ہے، اس کی ترتیب کیا ہونی چاہئے؟مجھے مفتی ابو القاسم صاحب نے بتایا تھا کہ کسی سورة سے شروع اور آخر کی آیات یا دونوں شروع کی آیات پڑھ سکتے ہو دونوں رکعات میں۔ اگر کوئی امام نماز کی دونوں رکعات میں کسی دو سورتوں کی آخر کی آیا ت پڑھیں، تو کیا یہ درست ہے؟ مہاراشٹر ا میں اکثر امام ایسے ہی نماز پڑھاتے ہیں ۔مثلا ، پہلی رکعت میں سورة رحمن کی آخر کی آیات اور دوسری رکعت میں سورة جمعہ کی آخر کی آیات ۔ آپ سے میری گذارش ہے کہ آپ میری کشمش کو دورفرمائیں۔
2311 مناظر
Q.
فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
4843 مناظر
Q.
کیا کہتی ہے شریعت محمدیہ اس بارے میں کہ جمعہ کے دن بیان میں باہر کا لاؤڈ اسپیکر کھولنا جو اذان کے لیے استعمال ہوتاہے ، کیا اس اسپیکر میں خطبہ عربی ، قرأت نماز پھر بعد نماز سلام وغیرہ کھلے طورپر پڑھنا صحیح ہے ؟ جب کہ اطراف و اکنا ف کے رہنے والی خواتین کو گھریلو مصروفیت ، کام کاج اور تلاوت وغیرہ میں دوشواری محسوس ہورہی ہے۔اور میں نے یہ بھی سناہے کہ بعد نماز تلاوت قرآن بھی زور سے پڑھنا گناہ ہے کیوں کہ سنت پڑھنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ مہربانی فرماکر قرآن وحدیث اور آثار صحابہ میں ثبوت ہو تو دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
3882 مناظر
Q.
کیا جہاز میں سیٹ پر بیٹھے اشارے سے نماز پڑھنا جائزہے؟ کیا فرض ادا ہوجاتا ہے؟ کیا منزل پر پہنچ کر ”دہرالینا“ کافی ہے؟
3611 مناظر
Q.
اگر امام مسافر ہو اور مقتدی مقیم، ظہر، عصر اورعشاء کی نماز۔ مقتدی ۲ رکعات کے بعد کھڑے ہوگئے، کیا ثناء پڑھیں گے؟ کیا سورہ ملائیں گے۔
2826 مناظر
Q.
میں پانچوں نماز کے وقت ختم ہونے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں، فجر کا وقت تو معلوم ہے، سورج نکلنے سے پہلے، ظہر کا وقت کب تک رہتاہے؟ یعنی عصر کی اذان سے کتنے پہلے تک؟ اور عصر کا وقت مغرب سے کتنے پہلے ختم ہوجاتاہے؟ مغرب کا عشاء سے کتنے پہلے؟ اور عشاء کا وقت کب تک رہتا ہے؟
4894 مناظر
Q.
میں ایک کمپنی میں کام کرتاہوں جس کی وجہ سے مجھے جگہ جگہ جانا پڑتاہے، زیادہ تر سو کلومیٹر سے آگے اور مجھے یہ بھی نہیں معلوم ہوتاہے کہ وہاں کتنے دنوں تک رکنا ہے؟ زیادہ تر تین یا چار دن ، کبھی کبھی ایک ہفتہ یا اس سے اوپر بھی لگ جاتاہے۔ تو میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میرے اوپر نماز قصر فرض کب ہوگی؟ اور کب کب مجھے پوری نماز اداکرنا ہوگی؟ براہ کرم، جوا ب دیں۔
2621 مناظر
Q.
جب میں امام کے پیچھے فرض نماز یا ترویح پڑھتاہوں اور اس وقت پیچھے کھڑے مقتدی امام کی قرأت سنتے ہیں، جس وجہ سے دھیان کہیں اور ہوتا ہے، ادھرادھر دھیان رہتا ہے۔ کیا اس وقت امام کی قرأت کے درمیان ہم کچھ اور دعا یاآیت دل میں پڑھ سکتے ہیں؟ کیا یہ صحیح ہوگا؟(۲) نماز معراج کے سفر میں فرض ہوئی ، اسی طرح روزہ دوہجری میں فرض ہوا مگر کس وجہ سے یہ فرض ہوا؟ اور فرض ہونے سے پہلے کیا واقعہ ہواتھا۔ براہ کرم، جواب دیں۔
2493 مناظر
Q.
میں حیدرآباد سے ہوں، میں نے سنا ہے کہ مائک سے نماز پڑھنا مکروہ ہے ، کیا یہ درست ہے یا غلط؟جب میں کیمرہ فون رکھ کر نماز پڑھی جائے تو نماز قابل قبول ہوگی یا نہیں؟
3879 مناظر
Q.
میرے والدین اور دادی اس سال حج پر جارہے ہیں، لیکن ہمارے اوپر 500000 / کا لون ہے جس پر 15000 / روپئے مہینہ کا بیاز جارہا ہے، اور ہمارے پاس دو کروڑ روپئے کی جائداد ہے ، لیکن اتنے پیسے نہیں ہیں کہ ہم لون ادا کرسکیں ، کیا ہمارے والد کا حج قبول ہوگایا نہیں؟
2521 مناظر
Q.
میرا سوال نماز اور وضو سے متعلق ہے۔ مجھے نہیں پتہ کہ یہ کوئی بیماری ہے یا کچھ اور لیکن میں اس کی قضاحت کر دیتا ہوں آپ مجھے اس کا شرعی حل بتا دیجیے گا۔ جب میں نماز پڑھتا ہوں خاص کر باجماعت نماز تو دوران سجدہ یا رکوع مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہوتا ہے جیسے میرا وضو ٹوٹ رہا ہو اور ہوا کا اخراج ہو رہا ہو۔ بعغ دفع ہوا نہیں ہوتی لیکن اس جیسا احساس ضرور وتا ہے اور بعض دفعہ ہوا بھی ہوتی ہے لیکن اس قابل نہیں کہ محسوس ہو۔ بغیر جماعت کے تو میں دوبارہ وضو بنا کر نماز پڑھ سکتا ہوں لیکن باجماعت نماز کے دوران میری حالت ابتر ہو جاتی ہے اور بس خاموشی سے ہاتھ بنادھے چپ کر کے مولانا صاح کو فالو کر رہا ہوتا ہوں۔ میں نے یہ پوچھنا ہے کہ مجھے اس سلسلے میں کیا کرنا چاہیے۔ نماز جاری رکھنی چاہیے یا وضو کر کے دوبارہ نماز پڑھنی چاہیے
5180 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتا ہوں کہ نماز کا حنفی طریقہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو حدیث کے حوالے سے اصلاح فرمائیں، کتاب کا نام اور حدیث نمبر بھی بتائیں۔نوٹ؛ بڑی مہربانی ہوگی اگر فتوی پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل جائے کیوں کہ مجھے کسی کو دکھانا ہے۔
4753 مناظر
Q.
سوال نمبر 14001 اور 7734 میں امام کعبہ کے پیچھے رمضان میں وتر نماز پڑھنے کے جو طریقہ بیان کیا گیا ہے وہ صرف حرمین کے لیے ہے یا اس طریقے سے دیگر دیگر جگہوں پر بھی مثلاً امریکہ وغیرہ میں بھی عمل کیا جاسکتا ہے۔
1876 مناظر
Q.
امام حنفی المسلک ہے اور مقتدی شافعی تو کیا مقتدی کی نماز ہوجائے گی ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2757 مناظر
First
Previous
176
177
178
179
180
Next
Last