دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
پیشہ سے میرے والد ڈاکٹر ہیں، دواساز کمپنیاں کبھی کبھار مختلف کانفرسوں کے لیے ان کی مدد کرتی ہیں، لیکن وہ صرف دوائیوں کے نام لکھتے ہیں جو سستی ہوتی ہیں تاکہ غریب خرید سکیں ۔ وہ کمپنیاں انہیں مختلف قسم کے تحفے بھی دیتی ہیں جسے والد صاحب کبھی نہیں مانگتے ہیں۔ کیا یہ امداد اور تحفے لینا جائزہے جب کہ انہیں کوئی منافع نہ دیاجائے ۔
2060 مناظر
Q.
میں نے سنا ہے کہ جن فرض نمازوں کے بعدسنتیں ہوتی ہیں اگر فرض کے بعد بات کرلی تو وہ سنتیں نوافل میں بدل جاتی ہیں کیا؟ صحیح ہے یہ
2288 مناظر
Q.
(۱) کیا امام صاحب کے پیچھے نماز میں سری رکعتوں میں الحمد شریف پڑھنی چاہئے یا نہیں؟ (۲) کیا امام صاحب کے پیچھے سری رکعتوں میں الحمد کا پڑھنا حرام ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2442 مناظر
Q.
میں جس کمپنی میں کام کرتاہوں اس کمپنی کے قریب مسجد نہیں ہے۔وہاں جانے کے لیے تقریبا 20-25/ منٹ لگتے ہیں تو میں کام چھوڑ کر ہرنماز کے لیے نہیں جاسکتاہوں۔ کیا میں آفس کے کسی کونے میں نماز پڑھ سکتاہوں؟ اس بارے میں کیا حکم ہوگا؟اور قبلہ کا رخ کیسے معلوم کرسکتاہوں؟
2323 مناظر
Q.
عورت اگر ٹائٹ اور باریک کپڑے میں نماز پڑھے تو کس حد تک جائز ہے؟
8104 مناظر
Q.
کیا نماز میں دونوں سجدوں کا کرنا فرض ہے؟ یا ایک ہی سجدہ سے فرض اداہوجاتاہے؟ اگر کسی رکعت میں ایک ہی سجدہ کیا اور نماز مکمل کرنے کے بعد یادآئے تو اس کی نماز کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟یا اگلی رکعت کے اندر یاد آگئے تو کیا ہوگا؟
9130 مناظر
Q.
نماز شروع کرتے ہوئے ثنا پڑھتے ہیں ، کیا یہ ثنا صرف فرض پڑھتے ہوئے پڑھیں یا سنت میں بھی پڑھی جائے؟
5969 مناظر
Q.
نماز اور دیگر عام اوقات میں پرفیوم استعمال کرنے کی جازت ہے یا نہیں؟
2271 مناظر
Q.
کہا جاتاہے کہ اگر نماز پڑھتے وقت ثواب کی نیت نہ کی جائے تو ثواب نہیں ملتاہے؟ یہ کہناکہاں تک ٹھیک ہے؟
2617 مناظر
Q.
جب ہم جماعت میں اس وقت شامل ہوں کہ امام دو رکعات پوری کرچکے ہوں ، پھر جب وہ آخری رکعت میں التحیات کے لیے بیٹھیں تو ہمیں بھی التحیات پڑھ کے درود اور دعائے مسنون پڑھنی چاہئے؟ یاصرف التحیات ہی پڑھ کر خاموش ہوجانا چاہئے؟ کیوں کہ وہ تو ہماری دوسری رکعت ہوگی؟ اور میں نے بہشتی زیور میں پڑھا ہے کہ دوسری رکعت میں التحیات کے علاوہ کچھ نہیں پڑھنا چاہئے ورنہ سجدہ سہو کرنا پڑے گا؟ اگر میرے اس خیال میں کوئی غلطی ہو معافی چاہتاہوں۔
2404 مناظر
Q.
میں اکثر کام کی وجہ سے باہر ہی نماز پڑھتاہوں جہاں وقت ہوتاہے، مسجد ڈھونڈکر نماز اداکرنے کی کوشش کرتاہوں، چونکہ یہاں بہت ساری مسجدیں مسلک اعلی حضرت کے ماننے والوں کی ہیں جو اپنے آپ کو اعلی حضرت کے ماننے والے کہتے ہیں۔ ان کی مسجدوں میں نماز بغیر مائک کے ہوتی ہے، پوچھنے پر معلوم ہوا کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمارے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) بھی ایسے ہی نماز پڑھایا کرتے تھے، البتہ ان کی مسجدوں میں تزئین کاری خوب ہوتی ہے جب کہ یہ بھی مصنوعی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟
2549 مناظر
Q.
کیا پائینچے ٹخنوں سے نیچے اگر ہورہے ہوں تو انھیں اگر موڑکر نماز پڑھ لی جائے تو پائنچے موڑنے کا عمل مکروح تحریمی کہلائیگا اور نماز واجب الاعادہ ہوگی نیز اگر کپڑے یا ٹوپی کا کوئی حصہ مڑجائے تب بھی یہی حکم ہے؟ " اس کے حوالے میں بریلوی حضرات مختلف فقہا کے اقوال نقل کرتے ہیں . 1. علامہ ابن عابدین شامی فرماتے ہیں ای کما لو دخل فی الصلوة وہو مشمر کمہ او ذیلہ واشار بذالک الی ان الکراھة لا تختص با الکف وہو فی الصلوة (ج ا ص 598) 2- وکرہ کفہ ای رفعہ ولو لتراب کمشمر کم او ذیل (درمختار) 3- جوہرہ نیرہ میں ہے ولا یکف ثوبہ وہو ان یرفعہ من بین یدیہ او من خلفہ اذا اراد السجود قال علیہ السلام امرت ان اسجد علی سبعة اعظم لا اکف ثوبا ولا اعقص شعرا (ج ا ص81 ) 4- حضرت امام بصری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کف ثوب کرنے والے کی نماز مکروہ تحریمی ہے . (ج2ص91) آپ سے درخواست ہے کہ ان حوالوں کا مدلل جواب دیں اور میں سوال کی مزید وضاحت کردوں کہ اکثرلوگوں نے پینٹیں اور شلواریں ٹخنوں سے نیچی سلوائی ہوتی ہیں کیا نماز کی حالت میں پینٹوں کو نیچی سے موڑ سکتے ہیں اور شلوار کو باندھنے کی جگہ سے اڑس کر ٹخنوں سے اوپر کرسکتے ہیں ؟ مزید یہ کہ ایک شخص کی اکثر شلواریں اونچی سلی ہوئی ہیں مگر وہ نماز کی حالت کے علاوہ بھی اور نماز میں بھی یعنی ہر حالت میں اس کو باندھنے کی جگہ سے اڑس کر ٹخنوں سے اوپر رکھتا ہے کیا اب بھی اس کی نماز میں کراہت آئے گی ؟ جزاکم اللہ خیرہ
19610 مناظر
Q.
ایک لڑکا سولہ سال کا ہے ، نماز کے اکثر مسائل سے واقف ہے ، قرآن دوسروں سے بڑھیا پڑھتاہے، اس کو ڈاڑھی ابھی نہیں نکلی ہے ، امام کی غیر موجودگی میں 20/30/50/ سال کے لوگوں میں داڑھی والے ہیں ، لیکن مسائل اورقرآن میں وہ سولہ سال کا لڑکا ان سے زیادہ معلومات رکھتاہے ،کیا اس کے پیچھے ان لوگوں کی نماز درست ہے یا نہیں؟
5313 مناظر
Q.
فرض نماز کے بعد امام اونچی آواز سے دعا مانگتا ہے اورمقتدی آمین پکارتے ہیں، کیا یہ ثابت ہے؟ اگر ہاں تو سند درکار ہے۔ اگر نہیں تو کیا یہ بدعت ہے؟ یہ عمل بریلوی، اکثر دیوبندی اور بعض غیرمقلدین کی مسجد میں ہوتا ہے۔
4238 مناظر
Q.
رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں حنفی مصلی وتر کی نماز کس طرح ادا کرے؟ امام صاحب جس طرح ادا کرے اسی طرح ادا کرے یا کس طرح ادا کرے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ عین نوازش ہوگی۔
3961 مناظر
Q.
میرے پیر میں کچھ اس طرح کی پٹی بندھی ہوئی ہے کہ نہ میں کھڑاہوسکتاہوں اور نہ ہی میں بنا سہارے کے بیٹھ سکتاہوں، میں بستروں کا سہارا لے کے کر نماز گھر پر ہی اداکررہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ میرے لیے جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟
2702 مناظر
Q.
کیا ہم غیرمقلد کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو اس کی شریعت میں کیا حقیقت ہے؟ اگر کسی شخص کی داڑھی ایک مشت سے کم ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟ اور اگر کسی کے قرآن کے مخارج صحیح نہیں ہیں تو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی یا نماز صحیح ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2634 مناظر
Q.
کیا ایسے امام کے پیچھے تراویح پڑھنا درست ہے جو پینٹ پہنتا ہے اور اس سے محبت کرتاہے ؟ ایسے حافظ کے پیچھے تراویح ہوگی یا نہیں ؟
1918 مناظر
Q.
کیا میں اپنے سولہ سال کے بچہ کے ساتھ جماعت کرسکتاہوں؟ (۲) کیا ایسی جماعت میں گیارہ سال کے لڑکے کو شامل کرکے آگے کھڑے ہوکر امامت کرسکتاہوں؟ (۳) کیا ایسی جماعت میں اپنی بیوی کو شامل کرسکتاہوں؟ (۴) گھر میں نماز اداکرتے وقت کیا ماں ، بیوی یا بہن کے پاس کھڑے ہوکر اپنی نماز اداکی جاسکتی ہے؟
2200 مناظر
Q.
کیا زوال کے وقت اذان دی جاسکتی ہے؟
3599 مناظر
First
Previous
175
176
177
178
179
Next
Last