دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
فجر کی سنت کے بارے میں․․․
2981 مناظر
Q.
میرانام رشید ہے اور میں حافظ قرآن ہوں ، الحمد للہ۔ میں حیدر آبا ڈکن کا رہنے والاہوں اور کالی کٹ این آئی ٹی میں بی ٹیک کررہا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں مخصوص نماز کی امامت کرسکتاہوں جب ان کے (شافعی ) مطابق عشاء کا وقت ہوجب کہ حنفی کے مطابق عشاء کا وقت نہ ہوا ہو؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2179 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر مسجد کے امام کہے کہ نماز کے دوران تمہارا دل خد ا کی طرف ہونا چاہئے اورتمہارا ذہن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہونا چاہئے یا اس کے برعکس تو کیا اسے شرک کہا جائے گا؟ اور کیا ایسے امام کی اقتداء کی جانی چاہئے؟کیوں کہ علمائے وقت سے میں نے سنا ہے کہ نماز صرف اللہ کے لئے ہونی چاہئے ، کسی اور کے لیے نہیں؟
1632 مناظر
Q.
كیا میں گالی دینے والے كے پیچھے نماز پڑھ سكتا ہوں؟
4066 مناظر
Q.
نماز میں كرسی كا استعمال
3070 مناظر
Q.
کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے کے لیے ٹوپی پہننے کا حکم دیا ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
5293 مناظر
Q.
نماز میں آواز تیز هونے كا حكم
2518 مناظر
Q.
قصر صلاة كا حكم
1966 مناظر
Q.
کبھی کبھار میں صبح کو دیر سے اٹھتاہوں جس کی وجہ سے فجر کی جماعت چھوٹ جاتی ہے، لیکن اس کے بعد میں تنہا نماز پڑھ لیتاہوں اور سنت نہیں پڑھتاہوں، کیا میرا یہ عمل درست ہے؟ہاں تو ٹھیک ہے ، اور اگر یہ عمل درست نہیں ہے تو کس وقت اور کب میں فجرکی سنت پڑھوں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
2988 مناظر
Q.
ضاد كا صحیح تلفظ
11031 مناظر
Q.
اگر کسی شخص کی فجر اور عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو اس کو کیاکیا پڑھنا ہے جیسے فجر کی نماز کی ادائیگی کے وقت وہ صرف فرض پڑھے گایا سنت کی بھی قضاادا کرے گا؟اسی طرح عشاء کی نماز کی ادائیگی کے وقت وہ صرف فرض پڑھے گایا وتر بھی قضا اداکرے گا؟
7662 مناظر
Q.
میں سوئیہ میں امامت کرتاہوں اور میں نے پاکستان میں ایک دیوبند کے مدرسے میں تجوید بھی پڑھی ہے، میں حرف” ض“ کو اپنے مخارج سے’ ض‘ کی ہی آواز میں نکالتاہوں۔ میرے کچھ مقتدی اعتراض کرتے ہیں کہ ” تم دالین“پڑھو۔ میں کیا پڑھوں؟وہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم ” دالین“ نہ پڑھوگے تو تمہاری نماز نہیں ہوگی۔
2628 مناظر
Q.
ایک گھر میں ۴ یا ۵ خاتون ہیں وہ سب الگ الگ نماز پڑھتی ہیں، تو کیا ان کو گھر میں ہی جماعت کرلینی چاہیے کہ ان میں سے ایک خاتون امام بنجایا کرے، یا ان کا الگ الگ ہی نماز پڑھنا بہتر ہے؟
2975 مناظر
Q.
نماز کی پہلی رکعت میں چھوٹی سورة اور دوسری رکعت میں بڑی سورة پڑھ سکتے ہیں اگر وہ قرآنی ترتیب سے ہوں جیسے پہلی رکعت میں اگر سورة بقرہ کا پہلا رکوع تلاوت کیا تو کیادوسری رکعت میں دوسرا رکوع تلاوت کرسکتے ہیں؟کیا یہ ضروری ہے کہ پہلی رکعت میں دوسری رکعت کے مقابلے میں زیادہ آیت تلاوت کریں ؟
9267 مناظر
Q.
دومرتبہ اقامت کہنے کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟ بخاری شریف کی اقامت کی بابت جوحدیث ہے اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
4544 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ فرض ، سنت ، مستحب اور مباح کے درمیان کیا فرق ہے؟براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
3014 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ قضا نمازیں کس طرح سے شروع کی جاتی ہیں؟ مطلب یہ ہے کہ میری تاریخ پیدائش 31-01-1985/ ہے اور مجھے نہیں پتا کہ ا ب تک میری کتنی نمازیںچھوٹ گئی ہیں۔ اب میں وہ نمازیںپڑھنا چاہتاہوںتوکیا اس کا کوئی شیڈول بنتاہے؟ یابس اب جب تک زندگی ہے پڑھتے رہنا چاہئے قضا نمازیں ہر نماز کے بعد ؟ اور ان نمازوں کی نیت کیا ہوتی ہے؟
3122 مناظر
Q.
ہمارے قریب دو مساجد ہیں ایک دور اور ایک قریب ، قریب والی میں امام کی داڑھی نہیں ہے تو میں کس مسجد میں نماز پڑھا کروں؟
3477 مناظر
Q.
سجدہ سہو ہو اور التحیات پڑھ کے سلام بھول جائے، سجدے میں چلا جائے ، اس طرح دوسرا سجدہ کرے پھر دوبارہ التحیات پڑھ کے سلام پھیر دے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
3548 مناظر
Q.
ایک عالم دین داڑھی کاٹتے ہیں اور ننگے سر ہورہتے ہیں، سوال یہ ہے کہ اس کی اقتداء میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
2710 مناظر
First
Previous
164
165
166
167
168
Next
Last