دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
اکثر مصنوعات پر زندہ چیزوں کی تصاویر سامنے ہوتی ہیں۔ اگر ہم اپنی آفس میں نماز پڑھیں تو شریعت کا کیا حکم ہوگا؟
3124 مناظر
Q.
دو نماز خاموشی سے پڑھتے ہیں اور تین نماز کی آواز اونچی آواز سے پڑھتے ہیں، مطلب تیز آواز سے پڑھتے ہیں، کیا وجہ ہے اور کیا فائدہ شکریہ مکمل وضاحت کریں۔
2492 مناظر
Q.
کیا بدعتیوں کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے اور کیا تبلیغی جماعت والے جو اس نیت سے ان کے پیچھے نماز پڑھ لیتے ہیں کہ پھر ان کو آہستہ آہستہ تبلیغ کے ذریعہ سمجھانا بھی ہے تو کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟
3638 مناظر
Q.
نماز کے بعد مناجات مع رفع الیدین جائز ہے یا نہیں؟
3003 مناظر
Q.
مؤذن كے علاوہ كسی اور كا اذان دینا
9246 مناظر
Q.
میں دبئی میں ہوں یہاں اکثر امام غیر مقلد یا داڑھی مونڈنے یا شافعی مسلک کے ہیں اور عصر مثل اول کے بعد پڑھتے ہیں تو حنفی لوگ کیا کریں جماعت یااکیلے۔
3520 مناظر
Q.
بیٹھ کراشارے سے نماز پڑھنا
3943 مناظر
Q.
عصر کی چار سنتوں اور عشاء کی اور ظہر کی چار سنتوں میں کیا فرق ہے ؟
11428 مناظر
Q.
نمازکے وقت رکوع میں جاتے ہوئے کچھ قطرے نکل جاتے ہیں، ان وجہوں سے میری نماز چھوٹ جاتی ہے
3015 مناظر
Q.
کیا کسی بھی سمت نماز پڑھنا درست ہے جب کہ صحیح سمت کعبہ معلوم کرنا مشکل ہو۔
7725 مناظر
Q.
ایک شخص نماز میں اس حال میں آکر شریک ہوا کہ امام ایک رکعت پڑھ چکا تھا اب کیا یہ شخص ثنا پڑھے نہ پڑھے؟
2387 مناظر
Q.
اگر امام آخری قعدہ کرنے کے بعد غلطی میں کھڑا ہوجائے تو مقتدی بھی امام کی اتباع میں کھڑے ہوجائیں یا بیٹھ کر ہی لقمہ دیتے رہیں۔
9866 مناظر
Q.
(۱) اگر امام آخری قعدہ کرنے کے بعد غلطی میں کھڑا ہوجائے تو مقتدی بھی امام کی اتباع میں کھڑے ہوجائیں یا بیٹھ کر ہی لقمہ دیتے رہیں۔
4525 مناظر
Q.
فقہ حنفی میں الا صلو فی الرحال کے بارے میں کیا حکم ہے؟
6678 مناظر
Q.
تحتہ المسجد نماز كا درجه كيا ہے، سنت واجب یا مستحب
3984 مناظر
Q.
كیا بخاری میں بیس رکعات تراویح کی کوئی حدیث ہے تو سند کے ساتھ جواب دیجئے ۔
16238 مناظر
Q.
ایک عام آدمی نماز پڑھا سکتا ہے جس کا تبلیغی جماعت میں چلہ یا چار مہینے لگے ہوں؟
2884 مناظر
Q.
آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ کبھی کبھی میں ایک دن کے لیے لمبے سفر میں پر جاتاہوں اور سفر اتنا لمبا ہوتاہے کہ نماز قصر ہوجاتی ہے اورجب کہ ایسا ہوتاہے کہ نماز بھی نہیں پڑھ پاتاہوں تو جب مکان پر واپس آؤں تو اس دن کی نماز پوری پڑھوں یا صرف قصر میں جتنے ہیں اتنے ہی؟
2141 مناظر
Q.
جو شخص فجر کی نماز نہیں پڑھتا اور وہ شخص امامت کرے تو کیا اس کے پیچھے ہماری نماز ہوجائے گی؟
7588 مناظر
Q.
میں قیام نہیں کرسکتاہوں، نہ ہی قیام کی طاقت رکھتاہوں ، سجدہ بھی نہیں کرسکتا
2821 مناظر
First
Previous
142
143
144
145
146
Next
Last