دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
میں احمد آباد میں ملازمت کرتاہوں اور بروڈا میں رہتاہوں، میں روزانہ ٹرین یا بس سے آتاہوں ، بروڈا اور احمد آباد کے درمیان ۱۲۵ کلو میٹر کی مسافت ہے، تو کیا میں قصر پڑھوں یا پوری نماز پڑھوں؟واضح رہے کہ میں شام کو روزانہ بڑوڈا واپس ہوجاتاہوں۔
1547 مناظر
Q.
میرا تعلق مسلک دیوبند سے ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا بریلوی یااہل حدیث امام کے پیچھے نماز ادا کی جاسکتی ہے؟
2500 مناظر
Q.
ایک محلے میں مسجد کا امام حیات النبی کا قائل نہیں اور مختلف اوقات میں اس کا اظہار بھی کرتا رہتا ہے، ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
1734 مناظر
Q.
کیا عصر اور فجر کی نماز کے بعد کوئی دوسری نماز نفل یا قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں؟ جزاک اللہ
42664 مناظر
Q.
نماز میں اپنی زبان میں دعا پڑھنا؟
3755 مناظر
Q.
کیا جس شخص پر قضائے عمری لازم ہو اس کو نوافل نہیں پڑھنے چائیں؟
2220 مناظر
Q.
کیا قبضہ کی ہوئی جگہ پر نماز ہوجاتی ہے؟
3121 مناظر
Q.
میرے گھر سے آفس کا سفر تیس کلو میٹر ، آفس سے دوسری جگہ پچیس کلو میٹر کا سفر اور واپس لوٹنے کے لیے پچیس کلو میٹر کا سفر ، کل اسی کلو میٹر ہوئے ، اس حالت میں میں نماز قصر کروں یا پوری پڑھوں؟
3002 مناظر
Q.
تعلیم كی وجہ سے نماز قضا كرنا؟
1713 مناظر
Q.
جو شخص جھوٹ بولنے اور دھوکہ دینے کا عادی ہو ایسا شخص مستحق امامت نہیں ہے
5182 مناظر
Q.
ہماری طرف کچھ لوگ سنت کے بعد اجتماعی دعا مانگتے ہیں اور بعض فرض کے بعد۔ سوال یہ ہے کہ اجتماعی دعا سنت کے بعد ہے یا فرض کے بعد؟ کیا یہ ٹھیک ہے؟ یہ بدعت تو نہیں ہے؟ شکریہ
5049 مناظر
Q.
اسٹیشن وغیرہ جگہوں پر عورتوں كیسے نماز پڑھیں؟
3520 مناظر
Q.
عصر كی نماز كا وقت
2439 مناظر
Q.
نماز میں ہاتھ باندھنے کا کیا طریقہ ہے؟ مدلل مع درجات ادلہ بالتفصیل فرمائیں۔
6184 مناظر
Q.
نماز میں سلام كب پھیرے اور كیسے؟
2025 مناظر
Q.
کیا قضا نماز پڑھنے سے پہلے اور اکیلے فرض نماز سے پہلے اقامت پڑھنی ہے؟اگر ہم تنہا فرض نمازپڑھیں یا قضا پڑھیں تو کیا اقامت پڑھنی چاہئے؟
3203 مناظر
Q.
ہمارے کالج کی چھت پر طلبہ نماز ادا کرتے ہیں ، چھت پر لوگ جوتے لے کرچلتے ہیں اور اس کی صفائی کا بھی خیال نہیں رکھا جاتا، کالج میں چھت کے علاوہ نماز ادا کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
2020 مناظر
Q.
كیا نمازوں میں قرآن ترتیب سے پڑھنا ضروری ہے؟
3905 مناظر
Q.
گرمی کے موسم میں نماز شروع کرنے سے پہلے اپنے کرتے کی آستینوں کو تھوڑا گرمی کی وجہ سے اوپر کرلیے جائیں یا او پر کے ایک بٹن کو کھول لیا جائے تو کیسا رہے گا؟ اگر پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھی جائے تو نماز درست ہوگی؟
2747 مناظر
Q.
بعض جگہ مغرب کی نماز سے پہلے سنتیں ادا کی جاتی ہیں، براہ مہربانی اس کے بارے میں بتائیں۔
3873 مناظر
First
Previous
135
136
137
138
139
Next
Last