دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
کیا کلاک ٹاور کے کمرے میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟جب کہ لاؤڈ سپیکر کی آواز آرہی ہوتی ہے ۔جب کہ کلاک ٹاور کے نیچے کے تقریبا پانچ فلور میں صفیں مسلسل حرم شریف تک بچی ہوتی ہیں؟
3028 مناظر
Q.
خلا نورد نماز پڑھنے كے لیے قبلے كا تعین كس طرح كرے گا؟
2664 مناظر
Q.
کیا یہ سچ ہے کہ اگر سجدے میں پیر کا انگوٹھا زمین سے اٹھ گیا پھر چاہے وہ دوبارہ رکھ بھی لے پھر بھی نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
7852 مناظر
Q.
ایک آدمی کنڈیکٹر ہے گاڑی کا اور ایسی گاڑی میں چلتاہے جو ۱۰۰ کلو میٹر روزانہ چلتی ہے تو اس صورت میں کنڈیکٹر نمازکیسے پڑھے گا ؟
3227 مناظر
Q.
میں دو سال سے اکثر اوقات پگڑھی پہنتا رہا ہوں اور اب میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا میرے لیے روزانہ کے استعمال کے لیے نماز والی ٹوپی پہننا جائز ہے؟
2064 مناظر
Q.
زید کی نماز فجر قضا ہو گئی، بعد میں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہوگا سننت اور فرض دونوں یا صرف فرض ادا کرے ؟
3025 مناظر
Q.
اگر نمازپڑھاتے ہوئے امام صاحب تیسری رکعت میں دوسرا سجدہ کرنا بھول جائے توکیا سجدہ سہوکرنے سے نماز ہوجائے گی؟یا نماز دہرانی ہوگی؟براہ کرم، جواب دیں۔
2156 مناظر
Q.
اقامت كا مسئله
13022 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ہم نے سنا ہے اگر کوئی شخص نماز کے بعد دعا میں شہادت کی دعا نہیں کرتاتو وہ یا تو منافق ہو کر مرے گا یا کافر ہوکر ؟ یہ بات کہاں تک صحیح ہے ؟ کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے؟
2535 مناظر
Q.
نماز كے لیے پینٹ كے پائنچے موڑنا؟
2787 مناظر
Q.
تكبیرات انتقالیہ كب كہے
12557 مناظر
Q.
کیا لحن جلی کا ارتکاب کرنے سے نماز فاسد ھوجاتی ھے ؟ اگر ہاں تو کیا خواتین جو نماز بلند آواز میں نہیں پڑھتیں کیا یہ ھکم ان پر بھی لگے گا؟ ضروری وضاحتیں بیان فرمادیں۔
10362 مناظر
Q.
اگر امام کی اقتداء میں دو رکعت چھوٹ گئی اورامام کے سلام کے ساتھ ہم نے بھی سلام پھیر دیا ،دو رکعت ادا کرنے سے پہلے تو سجدہ سہو کرنا ہوگیا یا نہیں؟
4065 مناظر
Q.
اوابین کی نماز مغرب کی نفل کو ملا کر پڑھنی چاہئے یا الگ سے ؟ تفصیل سے بتائیں۔
5607 مناظر
Q.
ظہر ، عصر اور عشاء کی چار رکعت سنت کیسے پڑھیں؟ چاروں رکعت ایک ہی سلام سے پڑھیں یا دو دورکعت کرکے دو سلام سے پڑھیں؟سنت نماز پڑھنے کا سب سے افضل طریقہ کیا ہے؟براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
14939 مناظر
Q.
اوقات نماز کے نقشے میں ختم سحرصبح صادق کا ایک ہی وقت دیا ہوا ہے جو اصل کے خلاف 6 منٹ پہلے ہے اور موذن نے اذان 6 منٹ قبل ہی کہی اور زید نے اذان کے بعد فوراًنماز ادا کر لی جبکہ ابھی وقت نماز کا نہیں ہواتو یہ نماز ادا ہوئی یا نہیں؟
16553 مناظر
Q.
سمت قبلہ کے بارے میں شبہ ہوا کہ وہ صحیح نہیں تھا؟
3268 مناظر
Q.
کیا ۲ رکعت نفل میں دوسری رکعت میں ۰۴ بار سورت فاتحہ پڑھنے سے نماز ادا ھو جاے گی ؟
3984 مناظر
Q.
میرے دوست کی بیوی ایک صحت مند عورت کی طرح نماز نہیں پڑھ سکتی ہے۔نماز پڑھتے وقت وہ کرسی پر بیٹھتی ہے اور میز پر جو اس کی کرسی کے سامنے رکھاہوا ہوتاہے سجدہ کرتی ہے، کیا نماز پڑھنے کا یہ درست طریقہ ہے؟ یا وہ کرسی پر بیٹھ کراشارے سے رکوع اور سجدہ کرکے نماز پڑھ سکتی ہے ؟
3247 مناظر
Q.
حنفی مستورات نماز الگ طریقے سے کیوں پڑھتی ہیں؟
1568 مناظر
First
Previous
131
132
133
134
135
Next
Last