دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
نماز میں دوسری رکعت میں تشہد پر بیٹھنے کی بجانے قیام کیلیے کھڑے ہو گئے کیااس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟
5552 مناظر
Q.
مسافر امام كے پیچھے مسافر مقتدی اگر چار ركعت پڑھ لیے تو كیا حكم ہے؟
4460 مناظر
Q.
امام کے بائیں طرف والا اقامت کہہ سکتاہے؟
6315 مناظر
Q.
عورت اپنے مائیكہ میں قصر كرے گی یا اتمام؟
10385 مناظر
Q.
مسجد میں نمازی کے آگے سے جانا منع ہے ، کیا مسجد میں نمازی کے تین صف آگے سے جاسکتے ہیں؟
3195 مناظر
Q.
واجب نماز کتنی ہیں ؟
4466 مناظر
Q.
نماز كا وقت ہونے سے بہلے نماز ادا كرنا
8636 مناظر
Q.
حضرت، میں جرمنی میں ایک طالب علم ہوں اور ایک خاص مسئلہ کے لیے کچھ رہنمائی چاہتاہوں۔ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ یوروپ کے اکثر ممالک میں اور جرمنی میں خاص طورپر گرمی میں رات بہت زیادہ چھوٹی ہوجاتی ہے ، عام طورپر عشاء کا وقت گیارہ /ساڑھے گیاہ بجے شروع ہوتاہے اور فجر کا وقت دو یا ڈھائی بجے سے شروع ہوتاہے ، ایسے میں عشاء اورفجر کی نماز وں کی ترتیب کچھ خراب ہوجاتی ہے، اگر آپ کام سے واپس آئے یا صبح کام پہ جانا ہو تو ایک نماز قربان کرنا پڑتاہے۔ یہاں پہ ایک اسلامی سینٹر کا فتوی موجود ہے کہ نماز وقت سے کچھ پہلے ادا کی جاسکتی ہے جس کی وجہ سے کچھ لوگ عشاء وقت سے کچھ پہلے اور فجر آخری وقت میں ادا کرتے ہیں۔ سوال یہہ ے کہ کیا نماز وقت سے پہلے ادا ہوسکتی ہے؟ اگر ہوسکتی ہے تو اس وقت کو کیسے جانا جاسکتاہے؟ کیا صرف اندھیرے کا پھیل جانا اور غالب آجانا نماز عشاء کے لیے کافی ہوگا؟
3131 مناظر
Q.
اگر مسبوق آخری رکعات میں امام کے ساتھ درود شریف پڑھ لے تو اسے سجدہ سہوہ کرنا چاہیے یا نہیں؟
2656 مناظر
Q.
اگلی صف جگہ ہوتے ہوئے پچھلی صف میں كھڑا ہونا؟
3088 مناظر
Q.
اذان كون دے؟ جس كا تلفظ صحیح ہے یا وہ جس كی ڈاڑھی صحیح ہے؟
5363 مناظر
Q.
میں کیرالہ میں ہوں، یہاں بہت سے شافعی لوگ رہتے ہیں، یہاں عام طورپر عصر کی جماعت اپنے عصر کے وقت سے ایک گھنٹہ پہلے ہوتی ہے، کیا میں ان کی عصر کی جماعت میں شامل ہوسکتاہوں؟ شکریہ
1622 مناظر
Q.
معذور کی امامت نماز
10832 مناظر
Q.
چار مہینے سے میری ٹانگ میں درد ہے، میں رکوع کے بعد کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتاہوں، قیام(قرأت اور رکوع ) میں کھڑا ہوجاتاہوں، رکوع کے بعد میں کرسی پر بیٹھتاہوں اور سجدہ کرتاہوں اور جلسہ میں بیٹھتا ہوں اوردوسرے سجدہ کے بعد میں دوبارہ کھڑا ہوجاتاہوں اور اس طرح سے میں نماز پوری کرتاہوں۔
2309 مناظر
Q.
زید نے اگر فرض نماز کی تین چار رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد کوئی سورہ پڑھی تو کیا اس کو سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا پھر اس کی نماز ہوجائے گی؟
2997 مناظر
Q.
اکثر مساجد میں پلاسٹک کی ٹوکری نما ٹوپیاں رکھی رہتی ہیں یا ایسی ٹوپیاں ہوتی ہیں جو اس قابل نہں ہوتیں کہ انکو اوڑھ کر کسی مجلس وغیرہ میں آدمی جا سکے توکیا اسطرح کی ٹو پی پہن کر نماز ادا کرنا درست ہے ، رہنمائی فرمائیں ۔
1747 مناظر
Q.
امام صاحب کی داڑھی بالکل نہیں ہوتی یا ہوتی ہے تو شک ہوتاہے کہ ایک مشت سے کم ہے ایسے میں مسجد جا کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی جائے یا گھر پہ ہی اکیلے میں نماز پڑھنا بہترہے؟
1612 مناظر
Q.
جو سجدے پر قادر نہ ہو وہ نماز كیسے پڑھے؟
3448 مناظر
Q.
میری ہمیشیرہ دوران نماز رکوع نہیں کرسکتی ہیں، وہ نمازکیسے ادا کریں گی ؟
2460 مناظر
Q.
صلاة التسبیح کا پورا طریقہ بتائیں۔پہلی رکعت میں ایک سجدہ میں پھر جلسہ میں پھر قومہ میں ، دوسری رکعت میں تشہد میں التحیات سے پہلے پڑھنی ہے یا بعد میں؟ ایک رکعت میں ۷۵ بار پڑھنی ہوتی ہے۔ پہلی اور دوسری رکعت کا ٹوٹل ۷۵ بار ہوجائے ، اس طریقے سے بتائیں۔
5556 مناظر
First
Previous
127
128
129
130
131
Next
Last