دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
میں اپنے مرحوم والد کی قضاء نماز کا فدیہ ادا کرنا چاہتاہوں
3492 مناظر
Q.
میرے بھائی ایسے شہر میں رہتے ہیں جو تقریبا 110کلو میٹر دور ہے ، میں یہاں اپنے والد کے ساتھ رہتاہوں۔ میرے بھائی مہینہ میں ایک مرتبہ آتے ہیں تو کیا وہ میرے گھر میں قصر پڑھیں یا پوری پڑھیں گے؟یہ گھر میرا آبائی گھر ہے۔
2743 مناظر
Q.
جو امام داڑھی مونڈاتا ہے یا یکمشت ہونے سے پہلے کاٹتا یا کٹواتا ہے اور شریعت وسنت کے مطابق داڑھی نہیں رکھتا یا لنگی، پاجامہ پینٹ وغیرہ ٹخنوں سے نیچے پہنتا ہے ایسا شخص فاسق ہے اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے، ہاف شرٹ پہن کر نماز پڑھنا یا پڑھانا بھی کراہت سے خالی نہیں، اور سوتی یا نائیلون وغیرہ کے مروجہ موزے جن میں جواز مسح کے شرائط نہیں پائے جاتے پر مسح کرکے نماز پڑھنا یا پڑھانا ناجائز ہے، ایسے شخص کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔
2686 مناظر
Q.
اگر نماز پڑھانے والا لحن جلی سے پڑھائے تو کیا مقتدیوں کی نماز ہوجائے گی؟
8647 مناظر
Q.
قصر نماز کے متعلق سوال؟
2025 مناظر
Q.
اگر اپنی مسجد کی عشاء کی جماعت فوت ہو جائے جبکہ غیر مقلد کی جماعت 15 منٹ بعد ہوتی ہے تو کیا غیر مقلد کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے ؟
2470 مناظر
Q.
كیا سنت موٴکدہ اور غیر موٴکدہ کے پڑھنے میں فرق ہے؟
5931 مناظر
Q.
کیا دعائے قنوت کے وقت ہاتھ اٹھا سکتے ہیں اور قنوت کے بعد اور دعا مانگ سکتے ہیں؟
7172 مناظر
Q.
فرض نماز میں آخر کی دو رکعت میں سورة ملانا ضروری ہے یا نہیں؟
1591 مناظر
Q.
حکم قصر
3323 مناظر
Q.
نماز کی حالت میں پیٹ میں گیس کی وجہ سے ریاح کی شکایت ہونے پر ریاح کو خارج ہونے سے روکنا نماز کو جاری رکھنے کے لیے کیسا ہے ؟
3084 مناظر
Q.
بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنا كیسا ہے؟
9858 مناظر
Q.
ایک مسجد میں دو الگ الگ جماعتیں ہوسکتی ہیں؟
7981 مناظر
Q.
امام كا محراب كے اندر كھڑا ہونا
5531 مناظر
Q.
صلوة التراويح
2020 مناظر
Q.
پانچ وقت فرض نماز اور تراویح میں عورتوں کا گھر میں مردوں کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنا کیساہے؟صحیح ہے یا نہیں؟
4345 مناظر
Q.
اگر ہماری فرض نماز ایک رکعت یا دو رکعت نکل گئی ہے اور ہم نے بیچ میں جا کر جماعت میں شامل ہوا ، پھر ہم نے امام کے ساتھ ایک سلام بھول سے پھیر دیا جیسے ہی یاد آیا ہم کھڑے ہوگئے اپنی چھٹی ہوئی رکعت پوری کرنے تو کیا ہمارے اوپر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا یا نہیں؟
4888 مناظر
Q.
میں انفرادی فرض پڑھ رہاتھا ، میرے پیچھے دو آدمی نماز کے لیے آئے اور انہوں نے مجھے آگے کی صف میں بھیجا اور میرے پیچھے نماز کی نیت کرکے کھڑے ہوگئے ، لیکن میں نے صرف نماز پڑھنے کی نیت کی تھی ، پڑھانے کی نہیں تو کیا اس سے ہماری ادا نماز ہوجائے گی؟
5471 مناظر
Q.
ایک شخص نے مجھے مسیج کیا کہ صلاة التسبیح بدعت ہے، اور اس بارے میں کوئی مستند حدیث نہیں ہے۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
2556 مناظر
Q.
نماز کے دوران التحیات پر جب بیٹھاہے تو اس وقت ”اشہد ان الا الہ “پڑھتے وقت انگلی اٹھانا كیا ہے؟
2007 مناظر
First
Previous
124
125
126
127
128
Next
Last