دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
امام کی جماعت کے بعد دسری اور تیسری جماعت کرنا جائزہے یا نہیں؟
4014 مناظر
Q.
ظہر کاآخری وقت
3650 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ٹھنڈ آنے والی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ہم کچھ دیر کے لیے مسجد میں ہی لیٹ جاتے ہیں کیا ہم مسجد کی چادر اوڑھ سکتے ہیں؟ کیا یہ جائز ہے ؟ مطلب یہ کہ مسجد کے سامان کا استعمال جائز ہے یا ناجائز ؟
2993 مناظر
Q.
اگر ایک شخص اپنی تقریباً ساری قضا نمازیں پڑھ چکا ہے ، لیکن اگر کچھ نمازوں میں شک ہو تو اب جو قضا نماز پڑھے گا تو کیا وہ نماز صلاة موہومہ کہلائے گی؟اور اس میں مغرب یا وتر کس طرح پڑھی جائے گی؟
2939 مناظر
Q.
میں اکثر سفر میں رہتاہوں اور زیادہ تر ٹرین سے سفر پورا کرتا ھوں کبھی کبھی ٹرین میں اس قدر بھیڑ حو جاتی ہے جسکی وجہ سے کوچ میں پیر رکھنا بھی مشکل ھو جاتا ہے ایسی صورت میں نماز کھڑے ہو کر پڑھنا بہت دشوار ھوتا ہے ، کیا ایسی صورت میں بیٹھ کر فرض نماز ادا کی جا سکتی ہے ؟
2567 مناظر
Q.
میں ایک مسجد میں امام ھوں جس میں تقریباً ۰۸ گھر لگتے ھیں جس میں سبھی گھروں سے یک بعد دیگر کھانا آتا ھے جبکہ سبھی کا پیشہ مختلف ھے اور حدیث میں ہے کہ ایک حرام لقمہ ۰۴ مقبول نماز ختم کر دیتا ہے اس صورت میں کیا حکم ہے اوہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
3559 مناظر
Q.
اگر امام کی ایک مشت سے کم داڑھی ہو تو کیا ہم ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر نہیں توکیا ہماری نماز ہوئی یا نہیں؟
2517 مناظر
Q.
ریکارڈ شدہ اذان کو مسجد کے مائک میں لگانا
4010 مناظر
Q.
کیا حنفی مسلک میں شوہر اپنی بیوی کے ساتھ گھر میں جماعت کروا سکتا ہے؟ نماز
11842 مناظر
Q.
اگر کوئی مرد سونا پہن کر نماز پڑھ لے توکیا اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟
5644 مناظر
Q.
امام نے تین رکعت پر سلام مکمل کیاچوتھی رکعت کو مقتدیوں نے یاد دلایا امام نے کھڑا ہوکر خاموشی کے ساتھ چوتھی رکعت پوری کرلی کیا نماز ہوگء جواب دلیل کے ساتھ دیں۔
5908 مناظر
Q.
مسجد کی جانماز میں جماعت کی نماز کے درمیان ہی ایک شخص سے پشاب ہو گیا تو اس کے دائیں بائیں جو پیشاب سے الگ ہے تو ان کی نماز ہوگی یا نہیں؟اگر نہیں تو دور تک کے نمازیوں کی نماز نہیں ہوگی؟ جواب حوالہ کے ساتھ دیں۔
2545 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام، اس مسئلہ کے بارے میں ، میں سعودی عرب میں رہتاہوں ، میں حنفی ہوں، سعودی میں عام رواج یہ ہے کہ لوگ ہر جگہ نماز ادا کرتے ہیں ، خواہ مسجد ہو یا آفس میں کسی جگہ پر مصلی بچھا کر جماعت سے نماز ادا کرتے ہیں ، کیا ایسی جگہ پر دو یا تین یا چار جماعت بنا کر نماز ادا کرتے ہیں ، ایسی صورت میں حنفی کیا کرے ؟ کیا جماعت میں شامل ہونا جائز ہے یا پھر اپنی انفرادی نماز پڑھ لے؟اگر ہم انفرادی نماز بھی پڑھتے ہیں تو یہ لوگ سعودی اور اجنبی دونوں کبھی بھی وہ ہمیں آکر صرف چھوتے ہیں اور وہ ہمیں امام بنا کر ہمارے پیچھے کھڑے ہوجاتے ہیں اس وقت حنفی کو کیا کرنا چاہئے ؟ ہم تو نماز میں رہتے ہیں ، اب دوران نماز بات تو نہیں کرسکتے ، ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟
10270 مناظر
Q.
حضرت مفتی صاحب، نماز میں کوع سجود اور قیام میں جو تسبیحات ، سمع اللہ لمن حمدہ ، سبحان ربی الاعلی اور سبحان ربی العظیم کے علاوہ احادیث میں مروی ہیں کیا انہیں فرض نمازوں میں سمع اللہ لمن حمدہ ، سبحان ربی الاعلی اور سبحان ربی العظیم کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ احسن الجزا
3488 مناظر
Q.
ایک عام آدمی (جو عالم نہ ہو ) کی بریلوی عالم کے پیچھے نماز ہوسکتی ہے؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2842 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں ساری اور پیٹی کوٹ (سایہ) ( جو ساری کے اندر پہنی جاتی ہے ) بغیر زیر لِباس جیسے پنتی یا پاجامہ مگر پورا ستر ڈھک کے نماز ادا کرسکتی ہوں ؟
6645 مناظر
Q.
کیافرمات ہیں علمائکرام اورمفتیان دین متین کہ عورت کے محاذات سے احناف کے مذہب میں مردوں کی نمازفاسدھوتی ھے توایک عورت جب صف میں کھڑی ھوتو صرف دائیں بائیں آگے پیچھے کے ایک ایک مردکی نمازفاسدہے یاصف کے اخرتک فاسدھوتی ہے ؟ اورحرمین شریفین میں کیا حکم ہے ؟
9531 مناظر
Q.
طاہر محکمہ بجلی بل میں ملازم ہے، کام کے دوران آگ لگنے سے بہت بری طرح جل چکا ہے، سائل خود بھی مولوی فاضل ہے اور خود اس سے ملاقات کرچکا ہے ، وہ تو نہ اس قابل ہے کہ وضو کرے اور نہ ہی تیمم کرسکتاہے اور نہ اسے کوئی کروا سکتاہے، کیوں کہ اس کی جلد بالکل کل جل چکی ہے، اور اس پرہر وقت دوائی لگائی جارہی ہے ، وہ اب آئی سی یو برن وارڈ میں بہت سیئرس ہے،صرف سر کے اشارہ سے نماز پڑھ سکتاہے، کیا یہ فاقد طہورین کا مسئلہ ہوگا یا اگر نماز پڑھے تو طہارت کیسے حاصل کرے ؟
2533 مناظر
Q.
نماز کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
33905 مناظر
Q.
سنت نماز میں کسی کا شریک ہوجانا اور غلط رخ پر ادا کی ہوئی نمازیں
3621 مناظر
First
Previous
121
122
123
124
125
Next
Last