- والدہ کا رویہ بہوٴوں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہے مجھے كیا كرنا چاہیے ( Mar 8, 2016 )
- اگر شوہر گھر پر موجود نہ ہو ،کام کے سلسلے میں باہر گیا ہو تو اسکی بیوی کسی رشتے دار مرد مریض کی عیادت کر سکتی ؟شریعت میں کیا حکم ہے ؟ ( Jan 19, 2016 )
- چوک پر اللہ کا نام لکھا ہے۔ جس كا سایہ زمین پر پڑتا ہے اور لوگ اور گاڑیاں اس پر سے گذرتی ہیں؟ ( Jan 28, 2016 )
- ضروری بات یہ ہے کہ میری شادی ہوئے چھ مہینے ہوچکے ہیں اور خوشی یہ بات یہ ہے کہ وہ حاملہ ہے اور میرے گھر میں ایک دوسرے کے بیچ محبت نہیں ہے ، ہمیشہ ایک دوسرے سے حسد رکھتے ہیں ، اس درمیان میں اپنی بیوی کو لے کر ماں باپ سے دور رہنا جائز ہے ؟ نہیں تو مجھے کیا کرنا چاہئے بتلائیں۔ میں بہت پریشان ہوں ۔
( Dec 24, 2015 )
- جائے نماز پر خانہ کعبہ یا مسجد نبوی کا نقش اور تصویر کا حکم ( Feb 2, 2016 )
- والدین کو اپنی انکم کا کتنا حصہ دینا فرض ہے؟ ( Jan 9, 2016 )
- کیا حمام/بیت الخلاء کے پائپ کو بیڈ روم /ہال کے بیچ سے ۴۵ ڈگری کے ذریعہ سے لے جاسکتے ہیں یا نہیں؟مجھے تعمیری کام کروانا ہے ۔ ( Dec 15, 2015 )
- معاشرت/اخلاق و آداب ( Sep 13, 2015 )
- میرے آفس میں خاتون اسٹاف بھی ہیں۔ کیا میں ان کو سلام کرسکتاہوں ( Aug 26, 2015 )
- بیٹے کے لئے ماں کی جسمانی خدمت ( Aug 12, 2015 )
- تراویح پڑھانے كے حق كسے ہے؟ ( Jun 23, 2015 )
- والدین ، بیوی ، بچے اور رشتہ دار کے تئیں میرے ذمہ کیا حقوق ہیں؟جزاک اللہ ( Jul 28, 2015 )
- کیا بیٹے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے منصوبے جیسے زمین کی خریدنا، گھر بنانا وغیرہ کے بارے میں اپنے والدین کو بتائے؟ ( May 28, 2015 )
- ہمارے والد کی زیادتی پر ہم کیا کریں؟
( Jul 28, 2015 )
- ایسے نام جیسے عبدا للہ اور عبد الرحمن ایسے نام رکھنے والے حضرات انہیں مختلف جگہوں پر استعمال کرتے ہیں ، جیسے اسکول امتحان میں ، مختلف سرٹیفیکیٹ پر ، کاپی پر یا آئی ڈی کارڈ یا شادی کارڈ پر ، پھر یہ چیزیں زمین پہ بھی گرتی ہیں اور کباڑ یا کچڑے کا حصہ بھی بنتی ہیں ، ایسی صورت میں بے ادبی سے کیسے بچ جاسکتاہے؟ ( May 3, 2015 )
- میں اپنی ماں کو جو بھی خرچ دیتاہوں گھر کے لیے اتنا دیتاہوں کہ آرام سے گذارا ہو جائے اس کے باوجود وہ کہیں کہ نہیں ہوتاہے خرچ کا بھی پتا نہیں چلتاہے کہ کہاں کیا گیا پھر بھی میں نے بولا ہے کہ ضرورت ہے تو میں اور انتظام کردوں گا جس کی وجہ سے تھوڑا گھر پر تناؤ بھی ہوجاتاہے، ایسا میں مجھے کیا کرنا چاہئے؟ ( Apr 19, 2015 )
- قبلہ رخ بیت الخلاء ( Mar 18, 2017 )
- جانگھیہ پہن كر غسل كرنا ( Apr 2, 2015 )
- میں اپنی ماں باپ کی بہت عزت کرتی ہوں اوربہت احترام اور بہت پیار کرتی ہوں، کسی وجہ سے یہ پتا نہیں کسی کی نظر لگی ہے کہ ماں باپ کبھی مجھ سے ناراض ہوجاتے ہیں اور کبھی راضی۔ آپ کوئی وظیفہ یا دعا بتائیں تاکہ وہ ہمیشہ خوش ہوجائیں اورہمارے مسائل ٹھیک ہوجائیں۔ اب صرف وظیفہ یا دعا ہی کام آسکتی ہے اور اللہ تعالی کی مدد ۔ ( Feb 28, 2015 )
- میری ساسو ماں ایک عمرہ رسیدہ بیوہ بزرگ عورت ہیں ، اس کے چار بیٹے ہیں ،اور دو بیٹی شادی شدی ہیں اور اپنے شوہر وں کے ساتھ خوشحال ہیں، الحمد للہ۔ان کا اپنا خود کا گھر نہیں ہے، چاروں بیٹوں کے رحم و کرم پر زندگی گذار رہی ہیں، آج یہ حالت ہے کہ کوئی اولاد اپنے پاس خوش دلی سے رکھنا نہیں چاہتی ، نہ ہی داماد لوگ اپنے گھر میں رکھنا چاہتے ہیں۔ ( Feb 16, 2015 )