دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 415
معاشرت >> اخلاق و آداب
Q.
ملاقات و رخصت کے وقت سلام و مصافحہ کرنا
4021 مناظر
Q.
عیسائی نوکرانی کی امداد کرسمس کے موقع پر
2600 مناظر
Q.
میں اپنے والدین کااکلوتا لڑکا ہوں اور تین لڑکیاں (سب کی سب شادی شدہ) ہیں۔ میں بھی شادی شدہ ہوں (تین لڑکیاں اورایک لڑکا)، میری پریشانی یہ ہے کہ میری بیوی میرے والدین کے ساتھ نہیں رہتی ہے اور وہ میرے والدین اور میری بہنوں کو ناپسند کرتی ہے ، اور ان کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔ وہ الگ ہونا چاہتی ہے لیکن میں اپنے والدین اور بچوں کے بغیر کسی بھی قیمت پر نہیں رہ سکتاہوں، کیوں کہ میرا خیال ہے کہ میں اپنے والدین کی دیکھ بھال نہیں کرپاؤں گا۔تو میں اپنی بیوی کے ساتھ کیا کروں، نیز میں اس کو آزادی بھی نہیں دے سکتا ہوں سوائے سخت فیصلہ لینے کے؟
1568 مناظر
Q.
ہندو کی شادی میں جانے کی اجازت ہے؟
4606 مناظر
Q.
میری ایک لڑکی کے ساتھ شادی ہوئی جو کہ مجھ سے تقریباً دو انچ لمبی ہے۔ شادی سے پہلے میں نے اس کو نہیں دیکھا تھا لیکن میرے والد کو یہ معلوم تھا کہ وہ مجھ سے دو انچ لمبی ہے۔ میرے رشتہ داروں نے کہا کہ وہ میرے لیے مناسب نہیں ہے لیکن میرے والد نے ان سے کہا کہ میرے سامنے اس معاملہ کے بارے میں بحث و مباحثہ مت کرو اور وہ لوگ ان کی بات مان گئے۔ اب میں بہت زیادہ پریشان ہوں ، میں کیا کروں؟ اس غلطی نے میری زندگی کو برباد کردیا۔
1856 مناظر
Q.
کیا ظالم کو معاف کردینا چاہیے؟ اگر کوئی مجھ پر ظلم کرتا ہے اور میں اس کو معاف نہیں کرتا تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اگر وہ ظالم مسلمان ہو تو کیا حکم ہے؟ اوراگر وہ ظالم غیر مسلم ہو اوراس نے مجھ پر ظلم اور زیادتی کی ہو اورمیں یہ نیت کرلوں کہ اگر یہ شخص مسلمان ہوگیا تو اس کو میں نے معاف کیا اور اگر یہ غیر مسلم ہی مرگیا تو میں نے اس کو معاف نہیں کیا۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ یہاں ظلم سے میری مراد بہت بڑی نا انصافی اور دھوکا وغیرہ ہے جس سے اس نے مجھ کو نقصان پہنچایا ہو۔ برائے کرم جلد شریعت کی روشنی میں جوا ب عنایت فرماویں۔
3897 مناظر
Q.
میرے والدین میں بہت جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔ جھگڑا اس بات پر کہ میری والدہ کو میرے ابا پیسے کم دیتے ہیں لیکن ابا ہر چیز لا کر دیتے ہیں۔ میں خلیج میں کام کرتاہوں او راللہ کے فضل سے دعوت کی محنت سے لگا ہوں۔ مجھے یہ چیز بالکل پسند نہیں کہ دونوں آپس میں لڑیں اس لیے میں نے اپنی والدہ کو کہہ دیا کہ میں آپ کوالگ سے پیسے بھیجوں گا۔ کیا یہ میں صحیح کررہا ہوں اوراگر نہیں تومجھے ان دونوں میں صلح کے لیے کون سی چیز اختیار کرنی ہوگی؟ جواب عنایت فرماویں۔
1464 مناظر
Q.
ہم کو شریعت کی روشنی میں بتائیں کہ ساس اور سسر کی خدمت بہو پر فرض ہے یا نہیں (یعنی میری بیوی پر میرے ماں اور باپ کی خدمت فرض ہے یا نہیں)؟(۲)اگر میری بیوی پر میرے ماں باپ کی طرف سے اکثر دباؤ رہتا ہو (وہ اکثر اس سے ناراض رہتی ہے اور اس کے لیے میرا فرض کیا ہے ) کیا میں بیوی کو الگ رکھوں جائز ہے، صحیح ہے؟برائے مہربانی میری پریشانی کا حل سنت اور شرع کی روشنی میں بتائیں۔
2302 مناظر
Q.
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں تین مرتبہ گلے ملنا جائز ہے جیسا کہ بہت سارے لوگ عید کے دن ایک دوسرے کوسلام کرنے کے لیے کرتے ہیں؟اور کیا مصافحہ کرنے کے بعد ہاتھ کو سینہ پر رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم آپ میرے سوالوں کا مستند حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔
3900 مناظر
Q.
کیا کھڑے ہوکر دودھ پینا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں۔
3112 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ایک طرف اسلام کہتاہے کہ اگر بیوی چاہے تو اسے الگ گھر لے دو۔ دوسری طرف یہ کہتاہے کہ کسی حال میں بھی تم لوگوں نے اپنے ماں باپ کو تنہا نہیں چھوڑنا۔ ظاہر سی بات ہے جب بیوی کو الگ گھر لے کر دیا تو پھر جہاں بیوی ہوگی وہیں شوہر بھی ہوگا۔ ماں باپ کو تو پھر چھوڑنا پڑے گا۔ آج کل اتنا وقت تونہیں ہے کہ بیوی کے ساتھ الگ گھر میں رہتے ہوئے وہ ماں باپ کو بھی وقت دے سکے۔
2613 مناظر
Q.
اگر کوئی مشرک یا کافر ہمیں سلام کرے اور سلام میں وہی الفاظ استعمال کرے جیسا کہ کیا جاتاہے تو اس کے جوا ب میں اسے کیا کہنا چاہیے؟ (۲)اگر کوئی کہے کہ میرا سلام فلاں فلاں لوگوں کو پہنچا دینا تو ہمیں ان لوگوں کو کیسے یہ سلام پہنچانا چاہیے؟(۳)او راگر کوئی ایساسلام ہمیں لاکر دیتا ہے تو اس کے جواب میں ہمیں وہی الفاظ استعمال کرنا چاہیے جیسا کہ ہم آمنے سامنے ملنے پر کرتے ہیں یا اس میں کچھ ردو بدل ہوگا؟ اگر ہوگا تو اسے یہاں بتادیجئے۔
2548 مناظر
Q.
میرے والدین کے بارے میں ایک مسئلہ ہے۔میرے والدین فاتحہ اور درگاہ کا عقیدہ رکھتے ہیں اور وہ لوگ بہت سختی سے تبلیغی جماعت کے خلاف ہیں، میں بھی یہی عقیدہ رکھتا تھا، لیکن جب میں نے ملا پلی جامع مسجد میں جانا شروع کیا جو کہ آندھرا پردیش کا مرکز ہے تو مجھ کو اللہ کے راستہ میں پیسہ اور وقت لگانے کی اہمیت کے بارے میں معلوم ہواایمان سیکھنے کے لیے۔اب میں الجھن کا شکار ہوں، اگر میں جاتاہوں او راپنے والدین کو کہتاہوں کہ میں جماعت میں جانا چاہتاہوں تو وہ مجھ کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دیں گے حتی کہ نماز کے لیے بھی۔ تو اس صورت حال میں کیا مجھ کو ان تمام کے بارے میں اپنے والدین کو بتانے کی ضرورت ہے یا صرف تمام اجتماعات میں شریک ہونا جاری رکھوں اور اپنے والدین کے لیے دعا کروں، تاکہ ......
1288 مناظر
Q.
عام طور پر ہم کسی کو فون کرتے ہیں یا سنتے ہیں تو اپنی بات کو ہیلو سے شروع کرتے ہیں۔ شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیوں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہیلو کا مطلب ایک بددعا ہے۔
2553 مناظر
Q.
مساجد میں مسلمانوں کے آپس میں میل جول، محبت بڑھانے کے لیے کیا طریقہ سنت میں شامل ہے، ایک دوسرے سے تعارف کی کیا سنت ہے؟ موجودہ مسجد میں دس سال سے نماز پڑھنے کے باوجود ایک دوسرے سے صرف شکل سے شناساہیں تعارف اور ملاقات اور تعلق پیدا نہیں ہوتا۔ آپ مسجد کے اندر مسلمانوں کے آپس میں رابطہ او رتعارف کا طریقہ شرعی حوالے سے بیان فرمادیں۔ اسی طرح مسجد میں بالغ حضرات کے لیے کوئی بھی سرگرمی ایسی نہیں جس سے مسلمانوں میں میل جول بڑھتا نظر آئے۔ دس سال نماز پڑھنے کے باوجود مسجد میں کسی سے دوستی نہیں ہوتی۔
1731 مناظر
Q.
مفتی صاحب کیا ہمارے آخری نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)نے کبھی اپنی زندگی میں مذاق کیا تھا، گھر کے فرد کے ساتھ یا پھر باہر؟
1618 مناظر
Q.
میں نے ایک انسان کی حق تلفی کی (مذاق، غیبت وغیرہ) اب اس سے معافی مانگتا ہوں تو معاف نہیں کرتا۔ کیا کرنا چاہیے؟ نیز جو معاف نہ کرے اس کی مذمت میں قرآن و حدیث کیا کہتے ہیں اور میراکیا بنے گا اوروہ شخص اللہ کے لیے جسم بھی ثابت کرتا ہے؟
6187 مناظر
Q.
میں اپنے والدین کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہوں کیوں کہ میں اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ اسلام آباد منتقل ہوگیا ہوں، اور والدین گاؤں میں تنہا رہ رہے ہیں۔ بدقسمتی سے میرا ایک لڑکا ہے جو کہ خلاف معمول ہے اور حال ہی میں میری بیوی کو ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا اسی دن انتقال ہوگیا ۔اس سے میری بیوی بہت فکر مند ہوگئی اور وہ نفسیاتی مریضہ بن گئی۔ اس سے قبل میری بیوی میرے والدین کے ساتھ گھر پر رہتی تھی،لیکن ان کے تعلقات کبھی بھی اچھے نہیں تھے۔ میری بیوی ہمیشہ میرے ساتھ رہنا چاہتی تھی لیکن میں ایسا نہیں کرسکا ،کیوں کہ میں سوچتا تھا کہ میرے والدین تنہا ہوجائیں گے۔ چنانچہ اس سے میری بیوی مریضہ بن گئی۔ اولاد ہونے کے ناطے میں اپنے والدین کے لیے کروں، کیوں کہ وہ بہت زیادہ سخت مزاج ہیں اور میرے ساتھ اسلام آباد منتقل ہونا نہیں چاہتے ہیں۔میں ہمیشہ اپنے والدین کے لیے فکر مند رہتاہوں کیوں کہ میں ان سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ اور اس وقت جب کہ وہ بوڑھے ہیں اور ان کو میری مدد کی ضرورت ہے تو میں ان کو آرام نہیں پہنچاپارہا ہوں۔ ایک دوسری چیز جو کہ میرے ذہن میں ہیجان اور ٹینشن پیدا کررہی ہے وہ یہ ہے کہ لوگ میرے بارے میں کیا کہیں گے۔ میرے دو بھائی ہیں ایک شادی شدہ ہے، اس نے بھی اپنی فیملی کو سعودی عربیہبلا لیا ہے اور ساتھ میں لے کر رہتا ہے،اور ایک دوسرا بھائی ہے جو کہ چھوٹا ہے اورابھی تک غیر شادی شدہ ہے۔برائے کرم میری رہنمائی فرماویں کیوں کہ میں تناؤ اور بے چینی کا مریض بنتا جا رہا ہوں۔
1401 مناظر
Q.
کیا کسی سے سلام کرتے وقت ہاتھ کا استعمال کرنا چاہیے یا نہیں، یعنی آیا دایاں ہاتھ پیشانی تک لے جانا چاہیے یا نہیں؟
2242 مناظر
Q.
کیا ماں باپ گناہ کرکے توبہ نہ کریں تو بچے ان کے لیے کیا کرسکتے ہیں؟ جب کہ بچوں کو طعنہ سننا پڑتا ہے اور جینا حرام ہوجاتا ہے، اگر ماں باپ کو یاد دلایا جاتا ہے تو ناراض ہوتے ہیں ویسے نماز کے پابند ہیں بچوں کو رات دن روتے دیکھا ہے، جلد جواب دیں۔
2357 مناظر
First
Previous
15
16
17
18
19
Next
Last