دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 415
معاشرت >> اخلاق و آداب
Q.
لكھنا كیسا ہے؟ MOHD
1848 مناظر
Q.
غیرمسلم كو سلام كرنا كیسا ہے؟
1652 مناظر
Q.
کیا کھانے کھاتے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا درست ہے؟نہیں تو کھانے کے دوران کب درست نہیں ہے؟ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ نوالہ منہ میں ہو تب درست ہے نہیں یا پھر پہلے نوالہ ڈالنے سے لے کر آخری نوالہ تک درست نہیں ہے؟
7890 مناظر
Q.
بیوی پر اپنے ساس اور سسر کی خدمت کرنا ضروری ہے؟ اگر نہیں کرے گی تو شوہر اسے ڈانٹ سکتا ہے کیا؟
2383 مناظر
Q.
اگر کچھ لوگ اجتماعی طورپر کسی مسلمان میاں بیوی کی بات کو سنے اوراس کے موبائل فون کی بات کو سنے یا کمپیوٹر کی چیٹنگ(بات چیت) کو جاسوس کی طرح تحقیق کرے تو ایسے لوگوں سے بدلا لینے اور ان کو اس اجتماعی گناہ سے روکنے کے لیے کیا ان کی چھپی ہوئی باتوں کو جاننا جائز ہے؟
1727 مناظر
Q.
کیا جو لوگ شراب پیتے ہیں ہم ان کو سلام کرسکتے ہیں؟
1965 مناظر
Q.
تین لڑکے ہوں تو والد کو ہر مہینہ کتنا پیسہ دینا ہوگا؟
1239 مناظر
Q.
تایا اور تایی کو بڑے ابّا اور بڑے امی کہ سکتے ہیں یا نہیں ؟
3375 مناظر
Q.
حضرت جی میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر کوئی عالم گناہ کا ارتکاب کرتا ہے اور میں اس کو جانتا ہوں تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے جو مجھ کو یہ بات دوسروں کو بتانے سے منع کرتی ہو؟
2277 مناظر
Q.
میں چونکہ آفس میں کام کرتاہوں جہاں زیادہ تر ننگا ماحول ہے، گھر میں تنہائی میں کیا میں اپنی بیوی کو بھی مغربی کپڑے پہنا سکتاہوں تا کہ میری نظر کی حفاظت ہو؟ کیا اس طرح کرنا اللہ سے حیا کے خلاف ہے؟
3242 مناظر
Q.
قطع تعلق
10642 مناظر
Q.
کیا کسی کافر کی غیبت کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی مسلمان کی؟
4894 مناظر
Q.
غیبیت وچغلی وغیرہ
1112 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا بیٹا جس کی شادی ہوچکی ہے ، اس کا بچہ بھی ہے اور بیوی بھی، تو کیا وہ ایک ہی بستر پر اپنی ماں کے ساتھ سوسکتاہے؟ براہ کرم، اس حوالے سے تفصیلی جواب دیں۔ مہربانی ہوگی۔
2896 مناظر
Q.
میرے والدین ایک دوسرے سے کئی سالوں سے ناراض ہیں۔
1677 مناظر
Q.
آپ سب پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ شادی کے بعد ماں کا حق اس کے بیٹے پر کیا ہوتاہے جبکہ اس ماں کا کوئی اور سہارا نہ ہو ؟ کیا ماں کا حق بیوی سے کم ہوتاہے؟
3330 مناظر
Q.
براہ کرم، سلام کے بارے میں صحیح تجوید بتائیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں ” سلام علیکم “ جب کہ کچھ لوگ ” السلام علیکم “ کہتے ہیں ۔ کونسا صحیح ہے؟
1949 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ السلام علیکم کا جواب پورا نہیں دیتے ہیں، صرف والسلامکہہ دیتے ہیں۔کیا صرف والسلام کہنا صحیح ہے یا نہیں؟براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
5478 مناظر
Q.
میں شادی شدہ ہوں ، اللہ نے دو بچے بھی عطافرمائے ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے جب میں والدین کے ساتھ ررہتا تھا تو ان کو اپنی نصف تنخواہ دیا کرتا تھا ، لیکن اب چند مہینے قبل انہوں نے مجھے گھر سے نکال دیا ہے اور اب مجھ سے فرمائش کررہے ہیں کہ میں ان کو اپنی تنخواہ کا تیسرا حصہ دیا کروں۔اب چونکہ میرا گھر الگ ہوچکا ہے ، کل اخراجات مجھے برداشت کرنی ہے اپنے گھر کے، اس لیے میں ان کو تیسرا حصہ نہیں دے سکتا، لیکن جب میں ان سے یہ بات کرتاہوں تو وہ مجھے برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں۔ براہ کرم، اس کا حل بتائیں۔
1651 مناظر
Q.
اکثر لوگ جب سلام کرتے ہیں یا سلام کاجواب دیتے ہیں تو ہاتھ اٹھا کے اشارہ بھی کرتے بھی ہیں، کیا یہ سنت سے ثابت ہے؟ یا ویسے ہی ہاتھ اٹھاکے اشارہ کرتے ہیں سلام کے بغیرگویا سلام کررہے ہیں، کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا سنت سے ثابت ہے؟ہماری مسجد میں ایک غیر مقلد دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنے سے منع کرتے ہیں اور دوسرا جھٹک دیتے ہیں۔ براہ کرم، اس کا مدلل جواب دیں۔
6810 مناظر
First
Previous
13
14
15
16
17
Next
Last