دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
حضرت اگر ہم نے بڑے جانور میں ایک حصہ ڈالا تو کیا ایک حصہ کے بھی ساتھ حصے ہوں گے؟ اس ایک حصے میں سے غریبوں کو کتنا گوشت دیں؟ کیا سارے کا سارا ہم خود بھی رکھ سکتے ہیں؟
2674 مناظر
Q.
ہمارا بھتیجہ جس کی پیدائش جمعہ کے دن رات دس بجے ہوئی ہے ہم اس کا عقیقہ کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کون سا دن مناسب ہے، یعنی ساتواں دن کون سا آئے گا؟ (۲) ہم نے سنا ہے کہ مغرب سے دن بدل جاتا ہے، یہ لڑکا جمعہ کو مغرب کے بعد پیدا ہوا ہے، اس کے حساب سے ساتواں دن جمعرات ہے یا جمعہ؟
6086 مناظر
Q.
میری بیوی کے پاس ایک تولہ سونا اور 22/ تولہ چاندی ہے ، کیا اس پر بھی قربانی واجب ہے؟جب کہ ہم اپنے نام سے قرنی دے رہے ہیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
2651 مناظر
Q.
قربانی کے سلسلے میں سوال ہے۔ (۱) کس پر قربانی واجب ہے؟ (۲) کیا ایسا شخص جس کے پاس کوئی بچت نہ ہواور وہ صرف اپنی /فیملی کی ضروری اخراجات پورا کرتاہو تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟(۳) میری بیوی کی ملکیت میں سونا اور کچھ زیورات ہیں جس کی میں زکاة دیتاہوں، کیا ان زیورات کی مالیت پر قربانی واجب ہوگی؟(۴) کیا زندوں کے مقابلہ میں مرحومین (والدین ، رشتہ دار )کے نام قربانی کرنا زیادہ بہترہے؟ (۵) کیا جن کے نام سے قربانی دی جائے اس وقت اس کا موجود رہنا افضل ہے؟میں خاص کر عورتوں کی موجودگی کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں۔(۶) قربانی کے لیے کس قسم کا جانورہونا اچھا ہے؟قربانی سے پہلے اگرقربانی کے جانور میں کوئی نقص(مثلاً ، گابھن ہونا، دوران سفر زخمی ہونایا کسی اہم بیماری کاہونا) ہوتو خریدار کو کیا کرنا چاہئے؟(۷) اگر جانور قربانی کے لیے لایا جائے مگر وہ مرجائے یا اس کو چور لے کر چلاجائے تو حصہ داروں کو کیا کرنا چاہئے؟کیا انہیں کیا نیا جانور خریدنا چاہئے؟ چاہے وہ صاحب نصاب ہو یا عام آدمی ہو/دونوں کے بارے میں بتائیں۔ براہ کرم، ان تمام سوالات پر ہماری رہنمائی فرمائیں۔
17307 مناظر
Q.
قربانی کے بارے میں معلوم کرنا چاہتاہوں کہ مجھے کتنی قربانی کرنی ہوگی؟میں سعودی عرب میں کام کرتاہوں، گھر میں والدہ ، بیوی اور تین بیٹے ہیں، بڑے بیٹے کی عمر بارہ سال ہے۔ جائداد میں صرف ایک زمین ہے جو مکان بنانے کے لیے ایک لاکھ روپئے میں بیوی کے نام سے لی ہے، مکان بھی نہیں بناہے، باپ دادا کی زمین ہے ، لیکن ہم نے لینے سے انکار کردیاہے ، یہی حال سسرا کا بھی ہے۔ ہم نے دختری نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیر ، پچھلے سال ہم نے تین قربانی کرائی تھی اپنی والدہ اور بیوی کے نام سے۔ براہ کرم، قربانی کے سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
3438 مناظر
Q.
میں نے ایک شخص کو وکیل با التضحیہ بنایا ، اب وہ دودراز علاقے میں جاکر قربانی کرتاہے، موٴکل کو پتا نہیں ہوپاتاہے کہ اس کی طرف سے قربانی کی گئی یا نہیں؟ کیوں کہ بہت سے وکیل رقم ہڑپ کرجاتے ہیں، کیا ایسے مشکوک معاملہ میں موٴکل پر دوسری قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
4077 مناظر
Q.
جو مدرسہ بنات کا ہو اور بنات وہاں رہائشی نہ ہوں تو وہاں قربانی کی کھال دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟اور یہ بتائیں کہ مسجد میں کھال دینا ٹھیک ہے یا نہیں؟
2126 مناظر
Q.
کیامیں بڑے جانور میں ایک حصہ عقیقہ کے لیے اور چھ حصے قربانی کے لئے متعین کرسکتاہوں؟
2884 مناظر
Q.
چاند نکلنے سے قبل قربانی کا جانور خریدنا چاہتاہوں؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔
1544 مناظر
Q.
بعض غیر مسلم حضرات گوشت تقسیم کرتے ہیں کیا کسی غیرمسلم کے ہاتھ کا ذبیحہ حلال ہوسکتا ہے؟(۲) جو شخص ایسے گوشت (جھٹکے وغیرہ کے) کو کھالے وہ کیا کرے؟
4183 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میری بیوی کے پاس تیس تولہ سوناہے اس پر قربانی وجب ہے۔ الحمد للہ، میں بھی قربانی کا اہل ہوگیاہوں، اس لیے ہم دونوں قربانی کرتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے میری بیوی اپنے سونا کے بارے میں مجھ سے اس طرح بات کرے کہ صرف میں ہی قربانی کروں؟معاملہ یہ ہے کہ وہ یہ چاہے گی کہ ہم صرف ایک ہی قربانی کریں۔
1891 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا قربانی اور عقیقہ ایک ساتھ ہوسکتاہے؟اگر دوبچوں (لڑکا اور لڑکی) کا عقیقہ کرنا ہو اور عید پہ قربانی بھی کرنی ہو تو دونوں کا ارادہ کرکے قربانی اور عقیقہ ہو سکتاہے؟اور اس کے لیے دوبکرے کافی ہیں یا دوسے زیادہ کا ہونا ضروری ہے ؟ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
6172 مناظر
Q.
اگر میرے پاس 10000/ روپئے ہیں اور عید الاضحی قریب ہے ، ساتھ ہی گھر کی مرمت بھی کروانی ہے جس کا خرچ 10000/ روپئے آئے گا تو میں قربانی کروں یا گھر کی مرمت کرواؤں؟ قبربانی کے لیے مالی حالت کیا ہونی چاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
3110 مناظر
Q.
میری بیوی خاتون خانہ ہے، اس کے نام کوئی جائداد نہیں ہے، اور نہ ہی اس کے پاس کوئی ذریعہ ٴ آمدنی ہے ، میں ہر ماہ اس کو اس کے ذاتی اخراجات کے لیے تھوڑی سی رقم دیتاہوں۔ اس کو اپنی شادی میں اس کے والدین کی طرف سے زیوارت ملے تھے نیز ہماری طرف سے بھی اس کو زیوارت دیئے گئے ہیں۔ تاہم ، وہ صاحب نصاب ہے، اس کے سونے کی زکاة میں اداکرتاہوں چونکہ اس کی کوئی امدنی نہیں ہے۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس کی طرف سے قربانی کرنے کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ کیااس پر قربانی واجب ہے؟ (۲) الحمد للہ، میں قربانی کرتاہوں، میں اس کے سونے کی زکاة دیتاہوں تو کیا اس کے سونے میرے نصاب میں شمار کئے جاسکتے ہیں؟ کیا صرف مجھ پر قربانی واجب ہوگی ، اس کے لیے قربانی کرنا ضروری نہیں؟ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2351 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکرا ذبح کیا جاسکتاہے؟
2075 مناظر
Q.
کیا آپ مہربانی کرکے مجھ کو عقیقہ کے گوشت کے بارے میں بتاسکتے ہیں؟ اس گوشت میں کس کا حق ہے؟ کیا ہم اس کو رشتہ داروں کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں یا یہ صرف غریبوں کے لیے ہے؟ نیز میں نے سنا ہے کہ جب کوئی بچہ پیدا ہوتو ہم کو اس کے سر کے بال کو منڈانا چاہیے اور اس کے بال کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرنا چاہیے ۔ برائے کرم بتائیں کہ کیا یہ صحیح ہے؟ نیز کیا سونا دینا ہوگا یا چاندی؟
3328 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین مسئلہ ذیل میں کہ ہم ایسا کام شروع کرنا چاہتے ہیں جس میں دور دراز ملکوں میں رہنے والے مسلمان حضرات جو اپنے ملک میں پابندی یا مصروفیت کی وجہ سے خود قربانی یا عقیقہ وغیرہ انجام نہیں دے سکتے ان کے لیے ایک ادارہ کھولا جائے جہاں وہ حضرات فون کال یا انٹرنیٹ کے ذریعہ اپنے لیے قربانی یا عقیقہ کی کچھ خدمت کی قیمت کے ساتھ انجام دلا سکیں؟ جواب جلد دیں۔
2071 مناظر
Q.
عید الاضحی کے روز ہم کسی جانور کو خریدکر حلال کرتے ہیں اگر ہم ایسا کرنے کے بجائے جتنے روپیہ کا جانور لیتے ہیں اتنے روپئے غریبوں میں تقسیم کردیں یا کسی ایسے تعلیمی ادارے میں دے دیں جہاں پر ضرورت ہے تو کیا یہ صحیح ہے یا قربانی کا مطلب کسی جانور کو خریدکر حلال کرنا ہی ہے؟
3167 مناظر
Q.
کیا حج کرنے والا عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں؟
2564 مناظر
Q.
میری بڑی بہن نے ایک لڑکی کو گود لیا ہے کیا اس کا عقیقہ کرا سکتے ہیں یا صرف اس کے اصل ماں باپ کرائیں گے؟ (۲)لڑکی کے عقیقہ پر کتنی بکری جائز ہے ایک یا دو؟
3136 مناظر
First
Previous
17
18
19
20
21
Next
Last