دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
میرے نام پر یا تین مرحوم پشتوں یعنی آبا ؤ اجداد کے نام پر میرے والدین کا قربانی کرنا بہترہے؟ ( جب کہ میں کمائی نہیں کررہا ہوں) ۔
2394 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ مرغ کو اپنے ہاتھ اور چھری سے ذبح کرتے ہوئے اگر مرغ کی گردن ایک دم ہی مکمل طور پر تن سے جدا ہوجائے تو اس مرغ کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
3361 مناظر
Q.
شیعہ یا ہندو بسم اللہ ، اللہ اکبر پڑھ کر جانورذبح کرے تو کیا اس کے ہاتھ سے کیا ہوا ذبیحہ حلال ہے ؟
5306 مناظر
Q.
میں 2012 میں حج پر گیا تھا، ۱۰ ذی الحجہ کو بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد ہم نے اپنے حج کی خدمت دینے والے سے فون پر کہا کہ ہم نے شیطان کو کنکریاں ماری ہیں،
2058 مناظر
Q.
اجین ہندوٴوں کا مقدس شہر ہے یہاں مقامی حکومت نے بڑے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔ اس کے باوجود مسلم علاقوں میں بڑے جانوروں کا گوشت ملتاہے۔ کیا اسے کھایا جاسکتاہے؟
1685 مناظر
Q.
(۱) میرا سوال یہ ہے کہ کیا میت کے نام سے قربانی کی جاسکتی ہے؟ (۲) زکاة پیسوں میں دینا کہاں سے ثابت ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2593 مناظر
Q.
کیا ہم اپنے نبی کے نام کی قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟ حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
3305 مناظر
Q.
قربانی کے جانور میں بریلوی اور غیرمقلد کو شامل کرسکتے ہیں جس کا عقیدہ ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر ہیں عالم الغیب اور تقلید شرک ہے۔
5549 مناظر
Q.
حاجی لوگ منی میں اپنی قربانی کرتے ہیں ، کیا ان کی طرف سے ان کے وطن میں بھی قربانی کرنی ہوگی؟qurbani
6450 مناظر
Q.
میں زیادہ تر کام اپنے اُلٹے ہاتھ سے کرتا ہوں، جیسے لکھنا وغیرہ، سیدھے ہاتھ سے کرنے کی کوشش کرتا ہوں پر ٹہیک نہیں ہوتا، تو کیا میں اپنے اُلٹے ہاتھ سے ذبح کر سکتا ہوں؟
5346 مناظر
Q.
حضور صلی اللہ علیہ وسلم كے نام قربانی كرنا
12297 مناظر
Q.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے نام قربانی كے ایك حصے میں چند لوگ شركت كرسكتے یا نہیں؟
21522 مناظر
Q.
خصی بکرے کی قربانی صحیح ہے یا نہیں؟
6894 مناظر
Q.
ایک بکراخریدا جس کے ایک کان میں کٹ (کٹنے کا نشان) ہے ، خریدتے وقت دھیان نہیں دیا ، اب کیا اس کی قربانی کی جاسکتی ہے؟
11053 مناظر
Q.
اگر چچا پر قرض اتنا ہے کہ اس کو وضع کرنے کے بعد ان کے پاس ایام قربانی میں اتنی مالیت نہیں تھی جتنی مالیت سے صدقہ فطر واجب ہوتا ہے تو ان پر قربانی نہیں
1722 مناظر
Q.
مسئلہ قربانی
3565 مناظر
Q.
قربانی
4470 مناظر
Q.
کیا ہم قربانی کے جانور کا سارا کا سارا گوشت خود رکھ سکتے ہیں۔
6286 مناظر
Q.
جس شہر میں نماز جمعہ وعیدین کے جواز کے شرائط پائے جاتے ہوں اور کسی قسم کا کوئی فساد وغیرہ بھی نہیں، لیکن اس شہر میں کہیں بھی نماز عید نہ ہوتی ہو تو اس شہر میں قربانی صبح صادق کے بعد سے کی جاسکتی ہے یا زوال آفتاب کے بعد؟
2076 مناظر
Q.
اگر کسی شہر میں فساد ہوگیا اور مجبوری کی وجہ سے پورے شہر میں کسی بھی جگہ نمازِ عید نہیں ہوسکتی تو قربانی کس وقت کریں؟ برائے مہربانی کسی معتبر فقہ کی کتاب سے حوالہ بھی دیجئے گا۔
1730 مناظر
First
Previous
12
13
14
15
16
Next
Last