دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
غنی کی اولاد جب بڑے کاروباری ہو اس پر کن کن صورتوں میں قربانی لازم ہے اور کن کن میں نہیں ہے ؟
6384 مناظر
Q.
اہل حدیث کی امامت میں نماز جائز ہے کہ نہیں؟ شیعوں کا ذبح حلال ہے کہ نہیں؟
3771 مناظر
Q.
میرے پاس پچاس گرام سونا ہے اور میں تین لاکھ کا قرضدار ہوں ، ماہانہ تنخواہ 24000 روپئے ہے جو گھر کے خرچ و قرض ادا کرنے میں صرف ہوجاتاہے ، میرے لیے زکاة لین دین کے لیے کیا حکم ہے؟ اور قربانی میرے اوپر واجب ہے یا نہیں؟
3018 مناظر
Q.
قربانی ایسی جگہ كرانا جہاں تاریخوں میں فرق ہو؟
1902 مناظر
Q.
قربانی کے جانور کی بحساب وزن خرید و فروخت
10649 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میرے گھر میں پانچ لوگ کماتے ہیں اور ہر ایک کے پاس دیڑھ لاکھ روپئے موجود ہیں، تو کیا ہم سب کو الگ الگ حصے لینے پڑیں گے یا نہیں؟یا ایک بکرا قربان کرنا صحیح ہے؟
2457 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص قربانی کا ارادہ کرے، تو کیا اس کے لیے ضروری ہے کہ جب ذی الحجہ کا ا چاند نظر آجائے تو اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ؟ اور اگر کوئی چاند نظر آجانے کے بعد اپنے بال اور ناخن کاٹ دیتاہے تو کیا یہ اس کے لیے جائز ہے ؟ اس کی قربانی ہوجائے گی؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
24108 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علماء شرع متین مسلہء ذیل کے بارے میں(ایک صاحب نے ایک شخص سے بکری (تول)وزن کے حساب سے قربانی کی نیت سے خریدی اور اس بکری میں کوئی عیب یا نقص نہیں ہے ۔اب زید کہتا ہے کہ وزن کے حساب سے خریدی ہوئی بکری کی قربانی جائز نہیں ہے ..کیا زید کی بات درست ہے ؟
5011 مناظر
Q.
قربانیوں کا ایک بڑا حصہ افغانستان سے ملحقہ سرحدی ،قبائلی اور افغان علاقوں میں قربان کیا جاتا ہے ۔ان میں مسئلہ یہ ہے کہ واقفین کے ہاں ابھی (۹ذوالحجہ ہوتی ہے جب کہ قربانی کی جگہ دس ذوالحجہ ہوجاتی ہے اس میں واقف کی جگہ کا اعتبار ہے یا قربانی کی جگہ کا،واقف کے پاس اگر نوتاریخ ہو اور قربانی کی جگہ دس تاریخ تو کیا قربانی کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
3758 مناظر
Q.
ایک شخص نے قربانی کی نیت سے ایک سے زائد بکرے خریدے ؛ مثلاً دو، تین، چار یا زیادہ، تو کیا اب ان زائد بکروں میں سے کسی کو فروخت کر سکتا ہے ؟ کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ وہ زائد بکرے قربانی کی نیت کرنے کی وجہ سے نذر کے لیے متعین ہو گئے ہوں؟جیسا کہ غریب کے مسئلہ میں ہوتا ہے ؟ کیوں کہ ان کی قربانی واجب ہی نہیں تھی، قربانی تو صرف ایک ہی واجب ہوتی ہے ؟
9987 مناظر
Q.
مہاراشٹر میں آج کل بیلوں کے ذبیحہ پر پابندی لگادی گئی ہے، ایسی صورت میں کیا بیلوں کی قربانی ہوجائے گی یا پھر دوسرے جانور جیسے بھینس یا بکرے وغیرہ کی قربانی کریں۔
2216 مناظر
Q.
بینک سے قرض لے کر قربانی کرنا
6470 مناظر
Q.
دوسرے كی قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کا انتظام کرنا درست ہے؟ اور کیا یہ قربانی قبول ہوگی؟
8243 مناظر
Q.
عقیقے کے بکرے کی کیا شرائط ہیں؟، مطلب کتنے دانت ، عمر وغیرہ؟ اور اس کا گوشت کیسے تقسیم ہوگا؟
31436 مناظر
Q.
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بڑے جانور میں ایک ساتھ سات لوگوں کا عقیقہ کیا ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
5022 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام کہ گونگے آدمی کا ذبح کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟
3936 مناظر
Q.
قربانی پر بڑے جانور میں کتنے عقیقے ہو سکتے ہیں؟ اور کتنے بچوں کی طرف سے ھو سکتے ہیں؟
5641 مناظر
Q.
عید الاضحی كے موقع پر عقیقہ
4522 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ زید انفرادی طورپر قربانی کا نظم کرتاہے اور نظم کرنی کی ایک متعین کردہ فیس وصول کرتاہے تو کیا اس سے قربانی کرانے اور کرنے کے لیے درست طریقہ کیا ہے؟جزاک اللہ
1693 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ معلومات دیجے اور اگر کویئ یہ پیسہ صدقہ کر سکتا ہے ؟عقیقہ میں بکری لازمی ہے ؟ ،کھانا بھی پک سکتاہے ؟ اور یہ کس وقت کرنا افضل ہے ؟
17638 مناظر
First
Previous
10
11
12
13
14
Next
Last