دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میں جس لڑکے کے ساتھ پڑھتی ہوں میں اس کو پسند کرتی ہوں اور میں نے استخارہ کیا یہ جاننے کے لیے کہ کیا وہ میرے لیے بہتر ہے اور کیا میں اس کے ساتھ شادی کرسکتی ہوں یا نہیں۔ پہلے دن میں نے کچھ نہیں دیکھا، دوسرے دن میں نے اس کومجھے قریب پکڑے ہوئے دیکھا اور ہم دونوں خوش تھے۔ اور تیسرے دن میں نے اپنے آپ کو، اس کو اوراس کے گھر والوں کو اپنے خواب میں دیکھا اسی ہال میں خوش نظر آرہے تھے اورخواب میں میں نے ہرے اور سفید رنگ دیکھے۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتائیں۔
1692 مناظر
Q.
مجھے رمضان کے مہینے میں کسی شخص نے کسی شخص کو دینے کے لیے پیسے دئے تھے لیکن میں دے نہیں پایا جب دینے گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔ اب میں کیا کروں؟ میں نے پیسہ دینے والے کو کہہ دیا تھا کہ میں پیسہ دے چکا ہوں اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟
1413 مناظر
Q.
کیا کوئی مسلمان کسی بھی صورت میں کسی بچہ کو گود لے سکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1208 مناظر
Q.
الحمدللہ میں دورہ حدیث کے سال میں ہوں۔ ہماری موطا امام مالک ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں میری ترمذی شریف کی استاد کی بیٹی کی درسگاہ میں ہوں۔ میں ٹیبل اور ڈیسک سمیٹنے میں ان کی بیٹی کی مدد کررہی ہوں۔ پھر میری ترمذی شریف کے استاد ان کی بیٹی کو فون کرتے ہیں اور ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ کلاس میں حاضری کے لیے نہیں تھی جس کی وجہ سے وہ کلاس پڑھائے بغیر اس کی کلاس سے چلے گئے۔ میں ایک دم میری کلاس میں جاتی ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ میرے ترمذی شریف کے استاد میری کلاس کو موطا امام مالک کا پہلا درس پڑھا کر چلے گئے۔ اصل میں پہلے میرے استاد میری کلاس کو آئے تھے پڑھا کر ان کی بیٹی کی کلاس میں گئے دیکھا کہ ان کی بیٹی نہیں ہے تو انھوں نے ان کی کلاس کو نہیں پڑھایا۔ میں افسوس کرتی ہوں کیوں کہ وہ دن بدھ کا تھا۔ میں سوچتی ہوں کہ شاید میری کلاس کے نصیب میں امام مالک کی موطا کو پورا کرنا ہوگا اس لیے ان کو بدھ کا دن نصیب ہوا اور میری قسمت میں نہیں ہے تو مجھے نصیب نہیں ہوا۔ ...
3195 مناظر
Q.
عرض یہ ہے کہ بینک کا نظام سودی ہونے کے باعث اس کا حرام ہونا روز روشن کی طرح عیاں ہے لیکن کچھ دنوں سے شیطانی وسوسہ یہ آیا ہوا ہے کہ نماز پڑھانے اور اذان دینے کی تنخواہ کو تو چاروں اماموں نے بالاتفاق حرام قرار دیا ہے اور اس ضمن میں احادیث نبوی بھی موجود ہے۔ کچھ حضرات سے رابطہ کیا تو جواب موصول ہوا کہ ان اماموں اور موذنوں کا بھی گھر بار ہے ان کو بھی اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنا ہے لیکن میرے نزدیک تو یہ کمزور سی تاویل ہے کیونکہ نماز تو ہر مسلمان پر فرض ہے سو اس میں بیوی بثوں کا پیٹ پالنا کس طرح درست ہے۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ بینکار بھی تو یہی عذر پیش کرتے ہیں لیکن ان کا عذر آج تک قبول نہیں کیا گیا حتی اسلامی بینکاری میں بھی نہیں جس کے حلال ہونے پر بڑی بڑی شخصیات نے فتوی دیا ہے۔ اس کے علاوہ آج کل ...
1935 مناظر
Q.
میں کچھ کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں جو میں اپنی ہونے والی بیوی کو تحفہ میں دے سکوں؟
1226 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میری بیوی کو کچھ خوف سا محسوس ہوتا ہے ۔اس کو پہلی دفعہ اس وقت اس کا احساس ہوا تھا جب وہ بچہ کی پیدائش کے بعد گھر پر آئی تھی اور ناپاکی کی حالت میں تھی۔ شروع میں اسے کچھ اس طرح لگتا تھا کہ کوئی اس کے کمرے میں ہے، جب وہ سو رہی ہوتی تھی تو ایسا لگتا تھا کہ کوئی کان میں کچھ کہہ رہا ہے (اس وقت ہمارے گھر میں اوربھی لوگ تھے)، اب ہم لوگ علیحدہ رہ رہے ہیں۔تو وہ گھر میں اکیلی ہوتی ہے اپنے دس ماہ کے بچے کے ساتھ ،اب اسے باقاعدہ ایک بہت بڑا کوئی آدمی کی طرح کا کالی چادر اوڑھے ہوئے دکھائی دیتا ہے او راس کے دل میں برے برے خیالات آتے ہیں۔ ....
1449 مناظر
Q.
میرے بیٹے کی عمر نو سال ہے اس نے پہلے پارہ سے لے کر قرآن شریف آخر تک پڑھ لیا ہے۔ 01.11.2009کو اس کا ختم قرآن شریف ہے ہم چاہتے ہیں اس میں چنددیگیں پکوا کر لوگوں کو مدعو کریں، تاکہ ہماری اس خوشی میں دوسرے لوگ بھی ہمارے ساتھ شریک ہوں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ درست ہے؟
1963 مناظر
Q.
کیا کسی مدرسہ کے ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کسی بینک (غیر اسلامی) سے سود پر قرض لینا جائز ہے ؟ اگرمتعلقہ شخص قرض نہیں لیتا ہے تو اس کے ساتھ یا اس کے تحت کام کرنے والے بہت سارے لوگوں کو تنخواہ نہیں ملے گی جو کہ بے کاری اور بے روزگاری کاسبب بنے گی۔ برائے کرم بینک اور سود کی روشنی میں جواب دیں۔ کیا سخت مجبوری کی حالت میں یہ حرام تصور کیا جائے گا یا حلال ؟
1181 مناظر
Q.
میرا نام محمد بسام ہے میں تمل ناڈو کا رہنے والا ہوں۔ میں ایک مشترکہ فیملی میں رہتاہوں۔ میرے والد اپنے ساتوں بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں۔ وہ مکان جس میں میں اس وقت رہ رہا ہوں میرے والد اور ان کے چھ بھائیوں کا حصہ ہے۔ یہ مکان جلد ہی فروخت کردیا جائے گا کیوں کہ میرے چچا اپنے حصہ کے لیے لڑرہے ہیں۔ تاہم میرے والد اس مکان میں اپنا حصہ چاہتے ہیں۔ تو کیا بڑے بھائی (میرے والد) کے لیے اس مکان میں اپنا حصہ مانگنا جائز ہے؟
1208 مناظر
Q.
میں متعدد مرتبہ خواب میں اپنے آپ کو اندھا دیکھتی ہوں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔
1984 مناظر
Q.
عرض ہے میں اپنے والد صاحب مرحوم کو خواب میں اکثر دیکھا کرتا ہوں ایک بار مجھے کھانا کھلایا، ایک بار مجھے دس کا ایک نوٹ دیا یعنی ہمیشہ کچھ نہ کچھ دیتے رہتے ہیں اور کبھی اشارے سے کچھ نصیحت بھی کرتے ہیں مجھ سے کبھی کچھ نہیں لیا اس خواب کی کیا تعبیر ہوگی ، جواب سے نوازیں۔
2695 مناظر
Q.
میں نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا کہ میری شادی ایک ایسے شخص سے ہورہی ہے جس کو میں اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ جاتتی ہوں۔ برائے کرم مجھ کو اس خواب کی تعبیر بیان فرمادیں۔
1426 مناظر
Q.
ایک مرتبہ ہم ایک شخص کو دروازہ کھلوانے کے لیے ایک طے شدہ رقم پر لے کر آئے جب اس نے کام ختم کیا تو ہم نے اس کو طے شدہ رقم سے کم دیا اور اس نے لے لیا (مجھ کو یاد نہیں ہے خوشی سے لیا یا ناراضگی سے)۔ میں وہ جگہ چھوڑ چکا ہوں، کیا مجھ کو اس غریب کو ادا کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں؟
1172 مناظر
Q.
بہت پہلے ہم نے کسی شخص سے کام کروایا اور اس کے ساتھ کچھ لڑائی ہوئی اور ہم نے اس کی پوری رقم ادا نہیں کی۔ہم اس کے بارے میں کوئی چیز نہیں جانتے ہیں۔ ہم اس گناہ سے کیسے چھٹکارا پائیں گے؟
1219 مناظر
Q.
سفر کی حدود کے متعلق۔ (۱)اگرمیرے شہر کا میونسپلٹی ایریا ایک کنارے تک اسی کلومیٹر ہے اور اس اسی کلومیٹر کے درمیان کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں پر کوئی محلہ نہیں صرف روڈ ہے، تو میرا سفر اس اسی کلومیٹر سے اڑتالیسمیلپر شروع ہوگا یا میرے محلہ سے اڑتالیس میل پر؟(۲)سفر سے واپس ہونے کے بعد جب میں میونسپلٹی کے ایریا(میرے محلہ سے اسی کلو میٹر دور) پہنچوں گا تب میرا سفر ختم ہوگا یا جب میں اپنے محلہ پہنچ جاؤں گاتب ختم ہوگا؟
1432 مناظر
Q.
ہمارے ابا کبھی کبھی رات نیند میں اٹھتے ہیں اور بیٹھ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ گھر میں عود بتی کیوں نہیں جلا رہے ہو، بیٹی اچھی ہے کیا اور کچھ کچھ کہتے ہیں، ہماری امی اسے غور سے سنتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ہمارے ابا کی ماں ان میں داخل ہوکر کہتی ہیں۔ میرا سوال ہے کہ اس وقت میں کیا عمل کروں، کیا یہ شیطانی اثر ہے؟
1559 مناظر
Q.
ایک سال پہلے میں نے تفریحاً ایک انٹرنیشنل لاٹری گیم (LOTTO) کھیلاپیسوں کا کوئی انعام جیتنے کی نیت کے بغیر، لیکن حیرت انگیز طور پر میں پندرہ لاکھ روپیہ کا انعام جیت گیا۔اب میں ان پیسوں کا کیا کروں برائے کرم درج ذیل سوال کا جواب دیں۔ (۱)کیا میرے لیے یہ پیسہ حلال ہے؟ (۲)کیا میں اس پیسہ سے اپنا قرض ادا کرسکتاہوں جو کہ پانچ سال سے باقی ہے؟ (۳)کیا میں یہ پیسہ اپنے غریب مسلم رشتہ داروں کو دے سکتاہوں؟(۴)اگر یہ میرے لیے حلال نہیں ہے تو کیا میں کسی سے قرض یا امانت لے سکتا ہوں کچھ خاص مدت کے لیے اور یہ رقم جتنی جلد ممکن ہوسکے اس کو واپس کردوں؟ اگر میں اوپر مذکور کوئی چیز نہیں کرسکتاہوں تو مجھ کو بتائیں کہ میں ان پیسوں کا کیا کروں؟
1815 مناظر
Q.
ایک رات جب میں تین بجے سویا تو مجھے یہ خواب نظر آیا۔ میں اپنے محلہ کی جامع مسجد کے باہر کھڑا ہوں اور ایک کالا سا آدمی کرتا اور ٹوپی پہنے ہوئے میرے پیچھے سے آتا ہے اور مسجد کے اندر جانے سے پہلے پوچھتا ہے۔ [رضا کیا آپ تیار ہو اس غزوہ میں رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بھی شرکت فرمارہے ہیں]۔ او رمیری آنکھ کھلی ساڑھے چار پر او رتہجد کا وقت ہوگیا۔
2053 مناظر
Q.
حضرت مفتی صاحب السلام و علیکم آج مورخہ 07 اکتوبر کو میں نے خواب میں دیکھا کے میری داڑھی نھیں ھے اور میں ویسے ھی شیو کر رھا ھوں جیسے ایک سال پہلے فسق و فجور والی زندگی میں کیا کرتا تھا۔ میں اپنے آپ سے حیران ھو رھا ھوں اور سخت پریشان بھی کے میری تو شرعی داڑھی تھی وہ کہاں گئ ؟ اسی حلت میں افسوس کے ساتھ بتانا چاھتا ھوں کے فجر کی نماز بھی قضاء ھو گئ۔ دوسرا میری بیوی نے دیکھا آج ھی کے دن کے میرے کسی اور عورت کے ساتھ تعلقات ھیں اور میں اپنے گھر میں ھی چھپ کر اس کے ساتھ حرام چھیڑ چھاڑ کر رھا ھوں اور یہ میری بیوی محسوس کر رھی ھے اور سخت پریشان ھو رھی ھے کے یہ میں کیا کر رھا ھوں۔ اللہ کے فضل اور رحمت سے میں ۵ وقت با جماعت نماز کا اھتمام رکھتا ھوں جب کہ بیوی کی کبھی کبھی نماز قضاء ھو جاتی ھے۔ دعا کی درخواست بھی ھے کے ھم سب اللہ کے قریب ھو جایئں اور ایک ایک سانس ایک ایک لمحہ اس کی اطاعت میں گزر جائے۔ احقرالعباد بندہ کامران حیدر
1510 مناظر
First
Previous
173
174
175
176
177
Next
Last