دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
کیا سنی لوگ شیعوں کو قرآن کی یا اور قسم کی دینیات کی تعلیم دی سکتے ہیں ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1359 مناظر
Q.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کس نبی کی امت میں تھے؟ اور اس وقت ایمان والے کتنے تھے؟
2324 مناظر
Q.
میری بیوی اکثر مردے رشتہ داروں کو خواب میں دیکھتی ہے، ان میں اکثر ہمارے بزرگ ہوتے ہیں۔ کبھی وہ ان سے بات بھی کرتی ہے اور کبھی خاموش رہتی ہے۔ کبھی مردے پریشان ہوتے ہیں اور کبھی یوں ہی ملتے نظرآتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ اس طرح کے خواب کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے؟
3399 مناظر
Q.
تین دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ میں قضائے حاجت کے لئے بیٹھی ہوں جب اٹھی تو اس جگہ پر تین سیب عام حالت سے کچھ بھدے اور بھی کوئی دو پیلے رنگ کے پھل ہیں جو سمجھ میں نہیں آیا کون سے ہیں؟ وہ سیب سے بھی بہت بھدے ہیں یعنی کل پانچ پھل ہیں ، پانی میں ہیں، مہربانی فرماکر اس کی تعبیر فرمائیں۔
1428 مناظر
Q.
کیا کسی شخص کو یہ معلوم ہوسکتاہے کہ تیس دن پہلے رمضان کا چاند 29/ دن کا ہوگا یا 30/ دن کا؟اور ایسا شخص جھوٹا ہے یا سچا ؟اگر یہ سچا ہے توکیا یہ علم غیب ہوگا یانہیں؟
1136 مناظر
Q.
فتوی محمودیہ 5/298/ میں مفتی محمود صاحب نے تذکرہ کیا ہے کہ اگر کوئی عورت اس دنیا میں کسی مرد سے شادی کرنے پر خوش نہ ہو تو جنت میں اللہ تعالی اس عورت کے لیے ایک خاص مرد پیدا کرے گا، بالکل اسی کی طرح۔ کیا یہ کسی صحیح حدیث یا کسی صحابی کے قول سے ثابت ہے؟
3706 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ” نیت کیا ہے“ کیا نماز کی نیت زبان سے کرنا بدعت ہے؟
1888 مناظر
Q.
کیا صحابہ کرام کے ساتھ” علیہ السلام“ لگانا جائز ہے؟ براہ کرم، حدیث کے حوالہ سے جواب دیں۔
1488 مناظر
Q.
میں اکثر یہ خواب دیکھتاہوں کہ میں تقریر کررہا ہوں ، اور بہت عمدہ تقریر کررہا ہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
4600 مناظر
Q.
میں نے خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھا ، آپ کا جسم مضبوط اور اچھا تھا۔ اس کے بعد مجھے یاد نہیں ہے کہ کیا ہوا۔
2335 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ حرمین شریفین جانے کی بہت طلب ہورہی ہے ، ایک صاحب کہتے ہیں کہ انہیں جانے دو اور میں ایک ہفتہ کے اندر چلاجاتاہوں اور حرم میں کافی دیر رہتاہوں، لٹتاہوں اور بالکل کعبہ کے سامنے کھڑ اہو تاہوں پھر واپس آنے کے بعد دوبارہ کوشش کرتاہوں تو پھر مجھے اپنے آنے جانے کی ترتیب بننے کی صورت نظر آتی ہے۔براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1345 مناظر
Q.
میں نے ایک خواب دیکھاہے کہ ایک خطرناک طوفان آتاہے ، اس طوفان کے دوران میں لوگوں سے کہتاہوں کہ استغفار کرو اور آیت کریمہ پڑھو ، اتنے میں طوفان ٹل جاتاہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
4225 مناظر
Q.
میں خواب میں ایک درخت دیکھ رہا تھاجو درحقیقت میرے گھر میں تھا(یہ صنوبر کا درخت تھا، لمبائی میں چھوٹا، نصف گرین اور نصف براؤن) ، اچانک بغیر کسی وجہ کے یہ گر گیا اور میں اپنی والدہ کے بارے میں سوچنے لگا کہ وہ کیا کہیں گی؟ پھر خواب ختم ہوگیا۔
2665 مناظر
Q.
میری والدہ نے خواب دیکھا کہ وہ حج کرنے جاری ہیں ، اور جانے کی تیاری میں ضروری سامان اکٹھاکررہی ہیں، پھر خواب ختم ہوگیا۔
2738 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھاکہ میرے کالج کے ایک ساتھی سے میری شادی ہورہی ہے جب کہ وہ جسمانی طورپر وہاں موجودنہیں تھا، لیکن سبھی لوگ اجنبی تھے اور میں گرین ڈریس (شادی کے لباس ) میں تھی اور سوچ رہی تھی کہ وہ کہاں ہے۔ پھر میری ملاقات اس کے گھروالوں سے ہوتی ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ واقعتا میری شادی میرے کالج کے ایک ساتھ ہوگئی۔پھر میں رونے لگتی ہوں، صرف آنسوبہتے ہیں اور اپنی ماں سے پوچھتی ہوں کہ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ کیا یہ سچ ہے یا نہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ تم کیا کررہی ہو؟ کیا تم پاگل ہوگئی ہے؟ (مطلب یہ ہے کہ تم کیوں رورہی ہے) اور پھر خواب ختم ہوگیا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1280 مناظر
Q.
تکافل کے بارے میں فتویٰ درکار ہے۔ موجودہ دور میں جو ادارے تکافل کے نام پر انشورنس کمپنیاں چلارہے ہیں۔ آیا صحیح معنوں میں اسلامی کافل ہے یامحض لوگوں کو بہکانے کا بہانہ ہے۔ قطر تکافل کے نام سے ادارہ پاکستان میں کام کررہے ہیں۔ ان لوگوں کے پوشاک بالکل انگریزوں کی طرح کے ہیں۔ چہرے پر شاید ہی کسی کے داڑھی نظر آتی ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
1569 مناظر
Q.
میں بھی دیوبندی مسلک سے ہوں، مجھے میرے ایک دوست نے ایک تقریر سنائی ، اس میں مولانا فرمارہے تھے کہ فتوی رشیدیہ صفحہ نمبر59/ میں لکھاہواہے کہ کوا کھانا حرام نہیں ہے بلکہ ثواب ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟ اس میں مزید فرمارہے تھے کہ تذکرة الرشید میں مولانا عاشق الہی میرٹھی بھی اس کے قائل ہیں، صفحہ نمبر187، براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں گے۔
1602 مناظر
Q.
حضرت ! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں نے دولوگوں کو قتل کردیاہے، بعد میں نے پولس کے آنے پر اپنے آپ کو پولس کے حوالے کردیا، براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
9740 مناظر
Q.
اصل میں حضرت میراسوال یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے میرا گناہ کرنے کو دل چاہتاہے تو اس صورت میں کیا کروں؟
1394 مناظر
Q.
کیا بیوی کی ڈلیوری کے وقت اس کا شوہر (ہونے والے بچہ کا پاب) اس جگہ پر موجود رہ سکتاہے؟
2221 مناظر
First
Previous
163
164
165
166
167
Next
Last