دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
جیسے کہ ہمیں معلوم ہے کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے ، اس کا علم ہمیں نہیں دیاگیاہے ، لیکن ماں کے پیٹ میں کس چیز کا علم نہیں دیاگیاہے؟ چونکہ جنین کا جنس تجدید ٹکنالوجی سے پتا لگ سکتاہے۔ براہ کرم، اس بارے میں میری رہنائی فرمائیں ۔ اس سوال کے ذریعہ میں قرآن وحدیث پر شک نہیں کررہاہوں، اس پرتو ہماراپختہ یقین ہے۔
1571 مناظر
Q.
میرا نام عارف خان ہے، 26/ اکتوبر کو 2010/ کی رات کو میں نے استخارہ کی نماز پڑھی تھی اور 27/ اکتوبر کو میں نے خواب دیکھا مگر وہ کچھ عجیب تھا۔ خواب یہ تھا کہ میں ایک قبرستان میں ہوں، اسی جگہ پر کچھ کوڑھ مرد اور عورت قبرستان میں ہی ہمبستری کررہے ہیں۔ مجھے کچھ عجیب سا لگاتو میں چلاگیا، آگے جاتے ہی میں ایک ٹرین میں چڑھ گیا، اس ٹرین میں سب مسافرین اپنے اپنے بیگ میں سے کپڑا نکال کر ایک دوسرے سے بدل رہے تھے۔ اور پھر آگے میری نیند کھل گئی، وقت ڈھائی سے تین درمیان کا تھا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1720 مناظر
Q.
میں مسلسل خواب دیکھ رہا ہوں کہ میں اپنی حقیقی ماں اور بہن کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کررہا ہوں، کبھی کبھار میں یہ بھی خواب میں دیکھتاہوں کہ میں ان کے عضوء خاص کو چوس رہا ہوں۔ اور سب سے بد تر بات یہ ہے کہ جب میں بیدار ہوتاہوں تو احتلام ہواپاتاہوں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں اور میری رہنمائی فرمائیں۔
2407 مناظر
Q.
میں نے اپنے شوہر کو خواب میں دیکھا کہ وہ میرے کمرہ میں کسی عورت کے ساتھ تھے ، میں غصہ میں جانے لگی تو ہاتھ پکڑ کر بولے کے تم سے کچھ کہنا ہے ، پھر نہا کر اچھے کپڑوں میں نماز پڑھنے لگے ، پھر میری آنکھ کھل گئی؟واضح رہے کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
4245 مناظر
Q.
دادا مرحوم کوخواب میں دیکھا کہ وہ میرے کمرے میں نماز پرھ رہے ہیں، (غالباً فجر کی نماز تھی) اور نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعا مانگ رہے ہیں۔ جس عمر میں دادا نے وفات پائی تھی خواب میں ان کو اس سے زیادہ ضعیف العمری کی حالت میں دیکھا۔
2561 مناظر
Q.
حضرت میر ی شا دی کی بات چچا کے گھر چلی تھی۔لیکن بات آگے چل نھیں سکی۔پھر میر ی شادی خالہ کے گھر ھوگئ۔شادی کے ایک ماہ کے اندر ھی میرے کمرے سے تعو یذ نکلے۔اور تھوڑے عرصے میں بیوی نے یہ کہا کہ میں تم سے محبت نہیں کر سکتی ۔اور پھر تھو ڑے عرصے میں بیہوشی کے دورے پڑنے لگے۔ تھو ڑے عرصے میں وہ طلا ق کا مطا لبہ کر نے لگی۔اور ادھر چچی جان نے مجھے یہ کہا کہ ھم نے اپنی بیٹی کی شا دی تم سے ھی کر نی تھی۔لیکن آپ لو گو ں نے بہت جلد ی کی۔ اور اب تو وہ میرے سے نفر ت کر تی ھے۔اور انتہا تک کر تی ھے۔حتی کہ میر ے سامنے آنے سے کتراتی ھے۔اور میر ے خا ندان میں یہ بات مشہو ر ھے۔کہ چچی جادو تعو یذ کا بھی کا م کر تی ھیں۔ دو رات پہلے ھمشیرہ نے خواب دیکھا کہ میں فو ت ھوا ھو ں۔اور عو ر تیں بہت زیا دہ ھیں۔میر ی چچی میر ے لیے قبر کھو د رہی ھیں۔ان حا لا ت میں اس خواب کی کیا تعبیر ھو گی۔جواب دیکر رہنمائ فر ماءیں۔اور اپنی خصوصی دعاؤں میں یا د رکھیں۔
1902 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں کا کروچ کے لئے دوا اسپرے کررہی ہوں تب ہی سارے کاکروچ میرے ہاتھ سے میرے کپڑوں سے نکلنے لگے جن کو میں نے ایک دم سے جھاڑ کر صاف کرلیا جس میں سے کچھ بہت کالے اور صحتمند تھے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1932 مناظر
Q.
کیا بیوی اپنے سارے مال (زیورات، نقد وغیرہ) شوہر کی ملکیت میں کرسکتی ہے؟ اور کیسے؟اور اگر ہاں! تو کیا پھر اس مال کی زکاة شوہر کو اداکرنی پڑے گی؟
1968 مناظر
Q.
حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ کے ایک خاص شاگرد ومرید جن کی عمر اسی سال سے اوپر ہے انھوں نے خواب دیکھا کہ ایک بہت بڑی کشتی ہے جس کا رنگ سفید ہے اور بہت ہی خوبصورت ہے اس کشتی کے سامنے حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ کھڑے تھے ان کا قد لمبائی میں کشتی کے برابر تھا انھوں نے اپنے خاش شاگرد ومرید سے فرمایا کشتی کے اندر داخل ہوجاوٴ۔ خواب کی تعبیر کیا ہے۔نوٹ: تعبیر بیان کرنے الے مفتی اصحب کا نام لکھنے کی درخواست ہے۔
3073 مناظر
Q.
دانت ٹو ٹ کر ہاتھ میں آگیا، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟
1416 مناظر
Q.
کیا مسلمان کسی غیر مسلم عورت سے شادی کرسکتا ہے ؟ اور اگر کرسکتاہے تو کون کون سے مذہب کی عورت سے شادی کرسکتاہے؟
1356 مناظر
Q.
دوسرے روزہ میں نماز پڑھ کے سویا تو میں نے خواب دیکھا کہ میں فوت ہوگیا ہوں اور جو لوگ آرہے ہیں ان سے میں رو رو کر کہہ رہا ہوں کہ میرے لیے دعا کیجئے گا کہ میں قبر کے عذاب سے بچ جاؤں؟
1202 مناظر
Q.
اس وقت پاکستان میں سیلاب آیا ہوا ہے۔ کیا کوئی شخص سیلاب فنڈ میں اپنی زکوة کی رقم دے سکتا ہے؟ برائے کرم سامان اور پیسہ دینے کے لیے پاکستان کی کسی معتبر قابل اعتماد تنظیم کا نام بتائیں ؟
1573 مناظر
Q.
اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ ایک مدرسہ کے مولانا کی بہن نے خواب میں دیکھاکہ وہ قرآن کریم زبانی پڑھ رہی ہیں، ان کے ساتھ ا ن کے بیٹے اور بچیاں بھی ہوتے ہیں اور ان کے مدرسہ کے حفظ کی استانی بھی ، وہ ان کو کوئی آیت پوچھتی ہے جب وہ پوچھتی ہیں تو سوائے استانی کے کسی کو بھی نہیں آتی ۔ وہ خود بھی اور ان کے بچے بھی حافظ قرآن ہیں۔
1808 مناظر
Q.
میری سہیلی نے خواب میں اپنے آ پ کو اور مجھے مدرسہ میں دیکھا ، ہم آپس میں بات کرتے ہیں اور ہم دونوں حالت حمل سے ہوتے ہیں۔براہ کرم، خواب کی تعبیربتائیں۔
1889 مناظر
Q.
میری شادی کو دس سال ہوگئے ہیں میرے تین لڑکے ہیں، میں اپنی بیوی کی خواہش پوری نہیں کرپاتا، اس سے پہلے میری خواہش پوری ہوجاتی ہے۔ وہ بے چار ی پیاسی ہی رہ جاتی ہے لیکن کچھ نہیں کہتی۔ چہرے سے پتہ چلتا ہے کہ اس کو اچھا نہیں لگا۔ اب میں کیا کروں بہت پریشان رہتا ہوں کیا مجھے گناہ ملے گا میری خواہش نفس بہت زیادہ ہے۔ برائے مہربانی مجھے صحیح راستہ دکھائیں؟ کیا اورل سیکس اسلام میں جائز ہے کہ نہیں ؟ میری بیوی کو اب کیا کرنا چاہیے؟
2948 مناظر
Q.
میں نے خواب میں درگاہ میں مزار دیکھا ، لیکن میں اندر نہیں گئی، باہر سے عطر خرید کر آگئی۔ براہ کرم، بتائیں کہ خواب اچھا ہے یا برا؟
5589 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ جس جگہ مکروہ کا لفظ ہو تو ااس سے کونسا مکروہ مراد ہوتاہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟
5282 مناظر
Q.
میں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور اس مقصد کے لیے میں نے استخارہ کیا ہے اور میرا دل بھی مطمئن ہے۔ استخارہ کے دوران ہی میں نے خواب بھی دیکھا ہے جس میں میری والدہ اور اس لڑکی کی والدہ تھیں اور دونوں نے ایک ہی رنگ یعنی ہرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور یہ خواب صبح اشراق پڑھ کر سویا ہوں تو تب آیا ہے۔ اب میرے گھر والے اس رشتہ سے تھوڑا سی الجھن میں ہیں طرح طرح کی سوچیں آتی ہیں ان کو ،کیوں کہ لڑکی بٹ فیملی سے ہے او رہم سوڈو زئی فیملی سے ہیں۔ برائے کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بھی بتادیجئے اور کوئی وظیفہ بتادیجئے کہ جو بھی فیصلہ ہو دونوں خاندانوں کے لیے بہتر ہو؟
1613 مناظر
Q.
میرانام قاسم قیوم ہے ، کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ براہ کرم، اس کے معنی بتائیں، اور یہ جو عقیق کا پتھر پہنتے ہیں، یہ کس طرح پہننا چاہئے؟ یا کوئی بھی پتھر پہن سکتے ہیں؟
1622 مناظر
First
Previous
162
163
164
165
166
Next
Last